• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ابوحنیفه نعمان بن ثابت, امام ایوب سختیانی کی نظر میں.

شمولیت
ستمبر 06، 2017
پیغامات
96
ری ایکشن اسکور
7
پوائنٹ
65
میرے بهائی مرشد صاحب عرض هے که ابوحنیفه کو بعض حضرات نے غلو کی وجه سے وه درجه دیا جسکا کوئی سوچ بهی نهیں سکتا سراج امت بتایا.!
بهرحال همارا واضح موقف هے کے ابوحنیفه روایت حدیث میں ضعیف هیں اسکو غور سے یاد کر لو.
ابوحنیفه روایت حدیث میں ضعیف هیں, ورنه انکے متعلق جو روایت انکے زاهد وغیره پر بیان کی جاتی هے جسکے صحیح سند سے مروی هیں هم کب انکا انکار کرتے هیں جیسا که ابوعوانه کی روایت کا قصه هاتھ کاتنے کا.
 
شمولیت
ستمبر 21، 2017
پیغامات
548
ری ایکشن اسکور
14
پوائنٹ
61
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
میرے بھائی! امام سختیانی رحمہ اللہ نے امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ پر سخت جرح کی ہے!
تاریخ کے اوراق کھول کر دیکھیں، کہ امام مالک،امام احمد بن حنبل اور امام بخاری کے ساتھ ان اہل الرائے فقہاء نے کیا کیا مظالم کیئے ہیں!
تِلْكَ أُمَّةٌ قَدْ خَلَتْ لَهَا مَا كَسَبَتْ وَلَكُمْ مَا كَسَبْتُمْ وَلَا تُسْأَلُونَ عَمَّا كَانُوا يَعْمَلُونَ (سورۃ البقرۃ آیت 134 و 141)
صحابہ کرام آپس میں جھگڑے بھی اور ان میں قتال بھی ہؤا۔ اس کو بنیاد بنا کر کسہ صحابی پر تنقید نہیں کی جاسکتی نہ ہی ان کے تنقیدی الفاظ کو صفحۂ قرطاس پر بلاوجہ لانا اچھا عمل ہو سکتا ہے۔
فقہاء ایک دوسرے پر کس کر تنقید کرتے تھے دین کی حفاظت کے لئے ایک دوسرے سے پرخاش کے سبب نہیں۔ ان کے تنقیدی فقرات کو عوام کو متوحش کرنے کے لئے پیش کرنا کسی طور صحیح نہیں۔
لِلَّهِ مَا فِي السَّمَاوَاتِ وَمَا فِي الْأَرْضِ وَإِنْ تُبْدُوا مَا فِي أَنْفُسِكُمْ أَوْ تُخْفُوهُ يُحَاسِبْكُمْ بِهِ اللَّهُ فَيَغْفِرُ لِمَنْ يَشَاءُ وَيُعَذِّبُ مَنْ يَشَاءُ وَاللَّهُ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ (سورۃ البقرۃ آیت 284)
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
760
پوائنٹ
290
یہود و نصاریٰ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں گستاخی کی جرأت کیوں کرتے ہیں؟
وجہ اس کی یہ ہے کہ انہیں یقین ہے کہ مسلم جواباً کچھ نہیں کرسکتے۔ کیوں کہ جن انبیاء کو یہ مانتے ہیں وہ ہمیں بھی اپنی جان سے عزیز ہیں۔ ان کے خلاف کیسے ہو سکتے ہیں؟
شیعہ صحابہ کرام کی شان میں گستاخی کی جرأت کیوں کرتے ہیں؟
اس کی وجہ بھی یہی ہے کہ جن سے وہ عقیدت ظاہر کرتے ہیں وہ اہل سنت کے لئے قابل احترام ہستیاں ہیں۔ ان کی مخالفت کیسے کریں گے؟
اہل حدیث ابوحنیفہ رحمہ اللہ پر طعن کیوں کرتے ہیں؟
وجہ یہی ہے کہ یہ کسی فقیہ کے معتقد نہیں اور جن کے معتقد ہیں ان کی ابو حنیفہ رحمہ اللہ کے مقابلہ میں کوئی حیثیت نہیں۔
یہ عقیدت کی تشریح ہوئی ، قابل قبول ھے میرے لیئے کیونکہ یہ معروف موقف ھے احناف کے عام وخاص کا - حیثیتوں کا تعین خوب کیا اور تشبیہات لاجواب پیش کیں!

