• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

احادیث کے تراجم کی رومن اردو میں منتقلی

مظاہر امیر

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 15، 2016
پیغامات
1,426
ری ایکشن اسکور
409
پوائنٹ
190
Screenshot_21.png

سرخ رنگ سے انڈرلائن فائل کو اوپن کرلیں ۔ کروم پر ۔ کوئی انسٹالیشن کی ضرورت نہیں ہے ۔
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,132
پوائنٹ
412
18305 اٹیچمنٹ کو ملاحظہ فرمائیں
سرخ رنگ سے انڈرلائن فائل کو اوپن کرلیں ۔ کروم پر ۔ کوئی انسٹالیشن کی ضرورت نہیں ہے ۔
جزاکم اللہ خیرا محترم بھائی.
کروم میں تو نہیں البتہ Mozilla میں چل گیا. کروم میں تو اوپن کرنے کا آپشن ہی نہیں آرہا

انگلش ٹائپنگ بھی ممکن ہے؟
 

مظاہر امیر

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 15، 2016
پیغامات
1,426
ری ایکشن اسکور
409
پوائنٹ
190
جی بالکل ممکن ہے ، انگلش کی بورڈ سے کریں اور اسمیں جو ایل ٹی آر کا بٹن ہے وہ کلک کریں گے تو لیفٹ ٹو رائٹ ہوجائے گا ۔ سکرین کیپچر ملاحظہ کریں ۔
Screenshot_3.png
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,132
پوائنٹ
412
جزاکم اللہ خیرا محترم بھائی.
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
واہ ماشاء اللہ ، صحیح بخاری کا ترجمہ کے عنوان کے تحت ٹائپنگ وغیرہ سے متعلق کافی اہم گفتگو آگئی ہے ، اس کا کوئی مناسب عنوان تجویز کرلیں ، تاکہ اسی عنوان سے ایک تھریڈ بنادیا جائے ، اور بروقت ضرورت کوئی بھی اس کی طرف رجوع کرسکے ۔
 
شمولیت
جون 16، 2011
پیغامات
100
ری ایکشن اسکور
197
پوائنٹ
97
السلام علیکم سب احباب کی گفتگو سنی ماشاء اللہ بہت کار آمد تھی۔ اگر @عمر اثری بھائی بتا دیں کہ یہ صحیح بخاری کو رومن میں لکھنے کا کام کہاں تک ہوا اور اس پر کام ہو رہا ہے کہ نہیں ۔ احیاء السنۃ نے ایک پروجیکٹ دفاع حدیث کے نام سے شروع کیا ہے اور اس پر کام ہو رہا ہے۔ وہاں پر ہم صحیح بخاری کو رومن میں بھی دینا چاہتے ہیں۔ @ابوطلحہ بابر بھائی نے جو اردو سے رومن کنورٹر بتایا ہے وہ ماشاء اللہ بے مثال ہے اگر وہ مل جائے تو اس پروجیکٹ پر کام شروع کر دیتے ہیں۔ دفاع حدیث پر احادیث کے دفاع کے ساتھ ساتھ یونیکوڈ صحاح ستہ بھی پیش کرنے ارادہ ہے۔ اس یونیکوڈ پروجیکٹ کی خصوصیت یہ ہے کہ آپ کو حدیث تلاش کرتے وقت اردو عربی الفاظ کا مسئلہ نہیں رہے گا اور ہمیں جو جو ترجمہ ملتا جائے گا ہم اس کو یہاں شامل کرتے جائیں گے ان شاء اللہ۔ یعنی ایک حدیث انٹرنیٹ پر موجود سب سلفی اور مستند تراجم کے ساتھ ہوگی۔ ان شاء اللہ اس پروجیکٹ کو دیکھنے کے لیے یہ لنک کلک کریں
 
شمولیت
جون 16، 2011
پیغامات
100
ری ایکشن اسکور
197
پوائنٹ
97
میں نے آئی جنون ایک ویب سائٹ سے رومن کرنے کی کوشش کی تو ۔۔صرف عربی عبارت میں تھوڑا مسئلہ لاتا ہے باقی کچھ بہتر رومن ہو گیا۔ لیکن اصلاح اور پروف ریڈینگ کی ضرورت ہے یہ تصویر دیکھیں
https://ibb.co/nzqNka
 

مظاہر امیر

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 15، 2016
پیغامات
1,426
ری ایکشن اسکور
409
پوائنٹ
190
ماشاء اللہ آپ کی سائٹ ملاحظہ کی اچھا کام کررہے ہیں ۔ اللہ تعالیٰ آپ کو کامیابی عطا فرمائے ۔
کتب ستہ کے اردو اور انگریزی تراجم تو اسلامک اردو بکس پر بھی موجود ہیں ۔ وہاں سے مدد لے سکتے ہیں ۔ محدث پر بھی اردو موجود ہے ۔ السنہ پر بھی اردو -انگریزی مل جائے گی ۔
رومن کی حمایت ہم اس لئے نہیں کرتے کیونکہ یہ اردو کے رسم الخط کو ختم کرنے کا ذریعہ بن رہی ہے ۔ اور خدانخواستہ ایسا نہ ہوجائے جیسا ترکی زبان کے ساتھ ہوا ۔
 
Top