• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

احمدی دوستو تمہیں اسلام بلاتا ہے

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,400
ری ایکشن اسکور
9,990
پوائنٹ
667
کتاب کا نام
احمدی دوستو تمہیں اسلام بلاتا ہے
مصنف
محمد متین خالد
ناشر
انٹر نیشنل ختم نبوت موومنٹ، پاکستان

تبصرہ
دنیا میں فرقےمختلف ناموں اور کاموں کے اعتبار سے موجود ہیں ۔کچھ فرقےفکری و نظریاتی بنیادوں پر وجود میں آتے ہیں اورکچھ فرقے سیاسی بنیادوں پر وجود پکڑتےہیں ۔فکری و نظریاتی فرقوں میں سےایک باطل فرقہ قادیانیت ہے جس کی بنیاد ہی غلط ہے۔اور ان کی سب سے بڑی غلطی نبوت و رسالت پر حملہ ہے۔ملک وقوم کے دشمنوں نے اپنے اغراض ومقاصد کی تکمیل کےلیے مرزا غلام احمد قادیانی کو مجدد کا رنگ دیاجو بعد میں مسیح موعودنبی اور رسالت کا روپ دھار گیا۔ان کی اسی غلط نظریات کی وجہ سے بالخصوص حکومت پاکستان اور دوسرے اسلامی ممالک نے ان کو غیر مسلم قراردیا۔اس فرقے کو دبانے کےلیے علماء اسلام نے قادیانیوں کو ناکوں چنے چبوائےاور ہر میدان میں ان کا مدلل و منہ توڑ جواب دیاچاہے وہ تحریر ی میدان ہو یا مناظرے کا اسٹیج غرضیکہ مجاہدین ختم نبوت ان کے ناپاک مقاصدکو نیست ونابود کرتے رہے اورکرتے رہیں گئے(انشاء اللہ) زیر نظر کتاب"احمدی دوستو! تمہیں اسلام بلاتا ہے" مجاہد ختم نبوت محمد خالد متین کی فکر انگیز تصنیف ہے۔ جس میں حق کے متلاشی احمدی دوستوں کی مکمل خیر خواہی کو مد نظر رکھتے ہوئے موصوف نے قرآن و سنت کی روشنی میں قادیانیوں کے پیش کردہ مغالطوں کا مدلل و مسکت جوابات دیئے ہیں۔ اللہ تعالیٰ ان کی کاوشوں کو اپنی بارگاہ میں قبول و منظور فرمائے۔ آمین(عمیر)
ڈاؤن لوڈ لنک
 
Last edited:
شمولیت
جون 29، 2017
پیغامات
129
ری ایکشن اسکور
4
پوائنٹ
64

محمد متین خالد صاحب کونسا اسلام ہمیں بلا رہا ہے ؟ دیوبندی وہابی شیعہ یا بریلوی ؟ آپ تو دیوبندی ہیں ۔ ذرا سوچ کر بتائیے گا۔
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
محمد متین خالد صاحب کونسا اسلام ہمیں بلا رہا ہے ؟ دیوبندی وہابی شیعہ یا بریلوی ؟ آپ تو دیوبندی ہیں ۔ ذرا سوچ کر بتائیے گا۔
مسلمانوں کے سب فرقوں کا آپس میں اتفاق ہے کہ ’ قادیانی کافر ہیں ‘ مسلمانوں کی اس متفقہ بات کو مان لیں ، اس سے آگے مسالک و فرق میں سے جو حق کے قریب ہو ، اس پر عمل پیرا ہو جائیں ۔
لیکن اگر آپ کی نیت اپنے برطانیہ برانڈ مذہب کے دفاع کے لیے مسلمانوں کے اختلافات کو ڈھال بنانا ہے ، تو سنیے ، ان اختلافات سے خود مذہب قادیانی بھی نہیں بچا ہوا ، بلکہ خود مرزا قادیانی کی اپنی شخصیت سے اس قدر اختلافات صادر ہوئے ہیں ، کہ کوئی بھی عقلمند شخص اس قدر بہکے ہوئے انسان کو نبی تو کیا ، ایک عام معقول شخص ماننے کے لیے تیار نہیں ہوگا۔ در حقیقت قادیانی اور قادیانیت تضادات کا ایک مجموعہ ہے ۔
آپ مسلمانوں کے آپس میں اختلافات میں آپس میں ہوا دے کر خوش نہ ہوں ، ورنہ ابھی فورم پر موجود اہل حدیث ، دیوبندی ،بریلوی سب اراکین آپ کی خوش فہمی دور کرنے کے لیے کافی ہیں ، اور سب بیک زبان آپ کو ’ کافر ‘ قرار دینے پر متفق ہیں ۔
 
