• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ابو حنیفہ رحم الله نے 100 بار اللہ کو خواب میں دیکھا اور اللہ نے عذاب قیامت سے بچنے کی دعا سکھائی

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,898
پوائنٹ
436
ابو حنیفہ رحم الله نے 100 بار اللہ کو خواب میں دیکھا اور اللہ نے عذاب قیامت سے بچنے کی دعا سکھائی

جیسا کہ اس پورے صفحے پر ابو حنیفہ رحم الله کی تعریفوں کے پل باندھے گئے ہیں مثلاً ایک رکعت میں پورا قرآن ختم کرنا ، 40 سال عشاء کے وضو سے فجر کی نمازپڑھنا وغیرہ وغیرہ مگر میں ابو حنیفہ رحم الله کے خواب کی طرف اشارہ کرنا ضروری سمجھتا ہوں ایک بات تو واضح ہے اور ہر کوئی جانتا ہے کہ ہر انسان کے خواب کا صرف اس کو پتہ ہوتا ہے باقی عام انسانوں کو اس کا علم نہیں ہوتا جب تک وہ شخص خود کسی کو نہ بتائے اس کا مطلب یہ ہے خواب ابوحنیفہ رحم الله نے خود لوگوں کو بتایا دوسری بات ان کے خدا کے بارے عقیدے کا بھی پتہ لگتا ہےکہ عام انسان خواب میں اللہ کو دیکھ بھی سکتے ہیں اور بات کر کے سوالات پوچھ سکتے ہیں اور دعائیں بھی سکھ سکتے ہیں۔
اردو ترجمہ درمختار ج 1 ص 21



0002.jpg
0025.jpg




پوری کتاب یہاں سے ڈونلوڈ کر لیں


http://www.marfat.com/BookDetailPage.aspx?bookId=bf1eafe6-4690-4016-a6d2-edc13f68f3ab




۔

 
Last edited:
شمولیت
جون 01، 2014
پیغامات
297
ری ایکشن اسکور
49
پوائنٹ
41
صحیح غلط کا فیصلہ تو بعد کی بات ہے پہلے اس بات کو امام اعظم سے اپنے اصول کے مطابق ثابت کریں ۔
 

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,898
پوائنٹ
436
صحیح غلط کا فیصلہ تو بعد کی بات ہے پہلے اس بات کو امام اعظم سے اپنے اصول کے مطابق ثابت کریں ۔

کتاب احناف کی اور ثابت ہم کریں - ایک بار پھر @محمد باقر مشکل میں ہے بیچارہ - کوئی بات نہیں - کوشش کرو -
 

حافظ اختر علی

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 10، 2011
پیغامات
768
ری ایکشن اسکور
732
پوائنٹ
317
اپنے بھائی کی مشکل آسان کریں اور کہہ دیں کہ
ہم معذرت چاہتے ہیں کہ کسی انسان سے ایسا ہونا ثابت ہو
 
شمولیت
جون 01، 2014
پیغامات
297
ری ایکشن اسکور
49
پوائنٹ
41
اہل حدیث کو جب احناف امام ابو حنیفہ کا کوئی حوالہ پیش کرتے ہیں تو جھٹ سے یہ لوگ کہتے ہیں اس کی سند پییش کرو،اسی بات کو مد نظر رکھتے ہوئے بندہ نے لکھا کہ "اپنے اصول کے مطابق اس بات کو امام اعظم سے ثابت کرو"
ہمت ہے تو ثابت کرو یا اسے امام صاحب کے ذمہ نہ لگاؤ ؟
 

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,898
پوائنٹ
436
اہل حدیث کو جب احناف امام ابو حنیفہ کا کوئی حوالہ پیش کرتے ہیں تو جھٹ سے یہ لوگ کہتے ہیں اس کی سند پییش کرو،اسی بات کو مد نظر رکھتے ہوئے بندہ نے لکھا کہ "اپنے اصول کے مطابق اس بات کو امام اعظم سے ثابت کرو"
ہمت ہے تو ثابت کرو یا اسے امام صاحب کے ذمہ نہ لگاؤ ؟
کتنی حیرت کی بات ہے کہ @محمد باقر بھائی اپنے اکابر کی لکھی ہوئی بات کو نہیں مان رہے - اور اس بات کی سند ہم سے مانگ رہے ہیں - صرف یہ بات بتا دیں کہ آپ اپنے اکابر کی لکھی ہوئی بات کو مانتے ہیں یا اس کا رد کرتے ہیں -

`
 
شمولیت
جون 01، 2014
پیغامات
297
ری ایکشن اسکور
49
پوائنٹ
41
احناف کی بات نہ کرو؟ اگر کرنی ہے تو پہلے یہ لکھ دو کہ ائندہ احناف جو قول امام صاحب کا پیش کریں اہل حدیث اس کی سند کا مطالبہ نہیں کریں گے اور اسے من وعن مان لیں گے
 
Top