اب انتشار پر کلام کیجئے !
 
شمولیت
ستمبر 21، 2017
پیغامات
548
ری ایکشن اسکور
14
پوائنٹ
61
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
میرے بهائی مرشد صاحب عرض هے که ابوحنیفه کو بعض حضرات نے غلو کی وجه سے وه درجه دیا جسکا کوئی سوچ بهی نهیں سکتا سراج امت بتایا.!
بهرحال همارا واضح موقف هے کے ابوحنیفه روایت حدیث میں ضعیف هیں اسکو غور سے یاد کر لو.
ابوحنیفه روایت حدیث میں ضعیف هیں, ورنه انکے متعلق جو روایت انکے زاهد وغیره پر بیان کی جاتی هے جسکے صحیح سند سے مروی هیں هم کب انکا انکار کرتے هیں جیسا که ابوعوانه کی روایت کا قصه هاتھ کاتنے کا.
بھائی جان کسی کا حدیث میں ضعیف ہونا مستلزم نہیں کہ وہ فقہ کا امام نہ ہو۔
فقیہ عموماً محدث نہیں ہوتا۔ جو محدث بھی ہو اور فقیہ بھی وہ دونوں میں سے کسی ایک میں کمزور ہوگا۔ یہ دو الگ الگ فیلڈ ہیں اور اس میں وہی صحیح معنی میں ماہر ہوگا جو اپنے فیلڈ ہی میں محنت کرے گا۔
آئی سپیشلسٹ نیورو سرجری نہیں کرسکتا اس میں وہ ’’ضعیف‘‘ ہے اور نیرو سرجن آنکھ کا آپریشن نہیں کر سکتا کہ اس میں وہ ’’ضعیف‘‘ ہے۔ لیکن دونوں کے لئے یہ عیب نہیں۔
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
760
پوائنٹ
290
السلام علیکم ورحمۃ اللہ

تِلْكَ أُمَّةٌ قَدْ خَلَتْ لَهَا مَا كَسَبَتْ وَلَكُمْ مَا كَسَبْتُمْ وَلَا تُسْأَلُونَ عَمَّا كَانُوا يَعْمَلُونَ (سورۃ البقرۃ آیت 134 و 141)
صحابہ کرام آپس میں جھگڑے بھی اور ان میں قتال بھی ہؤا۔ اس کو بنیاد بنا کر کسہ صحابی پر تنقید نہیں کی جاسکتی نہ ہی ان کے تنقیدی الفاظ کو صفحۂ قرطاس پر بلاوجہ لانا اچھا عمل ہو سکتا ہے۔
فقہاء ایک دوسرے پر کس کر تنقید کرتے تھے دین کی حفاظت کے لئے ایک دوسرے سے پرخاش کے سبب نہیں۔ ان کے تنقیدی فقرات کو عوام کو متوحش کرنے کے لئے پیش کرنا کسی طور صحیح نہیں۔
لِلَّهِ مَا فِي السَّمَاوَاتِ وَمَا فِي الْأَرْضِ وَإِنْ تُبْدُوا مَا فِي أَنْفُسِكُمْ أَوْ تُخْفُوهُ يُحَاسِبْكُمْ بِهِ اللَّهُ فَيَغْفِرُ لِمَنْ يَشَاءُ وَيُعَذِّبُ مَنْ يَشَاءُ وَاللَّهُ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ (سورۃ البقرۃ آیت 284)
"عوام" نہیں "جاہل عوام" لکھا اور پڑھا جائے-
 
ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,417
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اہل حدیث ابوحنیفہ رحمہ اللہ پر طعن کیوں کرتے ہیں؟
وجہ یہی ہے کہ یہ کسی فقیہ کے معتقد نہیں اور جن کے معتقد ہیں ان کی ابو حنیفہ رحمہ اللہ کے مقابلہ میں کوئی حیثیت نہیں۔
اس لیئے کہ امام ابو حنیفہ اور اہل الرائے کی فقہ گمراہی ہے اور گمراہ کن ہے!
اور یاد رہے کہ امام فقہائے اہل الحدیث کے مقابلہ میں امام ابو حنیفہ کو تو امام شافعی نے جاہل قرار دیا ہے! اور میں اس سے بالکل متفق ہوں!
بھائی جان کسی کا حدیث میں ضعیف ہونا مستلزم نہیں کہ وہ فقہ کا امام نہ ہو۔
فقیہ عموماً محدث نہیں ہوتا۔ جو محدث بھی ہو اور فقیہ بھی وہ دونوں میں سے کسی ایک میں کمزور ہوگا۔ یہ دو الگ الگ فیلڈ ہیں اور اس میں وہی صحیح معنی میں ماہر ہوگا جو اپنے فیلڈ ہی میں محنت کرے گا۔
آئی سپیشلسٹ نیورو سرجری نہیں کرسکتا اس میں وہ ’’ضعیف‘‘ ہے اور نیرو سرجن آنکھ کا آپریشن نہیں کر سکتا کہ اس میں وہ ’’ضعیف‘‘ ہے۔ لیکن دونوں کے لئے یہ عیب نہیں۔
یہاں امام سختیانی نے امام ابو حنیفہ کی روایات پر نہیں، بلکہ امام ابو حنیفہ کی فقہ پر جرح کی ہے! اور ان کی فقہ و رائے کو''خارش'' کہا ہے!
 
Last edited:

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,132
پوائنٹ
412
صحابہ کرام آپس میں جھگڑے بھی اور ان میں قتال بھی ہؤا۔ اس کو بنیاد بنا کر کسہ صحابی پر تنقید نہیں کی جاسکتی نہ ہی ان کے تنقیدی الفاظ کو صفحۂ قرطاس پر بلاوجہ لانا اچھا عمل ہو سکتا ہے۔
صحابہ کا مسئلہ الگ ہے. اس پر قیاس میرے خیال سے صحیح نہیں. البتہ جن بحوث سے فائدہ نہیں انکا ترک اولی ہے خاص طور سے اس زمانے میں (یہ میری ذاتی رائے ہے)
 
نسیم احمد

مشہور رکن
شمولیت
اکتوبر 27، 2016
پیغامات
747
ری ایکشن اسکور
128
پوائنٹ
108
محترم ابن داؤد بھائی
السلام علیکم
س لیئے کہ امام ابو حنیفہ اور اہل الرائے کی فقہ گمراہی ہے اور گمراہ کن ہے!
اور یاد رہے کہ امام فقہائے اہل الحدیث کے مقابلہ میں امام ابو حنیفہ کو تو امام شافعی نے جاہل قرار دیا ہے! اور میں اس سے بالکل متفق ہوں!
جہاں تک میر ی معلومات کا تعلق ہے تو اس وقت احناف کی تعداد کل مسلمانوں کی تعداد کا نصف سے زیادہ ہے ۔(معلومات کا ذریعہ اسی فورم پر کسی نے نقشہ کے ذریعے مختلف مکاتب فکر کی تعد اد کو پیش کیا تھا ) ۔ اور آپ کے قول کی روشنی میں اس وقت مسلمانوں کی نصف سے زیادہ تعداد گمراہی کی زندگی گزار رہی ہے ۔
یعنی یہ وہی بات ہوگئی جو روافض کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد ایمان والے کچھ ہی لوگ تھے۔ تو اب ایمان والے صرف سلفی ہی ہیں باقی سب گمراہ ہیں ۔
یعنی صراط مستقیم سے ہٹے ہوئے ہیں ۔ اس کی بھی وضاحت کردیں کہ یہ آپ کی اپنی ذاتی رائے ہے یا تمام مکتبہ اہل حدیث اسی بات کا قائل ہے۔

