• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ابواالبیان رفعت کا تعارف

شمولیت
جون 25، 2014
پیغامات
61
ری ایکشن اسکور
13
پوائنٹ
59
السلام علیکم و رحمۃ اللہ
میرا پورا نام ابوالبیان رفعت سلفی ہے میرے والد محترم جناب موالانا رفعت اللہ سراجی صاحب بھی شمالی ہند کی مشہور و معروف اور تاریخی درسگاہ جامعہ سراج العلوم کنڈؤ بونڈیہار ضلع بلرامپور یوپی کے تقریبا 1974م ؁کے فاضل ہیں اور اس وقت جامعہ سراج العلوم کنڈؤ بونڈیہار میں تدریسی فرائض انجام دے رہے ہیں
میری پیدائش والد محترم کے بقول 2 محرم الحرام 1399ھ؁ کو کنڈؤ میں ہوئی جب میری عمر 6سال کی ہوئی تو میرے والد محترم نے مدرسہ انوار العلوم کھرہنہ نوڈہوا سعد اللہ نگر میں میرا داخلہ کرا دیا جو اس وقت اسی مدرسہ میں تدریسی فرائض انجام دے رہے تھے جہاں میں نے درجہ چہارم تک تعلیم حاصل کی اس کے بعد جب میرے والد محترم مدرسہ انوار العلو م کھرہنہ نوڈہوا سے سبکدوش ہو گئے تو اس کے بعد میرا داخلہ درجہ چہارم میں گاؤں کے تاریخی جامعہ جامعہ سراج العلوم بونڈیہار میں کرا دیا جہاں میں نے درجہ چہارم سے عالمیت اول تک تعلیم حاصل کی۔
اس کے بعد علمی تشنگی بجھانے کے لئے میں نے مرکزی دارالعلوم جامعہ سلفیہ بنارس کا رخ کیا اور اللہ کے فضل سے 1996م؁ کے آخر میں میرا داخلہ عالمیت اول میں جامعہ سلفیہ میں منظور ہو گیا اور وہیں سے میں نے 1999 م؁ میں عالمیت کی تعلیم مکمل کی اس کے بعد فضیلت کے لئے جامعہ محمدیہ منصورہ مالگاؤں کا رخ کیا لیکن اس سال چونکہ اس جامعہ محمدیہ منصورہ مالگاؤ ںمیں یوپی و بہار اور بنگال وغیرہ کے طلبہ کا داخلہ کسی وجہ سے بند تھا اس لئے مالیگاؤں سے خالی ہاتھ واپس آنا پڑا اس کے بعد دوسرے سال مشفق و مخلص مربی و استاذ محترم دکتور رضاء اللہ مبارکپوری کی خواہش اور ہمدرددانہ مشورے پر پھر جامعہ سلفیہ بنا رس واپس چلا گیا اور وہیں سے 2002م؁ میں سند فراغت حاصل کی
مدسہ انوارالعلوم کھرہنہ نوڈہوا کے اساتذہ کرام
1 ۔والد محترم رفعت اللہ سراجی حفظہ اللہ2۔ مولانا عبد المجید فیضی حفظہ اللہ 3۔ مولانا سلیم الدین ریاضی حفظہ اللہ 4۔ مولانا شیر محمد اثری حفظہ 5۔حافظ ابوالخیر حفظہ اللہ وغیرہم
جامعہ سراج العلوم بونڈیہار کے اساتذہ کرام
1۔ مولانا ابو العرفان محمد عمر السلفی رحمہ اللہ 2۔ مولانا عبد السلام رحمانی رحمہ اللہ 3۔مولانا عبد الرحمن لیثی حفظہ اللہ 4۔ مولانا خلیل احمد رحمانی رحمہ اللہ 5 مولانا ابوالعاص وحیدی6۔مولانا تبارک حسین قاسمی حفظہ اللہ7۔مولانا محمد اسلام مدنی حفظہ اللہ8۔مولانا عبد الرحمن عبد الجلیل مدنی9۔ موالانا کمال الدین اثری حفظہ اللہ10۔مولانا محمدعثمان قاسمی حفظہ اللہ 11۔ مولانا عبد المعبود فیضی رحمہ اللہ12 ۔ قاری محمد زبیر فرقانی حفظہ اللہ وغیرہم
