1. آئیے اہم اسلامی کتب کو یونیکوڈ میں انٹرنیٹ پر پیش کرنے کے لئے مل جل کر آن لائن ٹائپنگ کریں۔ محدث ٹائپنگ پراجیکٹ کے ذریعے آپ روزانہ فقط دس پندرہ منٹ ٹائپنگ کر کے ہزاروں صفحات پر مشتمل اہم ترین کتب کو ٹائپ کرنے میں اہم کردار ادا کرکے صدقہ جاریہ میں شامل ہو سکتے ہیں۔ محدث ٹائپنگ پراجیکٹ میں شمولیت کے لئے یہاں کلک کریں۔
  2. آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ابوسعید الرواس کون ہیں

'اسماء ورجال' میں موضوعات آغاز کردہ از رحمانی, ‏فروری 14، 2017۔

  1. ‏فروری 14، 2017 #1
    رحمانی

    رحمانی رکن
    شمولیت:
    ‏اکتوبر 13، 2015
    پیغامات:
    368
    موصول شکریہ جات:
    100
    تمغے کے پوائنٹ:
    66

    یہ موضوع پہلے تحقیق حدیث سے متعلق سوالات کے سیکشن میں نقل کیاتھالیکن شاید اس سیکشن کے ذمہ دار حضرات اس کیلئے فرصت نہ نکال سکے، اب اسے عام زمرہ میں رکھ رہاہوں، تاکہ جس کسی کوبھی اس تعلق سے کسی قسم کی معلومات ہو ،وہ اپنے علم سے ہمیں مستفید کریں۔

    مشہور حنفی فقیہ ومحدث عبد الله بن محمد بن يعقوب الحارثى البخاري الفقيه کے بارے میں ابن جوزی نے کہاہے

    قال ابن الجوزي: قال أبو سعيد الرواس: يتهم بوضع الحديث.

    اوراسی کو بعد کے تقریباًتمام ترجمہ نگارنقل کرتے چلے آئے ہیں، چاہے وہ حافظ ذہبی ہوں،یاپھر حافظ ابن حجر، میں نے بہت ڈھونڈالیکن ان شخصیت کا پتہ نہیں چلا،براہ کرم اہل علم حضرات جو رجال کے فن سے شغف رکھتے ہیں، ان سے گزارش ہے کہ وہ اس شخصیت کی نقاب کشائی کریں اوربتائیں کہ یہ کون صاحب ہیں، اورعلم حدیث بالخصوص رجال کے فن میں ان کا مقام ومرتبہ کیاہے؟
     
    • پسند پسند x 1
    • علمی علمی x 1
    • لسٹ
  2. ‏فروری 14، 2017 #2
    سید طہ عارف

    سید طہ عارف رکن
    شمولیت:
    ‏مارچ 18، 2016
    پیغامات:
    669
    موصول شکریہ جات:
    124
    تمغے کے پوائنٹ:
    89

  3. ‏فروری 14، 2017 #3
    مظاہر امیر

    مظاہر امیر مشہور رکن
    جگہ:
    کراچی
    شمولیت:
    ‏جولائی 15، 2016
    پیغامات:
    1,179
    موصول شکریہ جات:
    338
    تمغے کے پوائنٹ:
    157

  4. ‏فروری 14، 2017 #4
    سید طہ عارف

    سید طہ عارف رکن
    شمولیت:
    ‏مارچ 18، 2016
    پیغامات:
    669
    موصول شکریہ جات:
    124
    تمغے کے پوائنٹ:
    89

  5. ‏فروری 14، 2017 #5
    ابن داود

    ابن داود فعال رکن رکن انتظامیہ
    شمولیت:
    ‏نومبر 08، 2011
    پیغامات:
    3,011
    موصول شکریہ جات:
    2,568
    تمغے کے پوائنٹ:
    556

