• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ابن حجر مکی کون ہیں

ابن قدامہ

مشہور رکن
شمولیت
جنوری 25، 2014
پیغامات
1,772
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
198
ابن حجر مکی کون ہیں۔اور یہ بدعتی کیوں ہیں۔
 
اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,562
پوائنٹ
791
ابن حَجَر الهَيْتَمي (909 - 974 هـ = 1504 - 1567 م)

أحمد بن محمد بن علي بن حجر الهيتمي السعدي الأنصاري،
هو شهاب الدين مفتي الحجاز أبو الفضل أحمد بن محمد بدر الدين بن حجر السعدي الهيتمي نسبة لمحلة أبي الهيتم من أقاليم مصر الغربية ولد بها وهو بالتاء المثناة من فوق، المكي الشافعي المتوفى بمكة سنة ثلاث أو أربع أو خمس وسبعين وتسعمائة.
ولد بمصر سنة 909 ودرس بالأزهر ومات سنة 974 البدر الطالع 1/ 109، الأعلام 1/234
له كتاب : الفتاوى الحديثية , وكتاب : تحفة المحتاج شرح المنهاج , في الفقه الشافعي

الهيتمي كان صوفيا قبوريا، واعتماد كثير من القبوريين على ما بثه من شبهات، ومن أفضل ما كتب في الرد عليه جلاء العينين في محاكمة الأحمدين يعني أحمد بن تيمية شيخ الإسلام وأحمد بن حجر الهيتمي هذا، وكذلك صنف في الرد على ضلالاته كثير من أئمة الدعوة السلفية النجدية رحمهم الله.

نام احمد بن محمد بن علی الہیتمی
شافعی مقلد ۔مصر میں (۹۰۹ ) کو پیدا ہوئے ۔اور(۹۷۴ ) کو مکہ میں فوت ہوئے۔
شافعیہ کی فقہ کے ماہر عالم ،لیکن ساتھ ہی قبر پرست صوفی تھے
شیخ الاسلام ابن تیمیہ ؒ کے پکے دشمن ،ایک استفتاء کے جواب میں لکھتے ہیں
وَسُئِلَ نفع الله بِهِ بِمَا لَفظه: لِابْنِ تَيْمِية اعْتِرَاض على متأخري الصُّوفِيَّة، وَله خوارق فِي الْفِقْه وَالْأُصُول فَمَا مُحَصل ذَلِك؟
فَأجَاب بقوله: ابْن تَيْمِية عبد خذله الله وأضلَّه وأعماه وأصمه وأذلَّه
 
قاضی786

رکن
شمولیت
فروری 06، 2014
پیغامات
146
ری ایکشن اسکور
70
پوائنٹ
75
کیا یہ وہی ہیں جنھوں نے صواعق محرقہ لکھی؟
 
اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,562
پوائنٹ
791
کیا یہ وہی ہیں جنھوں نے صواعق محرقہ لکھی؟
جی قاضی صاحب !
یہ وہی ابن حجر ھیتمی ہیں ،جنہوں نے ۔الصواعق المحرقہ ۔لکھی ہے ۔اور بڑی معلوماتی کتاب ہے
الصواعق المحرقة في الرد على أهل البدع و الزندقة

الصواعق33.jpg
 
ahmed

رکن
شمولیت
جنوری 01، 2012
پیغامات
37
ری ایکشن اسکور
32
پوائنٹ
38
ابن حَجَر الهَيْتَمي (909 - 974 هـ = 1504 - 1567 م)
وَسُئِلَ نفع الله بِهِ بِمَا لَفظه: لِابْنِ تَيْمِية اعْتِرَاض على متأخري الصُّوفِيَّة، وَله خوارق فِي الْفِقْه وَالْأُصُول فَمَا مُحَصل ذَلِك؟
فَأجَاب بقوله: ابْن تَيْمِية عبد خذله الله وأضلَّه وأعماه وأصمه وأذلَّه
محترم اسحاق سلفی بھائی اس کا ترجمہ بھی کر دیں
 
