• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

احادیث کے تراجم کی رومن اردو میں منتقلی

مظاہر امیر

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 15، 2016
پیغامات
1,426
ری ایکشن اسکور
409
پوائنٹ
190
متن کو رومن میں مستقل کرنے کے بجائے آئی جنون کا کوڈ اپنی سائٹ پر استعمال کریں کہ وہ قاری جو رومن میں پڑھنا چاہے ، متعلقہ متن کو حسب حال ایک بٹن سے کنورٹ کرلے ۔ جیسا کہ آئی جنون پر ہوتا ہے ۔
 
شمولیت
جون 16، 2011
پیغامات
100
ری ایکشن اسکور
197
پوائنٹ
97
رومن کی حمایت ہم اس لئے نہیں کرتے کیونکہ یہ اردو کے رسم الخط کو ختم کرنے کا ذریعہ بن رہی ہے ۔ اور خدانخواستہ ایسا نہ ہوجائے جیسا ترکی زبان کے ساتھ ہوا ۔
آپ کی بات صحیح ہے بھائی ۔ لیکن پورا انڈیا آج کل یہی استعمال کر رہا ہے۔ لوگوں کی افادیت اور گوگل سرچ انجن میں سرچ کرنے سے لوگوں کو یہ مواد مل جائے ۔ اس لیے ہمیں اسے بھی شامل کر رہے ہیں۔ ہاں اگر اردو کو نظر انداز کرکے صرف رومن لکھی جاتی تو پھر آپ کی بات بجا تھی۔ لیکن چونکہ ہمارے پاس ہندی ترجمہ نہیں اور اکثر ہندی عوام رومن پڑھنا جانتی ہے تو اس لیے ہر حدیث کے نیچے اس کا ہونا بھی ہم ضروری سمجھتے ہیں۔ باقی آپ کا وہ ویب سائٹ میں آپشن دینے والی بات بھی درست ہے لیکن پھر شائد حدیث گوگل انڈیکس میں شامل نہ ہو سکے۔ اس لیے مجبوراً یہ کرنا پڑے گا
 
عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,128
پوائنٹ
412
متن کو رومن میں مستقل کرنے کے بجائے آئی جنون کا کوڈ اپنی سائٹ پر استعمال کریں کہ وہ قاری جو رومن میں پڑھنا چاہے ، متعلقہ متن کو حسب حال ایک بٹن سے کنورٹ کرلے ۔ جیسا کہ آئی جنون پر ہوتا ہے ۔
مجھے نہیں لگتا کہ یہ مناسب ہوگا. میں تو کہتا ہوں کہ محترم @شیر سلفی صاحب اس معاملے کو رہنے دیں. میں کیوں اس پروجیکٹ پر کام کر رہا ہوں یہ کمبی کہانی ہے. بس مختصرا یوں سمجھ لیں کہ مجبوری میں کر رہا ہوں.
 
عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,128
پوائنٹ
412
آپ کی بات صحیح ہے بھائی ۔ لیکن پورا انڈیا آج کل یہی استعمال کر رہا ہے۔ لوگوں کی افادیت اور گوگل سرچ انجن میں سرچ کرنے سے لوگوں کو یہ مواد مل جائے ۔ اس لیے ہمیں اسے بھی شامل کر رہے ہیں۔ ہاں اگر اردو کو نظر انداز کرکے صرف رومن لکھی جاتی تو پھر آپ کی بات بجا تھی۔ لیکن چونکہ ہمارے پاس ہندی ترجمہ نہیں اور اکثر ہندی عوام رومن پڑھنا جانتی ہے تو اس لیے ہر حدیث کے نیچے اس کا ہونا بھی ہم ضروری سمجھتے ہیں۔ باقی آپ کا وہ ویب سائٹ میں آپشن دینے والی بات بھی درست ہے لیکن پھر شائد حدیث گوگل انڈیکس میں شامل نہ ہو سکے۔ اس لیے مجبوراً یہ کرنا پڑے گا
آپ ہندی میں کریں. ہم دھیرے دھیرے رومن میں کر رہے ہیں. ابھی تو شروعات ہے. ادھر سالانہ انجمن اور اب امتحانات کی وجہ سے موقع کم مل رہا ہے
 