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
    عبد الله بن مُحَمَّد بن يَعْقُوب بن الْحَارِث بن الْخَلِيل الْحَارِثِيّ السبذموني بِضَم السِّين أَو فتحهَا وَفتح الْبَاء الْمُوَحدَة وَسُكُون الذَّال الْمُعْجَمَة وَضم الْمِيم وفى آخرهَا نون نِسْبَة إِلَى قَرْيَة من قرى بُخَارى ذكره السَّمْعَانِيّ وَقَالَ الْمَعْرُوف بالأستاذ مكثر من الحَدِيث ورحل إِلَى الْعرَاق والحجاز وروى عَنهُ الْفضل بن مُحَمَّد الشعراني وَالْحُسَيْن بن الْفضل البَجلِيّ روى عَنهُ أَبُو عبد الله ابْن مندة ولد فى ربيع الآخر سنة ثَمَان وَخمسين وَمِائَتَيْنِ وَمَات فى شَوَّال سنة أَرْبَعِينَ وَثَلَاث مائَة قَالَ وَكَانَ غير ثِقَة وَله مَنَاكِير انْتهى قلت لَهُ كتاب كشف الْآثَار فى مَنَاقِب أبي حنيفَة وصنف مُسْند أبي حنيفَة وَلما أمْلى مَنَاقِب أبي حنيفَة كَانَ يستملي عَلَيْهِ أَربع مائَة مستملى وَذكره الذَّهَبِيّ فى الْمِيزَان وَقَالَ البُخَارِيّ الْفَقِيه أَكثر عَنهُ ابْن مندة وَله تصانيف وَنقل عَن ابْن الْجَوْزِيّ أَن أَبَا سعيد الرواس قَالَ مِنْهُم وضع الحَدِيث وَذكره أَيْضا الذَّهَبِيّ فى الموتلف وَقَالَ شيخ الْحَنَفِيَّة قلت عبد الله بن مُحَمَّد أكبر وَأجل من ابْن الْجَوْزِيّ وَمن أبي سعيد الرواس.
    ملاحظہ فرمائیں: صفحه 289 – 290 جلد 01 الجواهر المضية في طبقات الحنفية - عبد القادر بن محمد بن نصر الله القرشي، أبو محمد، محيي الدين الحنفي (المتوفى: 775هـ) - دار المعارف النظامية، حيدر آباد، دكن
    ملاحظہ فرمائیں: صفحه 344 – 345 جلد 02 الجواهر المضية في طبقات الحنفية - عبد القادر بن محمد بن نصر الله القرشي، أبو محمد، محيي الدين الحنفي (المتوفى: 775هـ) - دار هجر،

    الأستاذ
    بضم الألف وسكون السين المهملة وفتح التاء ثالث الحروف بعدها الألف وفي آخرها الذال المعجمة، هذا لقب ابى محمد عبد الله بن محمد بن يعقوب بن الحارث بن الخليل البخاري السبذمونى من أهل بخارا، عرف بالأستاذ لأنه كان يختص بدار الأمير الجليل إسماعيل ابن احمد الساماني ويسألونه فيها عن أشياء فيجيب، عرف بالأستاذ ولم يكن موثوقا به فيما ينقله، وله رحلة الى العراق وخراسان، ثم خرج اليها على كبر السن، وذكره الحفاظ في تواريخهم ووصفوه برواية المناكير والأباطيل، روى عنه على بن موسى القمي في كتاب احكام القرآن وأبو بكر المنكدرى وأبو العباس بن عقدة الحافظ، وكانت ولادته ليلة الأربعاء غرة ربيع الآخر سنة ثمان وخمسين ومائتين، ومات ليلة الجمعة لخمس مضين من شوال سنة أربعين وثلاثمائة ببخارى.

    ملاحظہ فرمائیں: صفحه 196 – 197 جلد 01 – الأنساب - عبد الكريم بن محمد بن منصور التميمي السمعاني المروزي، أبو سعد (المتوفى: 562هـ) - مجلس دائرة المعارف العثمانية، حيدر آباد
    ملاحظہ فرمائیں: صفحه 129 جلد 01 – الأنساب - عبد الكريم بن محمد بن منصور التميمي السمعاني المروزي، أبو سعد (المتوفى: 562هـ) – دار الجنان، بيروت