جامعہ سلفیہ بنارس کے اسا تذہ کرام
1۔ مولانا محمد رئیس ندوی رحمہ اللہ 2۔ ڈاکٹر مقتدیٰ حسن ازہری رحمہ اللہ 3۔ مولانا عبد الوہاب حجازی حفظہ اللہ 4۔ مولانا عزیز الرحمن سلفی حفظہ اللہ 5۔ مولانا محمد مستقیم سلفی حفظہ اللہ 6۔ ڈاکڑ رضاء اللہ مبارکپوری رحمہ اللہ7۔ مولانا محمد ابوالقاسم فاروقی حفظہ اللہ 8۔ مولانا عبد السلام مدنی حفظہ اللہ 9۔ مولانا احمد مجتبیٰ مدنی حفظہ اللہ 10۔ مولانا محمد حنیف مدنی رحمہ اللہ 11۔ مولانا نعیم الدین مدنی حفظہ اللہ 12۔ ڈاکڑ محمد ابراہیم مدنی حفظہ اللہ 13۔ مولانا علی حسین سلفی حفظہ اللہ 14۔ مولانا عبید اللہ طیب مکی حفظہ اللہ 15۔ مولانا محمد یونس مدنی حفظہ اللہ وغیرہم
موجودہ سرگرمیاں
1۔ آئی آئی سی اندھیری میں صبح 11 بجے سے شام 8 بجے تک آن لائن فون پر آنے والے سوالون کے جوابات دینا
2۔ ہر اتوار کو صبح 11:00 بجے سے:01:00 تک ڈپلومہ ان شریعہ اسٹدیز کورس کی تدریس
3 ۔ عصر کی نماز کے بعد درس حدیث
4۔ ہر جمعرات کو رات 9:45 سے 10:30تک فون کانفرنسنگ دروس یاری روڈ ممبئی
5۔ بلا ناغہ ممبئ کی مختلف مساجد میں اہم موضوعات پر خطبات جمعہ پیش کر نا
6۔بوقت ضرورت ممبئی کی مختلف مساجد کے اندر بعد نماز مغرب عوامی تزکیتی خطاب
7۔مختلف رسائل و جرائد کے لئے وقتا فوقتا مضامین لکھنا
دلچسپیاں
1۔ تلاوت قرآن2۔دعوت و ارشاد 2۔مطالعہ 3۔شرو شاعری
اولاد
1۔ بشار عمر 11 سال
2۔عمار عمر 9 سال
3۔ حماد عمر 7 سال
4 ۔ عباد عمر 4 سال
5۔ ام سلمہ عمر ڈیڑھ سال
بھائیوں کی تفصیل
1 ۔ محمد سحبان
2۔ محمد سلطان سعد السلفی
3۔ محمد حسان
4۔ محمد عفان نجیب سراجی
5۔ محمد مروان بختیار سراجی
6۔ محمد ارمان سراجی
7۔ مکرم عزیز
 

سجاد

رکن
شمولیت
جولائی 04، 2014
پیغامات
160
ری ایکشن اسکور
71
پوائنٹ
76
ماشاءاللہ ،
اللہ سبحانہ وتعالٰی آپکے علم و عمل میں برکت عطاء فرمائے
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,747
پوائنٹ
1,207
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم شیخ ابوالبیان!
آپ کو پہلے ہی خوش آمدید کہہ دیا تھا۔
امید ہے کہ آپ اپنے قیمتی وقت سے فورم کے زائرین کے لیے کجھ لمحات نکال کر آتے رہیں گے تاکہ ہم لوگ آپ کے علم سے مستفید ہوتے رہیں۔
جزاک اللہ خیرا
 

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ!
