• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ابن کثیر رحمہ اللہ نے تاتاریوں کی بابت جو کچھ کہا ہے اس کے بارے میں شیخ صالح بن فوزان کہتے ہیں

شمولیت
فروری 07، 2013
پیغامات
453
ری ایکشن اسکور
924
پوائنٹ
26
ابن کثیر رحمہ اللہ نے تاتاریوں کی بابت جو کچھ کہا ہے اس کے بارے میں شیخ صالح بن فوزان کہتے ہیں :
ابن کثیر رحمہ اللہ نے تاتاریوں کے بار ے میں جو کچھ ذکر کیا ہے اور اس شخص کے کفر کے بارے میں جو ان قوانین کو شریعت کا متبادل سمجھتے ہیں یا ان قوانین کو شریعت کابدل قرار دیتے ہیں جو موجودہ دور میں انسانوں نے وضع کئے ہیں اور اکثر ممالک میں رائج ہیں جن کی وجہ سے شریعت اسلامی کو ترک کر دیا گیا ہے سوائے چند عائلی قوانین کے تو ابن کثیر رحمہ اللہ کی بات صحیح ہے اس کی تائید میں بہت سی آیات موجود ہیں جیسے : وَمَنْ لَّمْ یَحْکُمْ بِمَآ اَنْزَلَ اﷲُ فَاُولَئِکَ ھُمُ الْکٰفِرُوْنَ(المائدۃ:44)جو لوگ اللہ کے نازل کردہ دین کے مطابق حکومت یا فیصلے نہیں کرتے تو وہ لوگ کافر ہیں۔ فَلَا َورَبِّکَ لَا یُؤْمِنُوْنَ حَتّٰی یُحَکِّمُوْکَ فِیْمَا شَجَرَ بَیْنَہُمْ۔ (النساء :65) جب تک یہ لوگ آپ ﷺکو اپنے اختلافی امو رمیں حکم نہ تسلیم کر لیں یہ مومن نہیں ہو سکتے۔ (الارشاد الی صحیح الاعتقاد ص64)۔
 

حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
وَمَنْ لَّمْ یَحْکُمْ بِمَآ اَنْزَلَ اﷲُ فَاُولَئِکَ ھُمُ الْکٰفِرُوْنَ(المائدۃ:44)
جو لوگ اللہ کے نازل کردہ دین کے مطابق حکومت یا فیصلے نہیں کرتے تو وہ لوگ کافر ہیں۔
فَلَا َورَبِّکَ لَا یُؤْمِنُوْنَ حَتّٰی یُحَکِّمُوْکَ فِیْمَا شَجَرَ بَیْنَہُمْ۔ (النساء :65)
جب تک یہ لوگ آپ ﷺکو اپنے اختلافی امو رمیں حکم نہ تسلیم کر لیں یہ مومن نہیں ہو سکتے۔ (الارشاد الی صحیح الاعتقاد ص64)۔
[FONT=Jameel Noori Nastaleeq, Alvi Lahori Nastaleeq, Alvi Nastaleeq, Urdu Naskh Asiatype, Nafees Pakistani Naskh, Nafees Web Naskh, Nafees Pakistani Web Naskh, Tahoma, Arial Unicode MS, Times New Roman, Arial, Times, serif, Lucida Grande, sans-serif]یہ کس کا کلام ہے؟؟؟۔۔۔ اللہ کا۔۔۔
اور مخاطب کون ہیں؟؟؟۔۔۔ مسلمان۔۔۔
ایک سوال کا جواب دینا۔۔۔بھائی۔۔۔
نبیﷺ کی وفات کے بعد تدفین کتنے دن بعد ہوئی۔۔۔


[/FONT]
 
شمولیت
مارچ 25، 2013
پیغامات
94
ری ایکشن اسکور
232
پوائنٹ
32
[FONT=Jameel Noori Nastaleeq, Alvi Lahori Nastaleeq, Alvi Nastaleeq, Urdu Naskh Asiatype, Nafees Pakistani Naskh, Nafees Web Naskh, Nafees Pakistani Web Naskh, Tahoma, Arial Unicode MS, Times New Roman, Arial, Times, serif, Lucida Grande, sans-serif]
نبیﷺ کی وفات کے بعد تدفین کتنے دن بعد ہوئی۔۔۔
[/FONT]
تین دن بعد
 

انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,346
پوائنٹ
800
نبیﷺ کی وفات کے بعد تدفین کتنے دن بعد ہوئی۔۔۔
تین دن بعد
نبی کریمﷺ ۔ فداہ ابی وامی ۔ سوموار کے دن فوت ہوئے۔ صحیح بخاری میں ہے:
دخلتُ على أبي بكرٍ- رضي الله عنه- فقال : في كَمْ كَفَّنْتُمُ النبيَّ -صلى الله عليه وسلم -؟ قالت : في ثلاثةِ أثوابٍ بِيضٍ سَحُولِيَّةٍ ، ليس فيها قميصٌ ولا عِمَامةٌ . وقال لها : في أيِّ يومٍ تُوفِّي رسولُ اللهِ -صلى الله عليه وسلم- ؟ قالت : يومَ الإثنينِ . قال : فأيُّ يومٍ هذا ؟ قالت : يومُ الإثنينِ . قال : أرجو فيما بيني وبينَ الليلِ ؛ فنظر إلى ثوبٍ عليه كان يُمَرَّضُ فيه ، به رَدْعٌ من زعفرانٍ ، فقال : اغْسِلُوا ثوبي هذا ، وزيدوا عليه ثَوبَيْنِ ، فكَفِّنُونِي فيها . قلتُ : إِنَّ هذا خَلَقٌ . قال : إِنَّ الحيَّ أَحْقُّ بالجديدِ مِنَ المَيْتِ ، إنما هو للمُهْلَةِ . فلم يتوفَّ حتى أَمْسَى من ليلةِ الثلاثاءِ ، ودُفِنَ قبلَ أَنْ يُصْبِحَ. الراوي: عائشة أم المؤمنين المحدث:البخاري - المصدر: صحيح البخاري - الصفحة أو الرقم: 1387
الدرر السنية - الموسوعة الحديثية


آپﷺ کی تدفین تین دن بعد نہیں بلکہ اگلے روز (منگل) ہوئی۔

کس وقت؟ اس میں اختلاف ہے:
پہلا قول: منگل اور بدھ کی درمیانی رات ۔۔۔ یہ جمہور کا قول ہے۔ اس کی دلیل سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کی حدیث ہے:
تُوُفِّيَ النَّبِيُّ ﷺ يَوْمَ الِاثْنَيْنِ ، وَدُفِنَ لَيْلَةَ الْأَرْبِعَاءِ ۔۔۔ مسند أحمد
دوسرا قول: منگل کے دن ۔۔۔
ابن عبد البر﷫ الاستذکار 3 ؍ 56 میں فرماتے ہیں: زیادہ تر آثار سے معلوم ہوتا ہے کہ نبی کریمﷺ منگل کے روز دفن ہوئے، اکثر اہل اخبار کی یہی رائے ہے۔
موطا امام مالک میں ہے: أنه بلغه أن رسول اللهﷺ توفي يوم الاثنين، ودفن يوم الثلاثاء، وصلى الناس عليه أفذاذا لا يؤمهم أحد

واللہ تعالیٰ اعلم!
مزید تفصیل یہاں ملاحظہ کیجئے!
موقع الإسلام سؤال وجواب - خصوصية النبي صلى الله عليه وسلم في تأخير دفنه
 
Top