    السُّبَذْمُونِىُ
    بضم السين أو فتحها وفتح الباء الموحدة وسكون الذال المعجمة وضم الميم وفي آخرها النون، هذه النسبة إلى قرية من قرى بخارى على نصف فرسخ منها، والمشهور منها أبو محمد عبد الله ابن محمد بن يعقوب بن الحارث بن الخليل الكلاباذي الفقيه الحارثي السبذمونى المعروف بالأستاذ، وقد ذكرته في الألف في الأستاذ، كان شيخا مكثرا من الحديث غير أنه كان ضعيفا في الرواية غير موثوق به فيما ينقله، رحل إلى خراسان والعراق والحجاز وأدرك الشيوخ، وإنما قيل له «الأستاذ» لأنه كان فقيه دار السلطان السعيد، حدث عن أبى الموجه محمد بن الموجه ويحيى بن ساسويه المروزيين ومحمد بن الفضل البجلي والفضل بن محمد الشعراني والحسين بن الفضل البجلي النيسابوريين ومحمد بن يزيد الكلاباذي وعبيد الله بن واصل وسهل بن المتوكل وحمدويه بن الخطاب وعلى ابن الحسين بن الجنيد الرازيّ وموسى بن هارون الحافظ ومحمد بن على ابن زيد الصائغ وغيرهم، روى عنه أبو العباس أحمد بن محمد بن سعيد ابن عقدة الحافظ وأبو بكر أحمد بن محمد بن السري بن أبى دارم وأبو بكر محمد بن عمر بن الجعابيّ وأحمد بن محمد بن يعقوب الكاغذي وأبو عبد الله محمد بن إسحاق بن مندة الحافظ الأصبهاني وجماعة سواهم، ذكره أبو بكر الخطيب الحافظ وقال: عبد الله الأستاذ صاحب عجائب ومناكير وغرائب وليس بموضع الحجة، وقال أبو زرعة أحمد بن الحسين الرازيّ:
    عبد الله بن محمد بن يعقوب الحارثي ضعيف، وقال الحاكم أبو عبد الله الحافظ: عبد الله الأستاذ صاحب عجائب وأفراد عن الثقات، سكتوا عنه، وكانت ولادته في شهر ربيع الآخر سنة ثمان وخمسين ومائتين، ومات في شوال سنة أربعين وثلاثمائة ومن القدماء أبو صالح معروف ابن منصور السبذمونى، له رحلة إلى العراق والحجاز والشام، يروى عن سفيان بن عيينة وبشر بن السري ومروان بن معاوية الفزاري وعبد الله ابن الوليد وغيرهم، روى عنه أبو حفص أحمد بن يونس بن الجنيد البخاري وأبو بكر أحمد بن أسد بن عبد الله السبذمونى، يروى عن أبى عبد الله بنأبى حفص وأسباط بن اليسع وأحمد بن الليث وغيرهم، روى عنه محمد بن يوسف بن رزام.
    ملاحظہ فرمائیں: صفحه 57 – 59 جلد 07 – الأنساب - عبد الكريم بن محمد بن منصور التميمي السمعاني المروزي، أبو سعد (المتوفى: 562هـ) - مجلس دائرة المعارف العثمانية، حيدر آباد
    ملاحظہ فرمائیں: صفحه 213 – 214 جلد 03 – الأنساب - عبد الكريم بن محمد بن منصور التميمي السمعاني المروزي، أبو سعد (المتوفى: 562هـ) – دار الجنان، بيروت


