• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ابن داود کی جانب تمام اراکین فورم کو ایک بار پھر سلام

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,417
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ایک عرصہ دراز کے بعد فورم پر دوبارہ حاضر ہوا ہوں، اور امید ہے کہ فورم سے پہلے سے بھی زیادہ استفادہ حاصل کر سکوں!
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
خوش آمدید جناب ۔
اہلا و سہلا مفیدا و مستفیدا
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ایک عرصہ دراز کے بعد فورم پر دوبارہ حاضر ہوا ہوں، اور امید ہے کہ فورم سے پہلے سے بھی زیادہ استفادہ حاصل کر سکوں!
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
خوش گوار حیرت!!!کے ساتھ آپ کو خوش آمدید کہا جاتا ہے!!!!!
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,417
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ہم ایک بار پھر حاضر خدمت ہیں!
ہم تو سمجھتے تھے کہ دو ایک ہفتوں میں منتقلی مکان سے فارغ ہو جائیں گے، مگر یہاں تو مہینے گزرجانے پر بھی اب بھی بہت کچھ باقی ہے!
خیر ، اب ان شاء اللہ کچھ وقت ضرور نکال پاؤں گا!
ہمارے ایک بھائی کا ''قرض'' بھی ادا کرنا ہے، اور مجھے ''ادھار رکھنا ''پسند نہیں!
ان شاء اللہ قرض کے ساتھ کچھ تحفہ بھی ادا کیا جائے گا!
 

عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,718
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
197
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

محترم شیخ !!!
 

T.K.H

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 05، 2013
پیغامات
1,121
ری ایکشن اسکور
330
پوائنٹ
156
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ !
”اللہ تعالٰی“ ہمیں آپ کے” علم“ سے ”مستفید“ فرمائے ، آمین یا رب العالمین !
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ !
عودا حمیدا ۔
آئیے ! پدھارئیے جناب ۔
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ہم ایک بار پھر حاضر خدمت ہیں!
ہم تو سمجھتے تھے کہ دو ایک ہفتوں میں منتقلی مکان سے فارغ ہو جائیں گے، مگر یہاں تو مہینے گزرجانے پر بھی اب بھی بہت کچھ باقی ہے!
خیر ، اب ان شاء اللہ کچھ وقت ضرور نکال پاؤں گا!
ہمارے ایک بھائی کا ''قرض'' بھی ادا کرنا ہے، اور مجھے ''ادھار رکھنا ''پسند نہیں!
ان شاء اللہ قرض کے ساتھ کچھ تحفہ بھی ادا کیا جائے گا!
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ماشاء اللہ
اھلا وسھلا مرحبا
 
Top