کبھی کبھی مجھے نیٹ مولوی مرزا محمد علی انجینئر کی بات صحیح لگتی ہے کہ سب کے سب اپنے مکتبہ فکر کے دفاع میں لگے ہوئے ہیں ۔
 
ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,417
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکارتہ!
جہاں تک میر ی معلومات کا تعلق ہے تو اس وقت احناف کی تعداد کل مسلمانوں کی تعداد کا نصف سے زیادہ ہے ۔(معلومات کا ذریعہ اسی فورم پر کسی نے نقشہ کے ذریعے مختلف مکاتب فکر کی تعد اد کو پیش کیا تھا ) ۔ اور آپ کے قول کی روشنی میں اس وقت مسلمانوں کی نصف سے زیادہ تعداد گمراہی کی زندگی گزار رہی ہے ۔
میرے بھائی! جب قیامت واقع ہو گی، اس وقت کوئی بھی مسلمان روئے زمین پر نہیں ہوگا!
اور آپ اس کی فکر نہ کریں، جہنم میں جگہ کی کوئی کمی نہیں!
یعنی یہ وہی بات ہوگئی جو روافض کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد ایمان والے کچھ ہی لوگ تھے۔
نہیں، یہ وہ بات نہیں ہوئی! کیونکہ روافض ان کے ایمان کی نفی کرتے ہیں، جس کے ایمان کو اللہ کا قرآن اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ثابت کرتا ہے!
تو اب ایمان والے صرف سلفی ہی ہیں باقی سب گمراہ ہیں ۔
یعنی صراط مستقیم سے ہٹے ہوئے ہیں ۔ اس کی بھی وضاحت کردیں کہ یہ آپ کی اپنی ذاتی رائے ہے یا تمام مکتبہ اہل حدیث اسی بات کا قائل ہے۔
میرے بھائی! یہ مؤقف تو امام احمد بن حنبل ، امام بخاری رحمہم اللہ پہلے ہی سے صراحت سے بیان کر چکے ہیں!
بالکل مکتبہ اہل الحدیث کا یہی مؤقف ہے کہ اہل الحدیث ہی فرقہ ناجیہ ہیں! یعنی کہ جو سلف الصالحین یعنی صحابہ و اصحاب الحدیث کے منہج پر ہو، عقائد و مسائل دونوں میں! نہ کہ مرجیہ و جہمیہ و معتزلہ و اہل الرائے کے منہج پر!
کبھی کبھی مجھے نیٹ مولوی مرزا محمد علی انجینئر کی بات صحیح لگتی ہے کہ سب کے سب اپنے مکتبہ فکر کے دفاع میں لگے ہوئے ہیں ۔
اہل حق کو حق کا دفاع کرنا ان کا حق بھی ہے، ان پر لازم بھی ہے، اور یہ مشروع بھی ہے!
اور اہل باطل کا باطل کا دفاع کرنا شیطانی عمل ہے!
اب کوئی مرزا جہلمی کے دجل و فریب کو صحیح قرار دے تو کوئی اچھنبے کی بات نہیں! اس سے بڑاے دجال یعنی مسیح الدجال کو بھی آنا ہے!
 
شمولیت
دسمبر 10، 2013
پیغامات
386
ری ایکشن اسکور
137
پوائنٹ
91
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکارتہ!

اور آپ اس کی فکر نہ کریں، جہنم میں جگہ کی کوئی کمی نہیں!
اس سے زیادہ افسوس ناک بات اور کیا ہوگی۔۔ اللہ تعالی آپ کو ہدایت دے
 
Top