    عبد اللَّه بن مُحَمَّد بن يَعْقُوب بن الحارث بن الخليل، أبو مُحَمَّد الكلاباذي. الفقيه البخاري ويعرف بعبد اللَّه الأستاذ:
    صاحب عجائب ومناكير وغرائب، حدث عن أبي الموجه، ويَحْيَى بن ساسويه الْمَرْوَزِيّين، وعن مُحَمَّد بن الفضل البلخي، والفضل بن مُحَمَّد الشعراني، والحسين ابن الفضل البجلي النيسابوريين، ومُحَمَّد بن يزيد الكلاباذي، وعبيد اللَّه بن واصل، وسهل بن المتوكل، وحمدويه بن الخطاب البخاريين، وعلي بن الْحُسَيْن بن الجنيد الرازي، وموسى بن هارون الحافظ، ومُحَمَّد بن علي بن زيد الصائغ، وغيرهم.
    ورد بغداد غير مرة وحدث بِها وليس بِموضع الحجة. روى عنه أَبُو العباس بْن عقدة، وأبو بكر بن أبي دارم الكوفيان، وأبو بكر بن الجعابي، وأَحْمَد بن مُحَمَّد بن يعقوب الكاغدي البغدادي وعامة أهل بُخارى.
    أَخْبَرَنَا الْقَاضِي أَبُو الْعَلاءِ مُحَمَّدُ بن علي الواسطيّ، حَدَّثَنَا أبو بكر أحمد بن محمد بن يعقوب الفارسيّ، حَدَّثَنَا أَبُو مُحَمَّدٍ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بن يعقوب بن الحارث البخاريّ، حدّثنا خالد بن تمام الأسديّ، حدّثنا سليمان الشاذكوني، حَدَّثَنَا الْفُضَيْلُ بْنُ عِيَاضٍ عَنْ هِشَامِ بْنِ حَسَّانٍ عَنِ الْحَسَنِ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ سَمُرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «أَيُّمَا رَاعٍ اسْتُرْعِيَ رَعِيَّةً فَلَمْ يَحْفَظْهَا بِالأَمَانَةِ وَالنَّصِيحَةِ؛ ضَاقَتْ عَلَيْهِ رَحْمَةُ اللَّهِ الَّتِي وَسِعَتْ كُلَّ شَيْءٍ».
    حدَّثَنِي عَلِيّ بْن مُحَمَّد بْن نَصْر قَالَ: سمعت حمزة بن يُوسُفَ يَقُولُ: سَأَلْتُ أَبَا زُرْعَةَ أَحْمَدَ بْنَ الْحُسَيْنِ الرَّازِيَّ عَنْ أَبِي مُحَمَّد عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُحَمَّد بْنِ يَعْقُوب الْحَارِثِيِّ الْبُخَارِيِّ فَقَالَ: ضَعِيفٌ.
    أَخْبَرَنِي أَبُو الْوَلِيدِ الدربندي، أخبرنا محمد بن أحمد بن محمد بن سُلَيْمَانَ الْحَافِظُ- بِبُخَارَى- قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا نَصْرٍ أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّد بْن الْحُسَيْنِ يَقُولُ: سَمِعْتُ عَبْد اللَّهِ ابن مُحَمَّدِ بْنِ يَعْقُوبَ قَالَ: قَالَ لِي أَبِي: وُلِدْتُ لَيْلَةَ الأَرْبِعَاءِ لِغرة شهر ربيع الآخر سنة ثَمان وخمسين ومائتين.
    وأَخْبَرَنِي أبو الوليد، أَخْبَرَنَا مُحَمَّد قَالَ: سَمِعْتُ مُحَمَّدَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُحَمَّد بْن يعقوب يَقُول: توفي أبي ليلة الجمعة لِخمس مضين من شوال سنة أربعين وثلاثمائة.
    ملاحظہ فرمائیں: صفحه 349 - 351 جلد 11 تاريخ بغداد - أبو بكر أحمد بن علي الخطيب البغدادي (المتوفى: 463هـ) - دار الغرب الإسلامي، بيروت
    ملاحظہ فرمائیں: صفحه 126 - 127 جلد 10 تاريخ بغداد - أبو بكر أحمد بن علي الخطيب البغدادي (المتوفى: 463هـ) - دار الكتب العلمية، بيروت
     
    Last edited: ‏فروری 14، 2017
    • معلوماتی معلوماتی x 2
    • علمی علمی x 2
    • لسٹ
  6. ‏فروری 14، 2017 #6
    رحمانی

    رحمانی رکن
    شمولیت:
    ‏اکتوبر 13، 2015
    پیغامات:
    368
    موصول شکریہ جات:
    100
    تمغے کے پوائنٹ:
    66