جناب آپ تو غصہ ہی کر گیے اب سنیں. اللہ کے رسول صلعم نے فرمایا کو مسلمان کو کافر کہے وہ کافر ہے. احمد رضا خان بریلوی صاحب نے کہا کہ دیوبندی اور وہابی کافر ہیں. اب بتائیں دیوبندی وہابی کافر ہیں یا احمد رضا خان بریلوی صاحب؟ اگر دونوں کو. مسلمان کہیں تو آپ رسول اللہ صلعم کے فرمان کے منکر ہو کر بھی کافر ہو گیے. جزاک اللہ

Sent from my SM-G935F using Tapatalk
 
ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,417
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علیم علی من اتبع الهدی!

آپ بریلوی دیوبندی کی فکر نہ کریں!
آپ کے لئے فکر کی بات یہ ہے کہ مرزا قادیانی تمام مسلمانوں کو کافر کہنے پر کافر ہوا !
اور اس کافر مرزا قادیانی مردود علیہ لعنۃ کے پیروکار کافر ہیں!
لہٰذا اس مرزا قادیانی مردود علیہ لعنۃ کی پیروی چھوڑ کر اسے کافر مردود و ملعون قرار دیتے ہوئے اسلام میں داخل ہو جائیں!
 
جناب عبدالوہاب نجدی مردود لعنتی کے پیروکار کیسے مسلمان ہیں شاید آپ کو یہی زبان سمجھ آتی ہے

Sent from my SM-G935F using Tapatalk
 
ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,417
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علی من اتبع الهدی!
اس لئے کہ شیخ الاسلام محمد بن عبد الوھاب نجدی رحمہ اللہ مسلمان تھے!
لیکن مرزا غلام قادیانی مردود علیہ لعنۃ مسلمان نہیں تھا بلکہ ملعون کافر تھا، لہٰذا اس مرزا غلام قادیانی مردود علیہ لعنۃ کے پیروکار بھی کافر ہیں!

باقی یہ کہ مسلمانوں کو گالیاں دینا ، یا مسلمانوں کو کافر کہنا، اور ان پر لعنت کرنا مرزا قادیانی مردود علیہ لعنۃ کی روش تھی، یہ کوئی نئی بات نہیں، مرزا قادیانی مردود علیہ لعنۃ کے پیروکار بھی اسی روش پر گامزن ہیں!
 
شمولیت
جون 29، 2017
پیغامات
129
ری ایکشن اسکور
4
پوائنٹ
64
سوال یہ ہے جناب عبدالوہاب نجدی مردود لعنتی کے پیروکار کیسے مسلمان ہیں

Sent from my SM-G935F using Tapatalk
 
شمولیت
جون 29، 2017
پیغامات
129
ری ایکشن اسکور
4
پوائنٹ
64
اور جناب عبدالوہاب نجدی مردود لعنتی کیسے مسلمان ہیں

Sent from my SM-G935F using Tapatalk
 
ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,417
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علی من اتبع الهدی!
مرزائی قادیانیوں! مرزا قادیانی مردود علیہ لعنۃ کی طرح آپ لوگ بھی عقل و خرد سے عاری ہو !
حالانکہ یہ بات پہلے ہی بتلا دی گئی ہے کہ:
اس لئے کہ شیخ الاسلام محمد بن عبد الوھاب نجدی رحمہ اللہ مسلمان تھے!
مرزائی قادیانیوں پرائی شادی میں عبد اللہ دیوانہ بننے کے بجائے، اس کی فکر کرو کہ مرزا قادیانی مردود علیہ لعنۃ کافر تھا اور اس کے پیروکار کافر ہیں!
کیا آپ کافر ہی مرنا چاہتے ہو!
 
Top