ًماشاء اللہ بہت ہی بہترین اور معلوماتی تعارف ہے۔اللہ تعالی آپ کے علم اور عمل میں اضافہ فرمائے۔اور ہمیں بھی استفادہ کی توفیق عطا کرے۔آمین
 
شمولیت
اپریل 24، 2014
پیغامات
158
ری ایکشن اسکور
44
پوائنٹ
77
السلام علیکم و رحمۃ اللہ
میرا پورا نام ابوالبیان رفعت سلفی ہے میرے والد محترم جناب موالانا رفعت اللہ سراجی صاحب بھی شمالی ہند کی مشہور و معروف اور تاریخی درسگاہ جامعہ سراج العلوم کنڈؤ بونڈیہار ضلع بلرامپور یوپی کے تقریبا 1974م ؁کے فاضل ہیں اور اس وقت جامعہ سراج العلوم کنڈؤ بونڈیہار میں تدریسی فرائض انجام دے رہے ہیں
میری پیدائش والد محترم کے بقول 2 محرم الحرام 1399ھ؁ کو کنڈؤ میں ہوئی جب میری عمر 6سال کی ہوئی تو میرے والد محترم نے مدرسہ انوار العلوم کھرہنہ نوڈہوا سعد اللہ نگر میں میرا داخلہ کرا دیا جو اس وقت اسی مدرسہ میں تدریسی فرائض انجام دے رہے تھے جہاں میں نے درجہ چہارم تک تعلیم حاصل کی اس کے بعد جب میرے والد محترم مدرسہ انوار العلو م کھرہنہ نوڈہوا سے سبکدوش ہو گئے تو اس کے بعد میرا داخلہ درجہ چہارم میں گاؤں کے تاریخی جامعہ جامعہ سراج العلوم بونڈیہار میں کرا دیا جہاں میں نے درجہ چہارم سے عالمیت اول تک تعلیم حاصل کی۔
اس کے بعد علمی تشنگی بجھانے کے لئے میں نے مرکزی دارالعلوم جامعہ سلفیہ بنارس کا رخ کیا اور اللہ کے فضل سے 1996م؁ کے آخر میں میرا داخلہ عالمیت اول میں جامعہ سلفیہ میں منظور ہو گیا اور وہیں سے میں نے 1999 م؁ میں عالمیت کی تعلیم مکمل کی اس کے بعد فضیلت کے لئے جامعہ محمدیہ منصورہ مالگاؤں کا رخ کیا لیکن اس سال چونکہ اس جامعہ محمدیہ منصورہ مالگاؤ ںمیں یوپی و بہار اور بنگال وغیرہ کے طلبہ کا داخلہ کسی وجہ سے بند تھا اس لئے مالیگاؤں سے خالی ہاتھ واپس آنا پڑا اس کے بعد دوسرے سال مشفق و مخلص مربی و استاذ محترم دکتور رضاء اللہ مبارکپوری کی خواہش اور ہمدرددانہ مشورے پر پھر جامعہ سلفیہ بنا رس واپس چلا گیا اور وہیں سے 2002م؁ میں سند فراغت حاصل کی
مدسہ انوارالعلوم کھرہنہ نوڈہوا کے اساتذہ کرام
1 ۔والد محترم رفعت اللہ سراجی حفظہ اللہ2۔ مولانا عبد المجید فیضی حفظہ اللہ 3۔ مولانا سلیم الدین ریاضی حفظہ اللہ 4۔ مولانا شیر محمد اثری حفظہ 5۔حافظ ابوالخیر حفظہ اللہ وغیرہم
جامعہ سراج العلوم بونڈیہار کے اساتذہ کرام