رحمانی

رکن
شمولیت
اکتوبر 13، 2015
پیغامات
382
ری ایکشن اسکور
105
پوائنٹ
91
لگتاہے کہ اس دورپرفتن میں علم وتحقیق کا معیار ابن تیمیہ کی طرفداری ہوگئی ہے جو ابن تیمیہ کی طرفداری کرے، تعریف وثناء میں رطب اللسان رہے تو وہ بڑاعلامہ اورچاہے کوئی کتنی بڑی علمی شخصیت ہو،اگراس نے ابن تیمیہ پر کوئی تنقید کردی تووہ دنیا کا سب سے بڑاجاہل۔
ابن حجر مکی کتنے بڑے فقیہہ اورمحقق ہیں، یہ کوئی شافعی حضرات سے پوچھے،متاخرین فقہاء شوافع میں ان کا بڑامقام ومرتبہ ہے، ان کی کتابیں فقہ شافعی میں فتاویٰ کا مرجع ہیں،
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,472
پوائنٹ
964
لگتاہے کہ اس دورپرفتن میں علم وتحقیق کا معیار ابن تیمیہ کی طرفداری ہوگئی ہے جو ابن تیمیہ کی طرفداری کرے، تعریف وثناء میں رطب اللسان رہے تو وہ بڑاعلامہ اورچاہے کوئی کتنی بڑی علمی شخصیت ہو،اگراس نے ابن تیمیہ پر کوئی تنقید کردی تووہ دنیا کا سب سے بڑاجاہل۔
ابن حجر مکی کتنے بڑے فقیہہ اورمحقق ہیں، یہ کوئی شافعی حضرات سے پوچھے،متاخرین فقہاء شوافع میں ان کا بڑامقام ومرتبہ ہے، ان کی کتابیں فقہ شافعی میں فتاویٰ کا مرجع ہیں،
حضرت لگتا ہے ، آپ ماقبل لکھا پڑھنا پسند نہیں کرتے ، اس لڑی میں پہلا جواب ملاحظہ کریں :
ابن حَجَر الهَيْتَمي (909 - 974 هـ = 1504 - 1567 م)
أحمد بن محمد بن علي بن حجر الهيتمي السعدي الأنصاري،
هو شهاب الدين مفتي الحجاز أبو الفضل أحمد بن محمد بدر الدين بن حجر السعدي الهيتمي نسبة لمحلة أبي الهيتم من أقاليم مصر الغربية ولد بها وهو بالتاء المثناة من فوق، المكي الشافعي المتوفى بمكة سنة ثلاث أو أربع أو خمس وسبعين وتسعمائة.
ولد بمصر سنة 909 ودرس بالأزهر ومات سنة 974 البدر الطالع 1/ 109، الأعلام 1/234
له كتاب : الفتاوى الحديثية , وكتاب : تحفة المحتاج شرح المنهاج , في الفقه الشافعي
الهيتمي كان صوفيا قبوريا، واعتماد كثير من القبوريين على ما بثه من شبهات، ومن أفضل ما كتب في الرد عليه جلاء العينين في محاكمة الأحمدين يعني أحمد بن تيمية شيخ الإسلام وأحمد بن حجر الهيتمي هذا، وكذلك صنف في الرد على ضلالاته كثير من أئمة الدعوة السلفية النجدية رحمهم الله.

نام احمد بن محمد بن علی الہیتمی
شافعی مقلد ۔مصر میں (۹۰۹ ) کو پیدا ہوئے ۔اور(۹۷۴ ) کو مکہ میں فوت ہوئے۔
شافعیہ کی فقہ کے ماہر عالم ،لیکن ساتھ ہی قبر پرست صوفی تھے
شیخ الاسلام ابن تیمیہ ؒ کے پکے دشمن ،ایک استفتاء کے جواب میں لکھتے ہیں
وَسُئِلَ نفع الله بِهِ بِمَا لَفظه: لِابْنِ تَيْمِية اعْتِرَاض على متأخري الصُّوفِيَّة، وَله خوارق فِي الْفِقْه وَالْأُصُول فَمَا مُحَصل ذَلِك؟
فَأجَاب بقوله: ابْن تَيْمِية عبد خذله الله وأضلَّه وأعماه وأصمه وأذلَّه
 
saeedimranx2

رکن
شمولیت
مارچ 07، 2017
پیغامات
176
ری ایکشن اسکور
16
پوائنٹ
71
حضرت لگتا ہے ، آپ ماقبل لکھا پڑھنا پسند نہیں کرتے ، اس لڑی میں پہلا جواب ملاحظہ کریں :
ابن تیمیہ کبھی غلط ہو ہی نہیں سکتے۔۔آخر کار اہل حدیث ان کے مقلد جو ہیں۔ جیسے حنفی ، امام ابو حنیفہ کے۔
 
اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,562
پوائنٹ
791
بن تیمیہ کبھی غلط ہو ہی نہیں سکتے۔۔آخر کار اہل حدیث ان کے مقلد جو ہیں۔
اچھا !
تو ہمارے بھائی کی وجہ تکلیف شیخ الاسلام امام ابن تیمیہ ہیں ؟؟؟
لیکن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس مروڑ کا علاج کسی حکیم کے پاس نہیں ، بس دعاء ہی کی جاسکتی ہے ،
لیکن اگر مریض کے اندر صحابہ کا بغض ہو ، سیدنا الامام معاویہ علیہ السلام کی دشمنی میں جل رہا ہو ، تو بس پھر اس کی حالت پر افسوس کے سوا کیا جا سکتا ہے ،
 
Top