• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ابو یوسف یعقوب المنصور باللہ

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,400
ری ایکشن اسکور
9,990
پوائنٹ
667
تبصرہ

شمالی افریقہ میں المرابطین اور الموحدون کا دور حکومت پانچویں صدی ہجری کے وسط سے ساتویں صدی ہجری کے وسط تک تقریبا دو صدیوں پر محیط ہے۔یہ زمانہ اس خطہ ارض کی تاریخ کا ایک شاندار اور ولولہ انگیز باب ہے۔مجاہد کبیر یوسف بن تاشفین کے بعد دولت مرابطین تو جلد ہی زوال پذیر ہو گئی لیکن اس کی جانشین دولت موحدین تقریبا ڈیڈھ صدی تک طبل وعلم کی مالک بنی رہی۔اگر ایک طرف افریقہ میں اس کے اقتدار کا پھریرا مراکش،تیونس،الجزائر اور لیبیا وغیرہ پر اڑ رہا تھا تو دوسری طرف یورپ میں اس کا پرچم اقبال اسپین اور پرتگال پر لہرا رہا تھا۔تیسرے موحد فرمانروا ابو یوسف یعقوب المنصور باللہ کا عہد حکومت سلطنت موحدین کے منتہائے عروج کا زمانہ تھا۔اس کی شان وشوکت،معارف پروری اور جہادی معرکوں کی کامیابیوں نے اس کے مداحین کی آنکھوں کو خیرہ دیا تھا۔زیر تبصرہ کتاب ’’ ابو یوسف یعقوب المنصور باللہ ‘‘ اسی فرمانروا ابو یوسف یعقوب المنصور باللہ کے حالات زندگی پر مشتمل ہے ،جسے نامور مورخ جناب طالب ہاشمی نے نہایت تحقیق وتفحص کے ساتھ دلآویز پیرایہ میں قلمبند کیا ہے۔اور اس میں تاریخ اسلام کے ایک اہم اور شاندار باب کو منظر عام پر لایا گیا ہے۔اس کتاب کا مطالعہ یقینا بیش بہا معلومات کا باعث ہے۔(راسخ)
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,400
ری ایکشن اسکور
9,990
پوائنٹ
667
فہرست مضامین

مقدمہ
آخر آغاز
المغرب ( شمالی افریقہ) یابلادبر بر
عرب جمہوریہ لبیا
جمہوریہ تیونس
مراکش
شمالی افریقہ کا قدیم باشندے
شمالی افریقہ کا دور قدیم
شمالی افریقہ آغوش اسلام میں
شمالی افریقہ --- کاروان اسلام منزل بہ منزل
شمالی افریقہ میں دولت فاطمیہ کا قیام
مرابطین
امیر یحییٰ بن ابراہیم جدالی
عبد اللہ بن یاسین ( ایک عظیم مصلح اور مجاہد )
امیر المسلمین یوسف بن تاشفین
اندلس کی فریاد
معرکہ زلاقہ
اندلس پر مرابطین کا استیلا
یوسف بن تاشفین کے جانشین
عبد المؤمن بن علی
اندلس کی تسخیر
زویلہ اور مہدیہ وغیرہ کی فتح
وفات
اوصاف و خصائل
اولاد ، قضاۃ ،کتاب وغیرہ
اوصاف وخصائل
اولاد ، وزراء ، قضاۃ وغیرہ
ابو یوسف یعقوب المنصورین یوسف
ابتدائی زندگی
تعلیم وتربیت
ولی عہدی
محاصرہ شنترین میں باپ کی معیت
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,400
ری ایکشن اسکور
9,990
پوائنٹ
667
یعقوب المنصور کی مسند نشینی
عہد خلافت کے اہم واقعات
بنو غانیہ سے معرکہ آرائیاں
یعقوب المنصور کی جوابی یلغار
قفصہ کی از سر نو تسخیر
چچا اور بھائی کی بغاوت
بنو غانیہ کا دوبارہ خروج
غز ترکوں کی پذیرائی
تنیملل کی زیارت
اشاعت حدیث میں غیر معمولی انہماک
اسلامی اندلس پر عیسائیوں کی یلغار
یعقوب المنصور کی جوابی یلغار
مراکش کوواپسی اور شدید علالت
سلطان صلاح الدین ایوبی کی سفارت
الفانسوکی باسی کڑھی میں ابال
معرکہ الارک
جشن فتح
یعقوب المنصور کی طوفانی یلغار
یعقوب المنصور کی عالی ظرفی
غیر دینی علوم کےخلاف مہم
ایک اور یلغار
مراکش کوواپسی
عمر کا آخری دور
وفات
اولاد
حلیہ
منصب مزاجی
فیاضی اور سیر چشمی
شوق جہاد اورغیرت دینی
سادگی اور انکسار
شرافت نفس
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,400
ری ایکشن اسکور
9,990
پوائنٹ
667
عقائد
تدبر و فراست
احکام شرع کی پانبدی
علمی ذوق اور ارباب علم و ہنر کی قدردانی
معمولات سفر
مصحف عثمانی سے برکت اندوزی
نماز جمعہ
نظام مملکت
المؤحدون کی تشکیل وہیئت
نظام حکومت
وزارت
حجابت
کتابت
قضاء
مالیات
اشاعت تعلیم
فوج
رفاہ عامہ اور تعمیرات
یعقوب المنصور کے عہد کے چند اہل کمال
ابن ا لعربی شیخ الاکبر
ابن رشد
ابن زہر
شیخ ابو مدین شعیب
ابن طفیل
ابن جبیر
عبد الواحد مراکشی
ابو موسیٰ عیسیٰ بن عبد العزیز الجزوکی
شیخ ابو العباس احمد
چند ہمعصر فرمانروا
کتابیات
 
Top