1۔ مولانا ابو العرفان محمد عمر السلفی رحمہ اللہ 2۔ مولانا عبد السلام رحمانی رحمہ اللہ 3۔مولانا عبد الرحمن لیثی حفظہ اللہ 4۔ مولانا خلیل احمد رحمانی رحمہ اللہ 5 مولانا ابوالعاص وحیدی6۔مولانا تبارک حسین قاسمی حفظہ اللہ7۔مولانا محمد اسلام مدنی حفظہ اللہ8۔مولانا عبد الرحمن عبد الجلیل مدنی9۔ موالانا کمال الدین اثری حفظہ اللہ10۔مولانا محمدعثمان قاسمی حفظہ اللہ 11۔ مولانا عبد المعبود فیضی رحمہ اللہ12 ۔ قاری محمد زبیر فرقانی حفظہ اللہ وغیرہم
جامعہ سلفیہ بنارس کے اسا تذہ کرام
1۔ مولانا محمد رئیس ندوی رحمہ اللہ 2۔ ڈاکٹر مقتدیٰ حسن ازہری رحمہ اللہ 3۔ مولانا عبد الوہاب حجازی حفظہ اللہ 4۔ مولانا عزیز الرحمن سلفی حفظہ اللہ 5۔ مولانا محمد مستقیم سلفی حفظہ اللہ 6۔ ڈاکڑ رضاء اللہ مبارکپوری رحمہ اللہ7۔ مولانا محمد ابوالقاسم فاروقی حفظہ اللہ 8۔ مولانا عبد السلام مدنی حفظہ اللہ 9۔ مولانا احمد مجتبیٰ مدنی حفظہ اللہ 10۔ مولانا محمد حنیف مدنی رحمہ اللہ 11۔ مولانا نعیم الدین مدنی حفظہ اللہ 12۔ ڈاکڑ محمد ابراہیم مدنی حفظہ اللہ 13۔ مولانا علی حسین سلفی حفظہ اللہ 14۔ مولانا عبید اللہ طیب مکی حفظہ اللہ 15۔ مولانا محمد یونس مدنی حفظہ اللہ وغیرہم
موجودہ سرگرمیاں
1۔ آئی آئی سی اندھیری میں صبح 11 بجے سے شام 8 بجے تک آن لائن فون پر آنے والے سوالون کے جوابات دینا
2۔ ہر اتوار کو صبح 11:00 بجے سے:01:00 تک ڈپلومہ ان شریعہ اسٹدیز کورس کی تدریس
3 ۔ عصر کی نماز کے بعد درس حدیث
4۔ ہر جمعرات کو رات 9:45 سے 10:30تک فون کانفرنسنگ دروس یاری روڈ ممبئی
5۔ بلا ناغہ ممبئ کی مختلف مساجد میں اہم موضوعات پر خطبات جمعہ پیش کر نا
6۔بوقت ضرورت ممبئی کی مختلف مساجد کے اندر بعد نماز مغرب عوامی تزکیتی خطاب
7۔مختلف رسائل و جرائد کے لئے وقتا فوقتا مضامین لکھنا
دلچسپیاں
1۔ تلاوت قرآن2۔دعوت و ارشاد 2۔مطالعہ 3۔شرو شاعری
اولاد
1۔ بشار عمر 11 سال
2۔عمار عمر 9 سال
3۔ حماد عمر 7 سال
4 ۔ عباد عمر 4 سال
5۔ ام سلمہ عمر ڈیڑھ سال
بھائیوں کی تفصیل
1 ۔ محمد سحبان
2۔ محمد سلطان سعد السلفی
3۔ محمد حسان
4۔ محمد عفان نجیب سراجی
5۔ محمد مروان بختیار سراجی
6۔ محمد ارمان سراجی
7۔ مکرم عزیز
السلام علیکم
استاذ محترم مولانا ابوالقاسم فاروقی حفظہ اللہ سے کس کلاس میں کون سی کتاب آپ نے پڑھی ہے؟؟؟؟
 
Top