• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

احادیث کے تراجم کی رومن اردو میں منتقلی

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,128
پوائنٹ
412
السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ

صحیح بخاری کا اردو ترجمہ کون سا سب سے اچھا ہے؟
میں احادیث کو رومن اردو میں لکھنے کے پروجیکٹ پر کام کر رہا ہوں. پہلے مولانا داؤد راز رحمہ اللہ کا ترجمہ منتخب ہوا. لیکن کسی نے کہا کہ اس ترجمے میں بعض الفاظ کا ترجمہ نہیں ہے. لہذا فی الحال کام روک دیا ہے.
کسی صاحب نے دارالسام والے ترجمے کی طرف رہنمائی کی ہے. لیکن وہ میرے پاس یونیکوڈ میں نہیں ہے.
براہ کرم جلد از جلد رہنمائی کریں.
 

مظاہر امیر

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 15، 2016
پیغامات
1,426
ری ایکشن اسکور
409
پوائنٹ
190
وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ وبرکاتہ
ہمارے پاس جو یونیکوڈ ہے وہ داؤد راز صاحب کا ترجمہ ہے ۔
اور ترجمہ بالکل صحیح ہے ، حافظ عبدالستار صاحب کا ترجمہ یونیکوڈ(دارالسلام ) ابھی تک ملا نہیں کہیں ۔
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,128
پوائنٹ
412
ہمارے پاس جو یونیکوڈ ہے وہ داؤد راز صاحب کا ترجمہ ہے ۔
اور ترجمہ بالکل صحیح ہے ،
اس تعلق سے مشورہ مزید شیوخ سے لے لیتے ہیں.
محترم شیخ @اسحاق سلفی صاحب حفظہ اللہ
محترم شیخ @خضر حیات صاحب حفظہ
حافظ عبدالستار صاحب کا ترجمہ یونیکوڈ(دارالسلام ) ابھی تک ملا نہیں کہیں ۔
تھوڑی سی بھی امید نہیں؟
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,128
پوائنٹ
412
امید پر دنیا قائم ہے ۔ کوشش کرررہے ہیں ، باقی اللہ مالک ہے ۔
تو میں انتظار کروں؟
کتنے دن؟
اس کی اشد ضرورت ہے کیونکہ کچھ لوگ انگلش سے ترجمہ خود کرکے لوگوں کو گمراہ کر رہے ہیں.
مولانا داؤد راز والا ترجمہ شاید پانچ سو احادیث کا ہو چکا ہے.
 

مظاہر امیر

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 15، 2016
پیغامات
1,426
ری ایکشن اسکور
409
پوائنٹ
190
@عمر اثری بھائی ، ایک بات سمجھ نہیں آئی ، اگر آپ رومن میں ٹائپ کررہے ہیں تو پھر یونیکوڈ کی کیا ضرورت ہے ؟ براہِ راست پی ڈی ایف سے دیکھ کر ٹائپ کریں ۔
اردو یونیکوڈ سے کیا مدد مل سکتی ہے رومن کرنے میں ؟
 

ابوطلحہ بابر

مشہور رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 03، 2013
پیغامات
674
ری ایکشن اسکور
843
پوائنٹ
195
براہ کرم جلد از جلد رہنمائی کریں.
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
حدیث کتب کو رومن اردو اور ہندی میں پیش کرنا ان پراجیکٹ پر بھی ہم کام کر رہے ہیں، ماضی میں ایک ایسا سسٹم تشکیل دیا تھا جس سے لمحوں میں رومن اور ہندی میں حدیث کنورٹ ہو کر مل جائے۔
صحیح بخاری ہندی پراجیکٹ پر محترم عامر بھائی کام کر رہے ہیں کچھ وجوہات کی بنا پر ابھی کام رکا ہوا ہے۔
اور رومن پر میں خود کام کر رہا تھا تاہم دیگر کتب کو سوفٹ وئیر میں لانے کی وجہ سے اس پر بھی کام رکا ہوا ہے۔
اس پراجیکٹ کی کچھ سکرین شاٹ اٹیچ ہیں۔
Screenshot_3.jpg

اس میں آپ دیکھیں گے کہ لفظ شاخوں ابھی اردو میں ہے اصل میں یہ ایک ایسا سسٹم بن رہا تھا جو آٹو کنورٹ کرے گا، اور ابھی لفظ شاخوں ہمارے سسٹم میں نہیں آیا تھا اس لیے وہ کنورٹ نہیں ہوا۔ یہ حدیث خودبخود کنورٹ ہوئی ہے۔
Screenshot_4.jpg

اگر آپ ان سسٹم کے ذریعے کام کرنا چاہیں تو خوش آمید میں آپ کو اس کے طریقے کار سے آگاہ کر دوں گا۔
 

ابوطلحہ بابر

مشہور رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 03، 2013
پیغامات
674
ری ایکشن اسکور
843
پوائنٹ
195
ہندی پراجیکٹ پر عامر بھائی جنوری فروری میں دوبارہ کام شروع کریں گے ان شاء اللہ۔
 
Top