• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ابو سعید عبد الواحد بن محمد کے بارے میں تفصیل درکار ہے

عامر عدنان

مشہور رکن
شمولیت
جون 22، 2015
پیغامات
921
ری ایکشن اسکور
263
پوائنٹ
142
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

امام ذھبی رح اپنی کتاب مختصر العلو ص 226 میں لکھتے ہیں:
" قال الإمام أبو القاسم سعد بن علي الزنجاني/ 261:
سألت أيدك الله بيان ما صح لدي من مذهب السلف، وصالح الخلف في الصفات، فاستخرت الله تعالى، وأجبت بجواب الفقيه أبي العباس أحمد بن عمر بن سريج -وقد سئل عن هذا- ذكره أبو سعيد عبد الواحد بن محمد الفقيه قال: سمعت بعض شيوخنا يقول: سئل ابن سريج رحمه الله عن صفات الله تعالى؟ فقال:
"حرام على العقول أن تمثل الله، وعلى الأوهام أن تحده، وعلى الألباب أن تصف إلا ما وصف به نفسه في كتابه، أو على لسان رسوله، وقد صح عن جميع أهل الديانة والسنة إلى زماننا أن جميع الآي والأخبار الصادقة عن رسول الله صلى الله عليه وسلم يجب على المسلمين الإيمان بكل واحد منه كما ورد، وأن السؤال عن معانيها1 بدعة، والجواب كفر"

امام ابن سریج رح سے اللہ تعالی کی صفات کے بارے میں پوچھا گیا؟تو انھوں نے فرمایا،"اللہ کی کسی مخلوق سے اس کی مشابہت کرنا حرام ہے اور گمراہی کی حد ہے اور اللہ کو متصف نہیں کیا جائے گا مگر صرف اسی سے جس سے اس نے اپنے آپ کو متصف کیا ہو اپنی کتاب قرآن میں یا پھر جو اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی زبان سے نکلا ہو اور بیشک یہ صحیح ثابت ہو چکا ہے سارے دیانت دار اور اہل سنت سے لے کر ہمارے زمانے تک کے مسلمانوں پر واجب ہے کہ وہ قرآن کی ساری آیتوں پر ایمان لائیں اور جو کچھ صحیح ثابت ہو چکا ہو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث میں جس طرح آئی ہے،اور بیشک اس کے بارے میں سوال کرنا کہ کیسے تو یہ بدعت ہے اور اس کے بارے میں جواب دینا کفر ہے". (مختصر العلو ص ۲۲۶)

@رضا میاں بھائی جان اس راوی کا حال بتا دیں

جزاک اللہ خیراً

 

رضا میاں

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
1,557
ری ایکشن اسکور
3,580
پوائنٹ
384
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ برکاتہ
ان کا ترجمہ تاریخ بغداد میں بغیر کسی جرح وتعدیل کے منقول ہے۔ اس کے علاوہ کہیں کوئی ترجمہ نہیں ہے، واللہ اعلم۔
 

عامر عدنان

مشہور رکن
شمولیت
جون 22، 2015
پیغامات
921
ری ایکشن اسکور
263
پوائنٹ
142
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ برکاتہ
ان کا ترجمہ تاریخ بغداد میں بغیر کسی جرح وتعدیل کے منقول ہے۔ اس کے علاوہ کہیں کوئی ترجمہ نہیں ہے، واللہ اعلم۔
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

یعنی یہ راوی مجھول قرار پا جائے گا؟
 
Top