شمولیت
جون 16، 2011
پیغامات
100
ری ایکشن اسکور
197
پوائنٹ
97
آپ ہندی میں کریں. ہم دھیرے دھیرے رومن میں کر رہے ہیں. ابھی تو شروعات ہے. ادھر سالانہ انجمن اور اب امتحانات کی وجہ سے موقع کم مل رہا ہے
عمر اثری بھائی آپ کی بات ٹھیک ہے لیکن لوگوں کی افادیت کے لیے ہم اس کو رومن کر رہے ہیں صرف یہ معلومات چاہیے تھی کہ نیٹ پر دستیاب کتنا رومن ہو چکا ہے۔اور بات رہی ہندی کی تو فی الحال ہمارے پاس کوئی ہندی والا بھائی یا وسائل نہیں۔ وہ جب مل گیا تو اسے بھی شامل کر لیں گے۔ان شاء اللہ
 
عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,128
پوائنٹ
412
عمر اثری بھائی آپ کی بات ٹھیک ہے لیکن لوگوں کی افادیت کے لیے ہم اس کو رومن کر رہے ہیں صرف یہ معلومات چاہیے تھی کہ نیٹ پر دستیاب کتنا رومن ہو چکا ہے۔اور بات رہی ہندی کی تو فی الحال ہمارے پاس کوئی ہندی والا بھائی یا وسائل نہیں۔ وہ جب مل گیا تو اسے بھی شامل کر لیں گے۔ان شاء اللہ
اب تک صرف 90 احادیث ہوئی ہیں. میری کوشش تھی کہ جلد از جلد کم از کم صحیح بخاری کا تو ترجمہ کر دیا جاۓ. لیکن تعلیم کی وجہ سے کچھ تاخیر ہو رہی ہے.
 
شمولیت
جون 16، 2011
پیغامات
100
ری ایکشن اسکور
197
پوائنٹ
97
اگر @ابوطلحہ بابر بھائی وہ رومن کنورٹ والا سافٹ وئیر مہیا کر دیں تو بخاری پر ہم کام شروع کر دیں گے ان شاء اللہ
 
مظاہر امیر

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 15، 2016
پیغامات
1,426
ری ایکشن اسکور
409
پوائنٹ
190
لیکن ایک بات اور میں نے ایک سوفٹوئر بتایا تھا عمر بھائی کو وہ بھی بہت اچھا ہے کنورژن کے لئے اسکا نام اردو ورڈ پروسیسر ہے ، وہ اردو رسم الخط کو رومن میں کرنے کے صلاحیت رکھتا ہے ۔ استعمال کرکے دیکھ لیں :
http://surrosh.org/download/Software/UWP.rar
 
عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,128
پوائنٹ
412
اگر @ابوطلحہ بابر بھائی وہ رومن کنورٹ والا سافٹ وئیر مہیا کر دیں تو بخاری پر ہم کام شروع کر دیں گے ان شاء اللہ
پیارے بھائی!
جس چیز پر کام ہو رہا ہے اس پر کام کرنے کا کیا فائدہ؟؟؟ میں نے اس پر کام کرنے سے پہلے اسلام 360 والے بھائی کو بھی میل کیا تھا. انھوں نے کہا تھا کہ مجھے ابھی وقت لگے گا. آپ شروع کریں. اسکے بعد میں نے خود ٹائپ کیا. آٹھ سو احادیث تقریبا ہو چکی تھیں. (بنا پروف ریڈنگ کے). لیکن اسکے بعد @ابوطلحہ بابر بھائی ملے اور انھوں نے اپنے ساتھ مجھے کام کرنے کے لۓ کہا. جو کہ میں نے قبول کیا. اور اس دوران اسلام 360 والے بھائی کو بھی بول دیا کہ آپ رومن پروجیکٹ پر کام نہ کریں.
خیر مقصود یہ ہیکہ تکرار سے بچا جاۓ. باقی آپ کی مرضی.
 
Top