    ابن داؤد صاحب ،آپ کے مراسلے کا شکریہ؛لیکن آپ کا یہ مراسلہ میرے سوال کا جواب نہیں ہے، میں عبداللہ بن محمد بن یعقوب الحارثی کے بارے میں جاننانہیں چاہ رہاہوں،مجھے تو ابوسعید الرواس کے بارے میں معلوم کرناہے کہ یہ کون ہیں۔ابوسعید الرواس کی علم حدیث بالخصوص رجال کے فن میں کیامقام ومرتبہ ہے،امید ہے کہ میں نے اپنی بات مزید واضح کردی ہے اور اب آپ اس پر مزید توجہ دے سکیں گے۔
     
    • شکریہ شکریہ x 1
    • پسند پسند x 1
    • متفق متفق x 1
    • لسٹ
  7. ‏فروری 15، 2017 #7
    خضر حیات

    خضر حیات علمی نگران رکن انتظامیہ
    جگہ:
    طابہ
    شمولیت:
    ‏اپریل 14، 2011
    پیغامات:
    7,951
    موصول شکریہ جات:
    8,152
    تمغے کے پوائنٹ:
    964

    پہلا تھریڈ بھی دیکھا تھا ، اب یہ بھی دیکھ لیا ہے ، لیکن ابو سعید الرواس کا ترجمہ فی الوقت مل نہیں سکا ۔
     
  8. ‏فروری 15، 2017 #8
    رضا میاں

    رضا میاں سینئر رکن
    جگہ:
    Virginia, USA
    شمولیت:
    ‏مارچ 11، 2011
    پیغامات:
    1,557
    موصول شکریہ جات:
    3,500
    تمغے کے پوائنٹ:
    384

    ابو سعید الرواس کے متعلق کتب جرح وتعدیل میں کچھ بھی موجود نہیں ہے، جو کچھ پتہ چل سکا ہے وہ درج ذیل ہے:

    اسم: بندار بن علي بن الحسن أبو سعيد الرواس
    روي عن: أبو حاتم محمد بن عبد الواحد بن زكريا الحافظ الرازي، وأبو الخير زيد بن رفاعة الكاتب
    روي عنه: أبو القاسم كمار بن عمر بن عبد الرحمن بن عبد العزيز بن جعفر المقرئ البزاز السفياني، وأبو طالب نصر بن الحسين بن محمان قاضي الدينور
    ۔
    اس کے علاوہ ذہبی، ابن الجوزی، اور ابن حجر وغیرہ نے صرف ان کا یہ قول نقل کیا ہے، جو کہ باقی محدثین کے مخالف نہیں ہے بلکہ ان کے اقوال کی مزید تائید کرتا ہے لہٰذا مقبول ہے۔
     
    • پسند پسند x 3
    • معلوماتی معلوماتی x 2
    • شکریہ شکریہ x 1
    • لسٹ
  9. ‏فروری 15، 2017 #8
    خضر حیات

    خضر حیات علمی نگران رکن انتظامیہ
    جگہ:
    طابہ
    شمولیت:
    ‏اپریل 14، 2011
    پیغامات:
    7,951
    موصول شکریہ جات:
    8,152
    تمغے کے پوائنٹ:
    964

    رضا بھائی ! اس کا مصدر کیا ہے ؟
     
  10. ‏فروری 15، 2017 #9
    رضا میاں

    رضا میاں سینئر رکن
    جگہ:
    Virginia, USA
    شمولیت:
    ‏مارچ 11، 2011
    پیغامات:
    1,557
    موصول شکریہ جات:
    3,500
    تمغے کے پوائنٹ:
    384

    معجم السفر میں ابو طاہر السلفی نے اس سے روایت نقل کی ہے۔
    اور بغیہ الوعاۃ میں سیوطی نے اپنی سند سے ایک روایت نقل کی ہے۔
     
    • پسند پسند x 3
    • معلوماتی معلوماتی x 2
    • لسٹ
  11. ‏فروری 15، 2017 #10
    رحمانی

    رحمانی رکن
    شمولیت:
    ‏اکتوبر 13، 2015
    پیغامات:
    368
    موصول شکریہ جات:
    100
    تمغے کے پوائنٹ:
    66

    میں اس سے متفق نہیں،لیکن اپنی معروضات انشاء اللہ کچھ دنوں میں تفصیلی طورپر پیش کروں گا۔
     
لوڈ کرتے ہوئے...

اس صفحے کو مشتہر کریں