• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

احمد پربھنوی ماڈریشن میں ہیں؟ اور کیوں؟

اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,684
ری ایکشن اسکور
751
پوائنٹ
290
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
جناب احمد پربھنوی بھائی کہتے ہیں کہ انہیں ماڈریشن میں ڈال دیا گیا ہے اور وہ فورم پر بہت سے کام اب نہیں کر پا رہے۔ مجھے امید ہے کہ انتظامیہ نے یہ کسی وجہ سے ہی کیا ہوگا۔
کیا وہ وجہ معلوم ہو سکتی ہے؟
 
مظاہر امیر

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 15، 2016
پیغامات
1,426
ری ایکشن اسکور
409
پوائنٹ
190
وعليكم السلام و رحمة الله وبركاته
اصل وجہ تو خیر انتظامیہ ہی بتاسکتی ہے ۔ لیکن اندازہ ہے کہ ان سے تعارف کے حوالے سے کئی مرتبہ سوال کیا گیا تھا لیکن انہوں نے نظر انداز کیا تھا ۔ واللہ اعلم
 
اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,684
ری ایکشن اسکور
751
پوائنٹ
290
وعليكم السلام و رحمة الله وبركاته
اصل وجہ تو خیر انتظامیہ ہی بتاسکتی ہے ۔ لیکن اندازہ ہے کہ ان سے تعارف کے حوالے سے کئی مرتبہ سوال کیا گیا تھا لیکن انہوں نے نظر انداز کیا تھا ۔ واللہ اعلم
کمال ہے۔ کیا کسی کو اس بنیاد پر بھی ماڈریشن میں ڈالا جا سکتا ہے؟؟
 
ابو عبدالله

مشہور رکن
شمولیت
نومبر 28، 2011
پیغامات
723
ری ایکشن اسکور
448
پوائنٹ
135

اول بات تو یہ ہے کہ شاید وجہ کچھ اور ہو لیکن اگر ایسا ہوا بھی ہو تو اس پر کوئی حیرت نہیں ہونی چاہیے کیونکہ ممبران کو "ماڈریشن" میں ڈالنا کلیتاً انتظامیہ کی صوابدید پر منحصر ہے وہ جسے بھی چاہیں چیک پر رکھیں..... آپ خود بھی تو ایک فورم کی انتظامیہ میں شامل ہیں اسلیے آپ کی طرف سے ایسا سوال ضرور حیرت انگیز ہے.
 
اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,684
ری ایکشن اسکور
751
پوائنٹ
290
اول بات تو یہ ہے کہ شاید وجہ کچھ اور ہو لیکن اگر ایسا ہوا بھی ہو تو اس پر کوئی حیرت نہیں ہونی چاہیے کیونکہ ممبران کو "ماڈریشن" میں ڈالنا کلیتاً انتظامیہ کی صوابدید پر منحصر ہے وہ جسے بھی چاہیں چیک پر رکھیں..... آپ خود بھی تو ایک فورم کی انتظامیہ میں شامل ہیں اسلیے آپ کی طرف سے ایسا سوال ضرور حیرت انگیز ہے.
جی ہاں تو ہر انتظامیہ کسی وجہ سے کسی کو ماڈریشن میں ڈالتی ہے بشمول ہمارے (ویسے اب میں وہاں انتظامیہ میں نہیں ہوں۔ ان کی ترتیب بنانے کے لیے انتظامیہ میں رہا تھا۔مجلس علمی الگ چیز ہے)۔ وہی وجہ معلوم کرنا چاہ رہا ہوں۔
صرف چیک پر رکھنے کا تو کوئی مسئلہ نہیں ہے، بے شک چیک کرتے رہیں لیکن ساتھ میں اگر کچھ اختیارات وغیرہ بھی سلب کر لیے جائیں تو اس کی کوئی وجہ تو ہوگی۔
مجھے فورم انتظامیہ کے اس فیصلے پر کوئی اعتراض نہیں ہے۔ ان کا کام اپنے فورم کو اپنے قواعد کے مطابق چلانا ہے اور وہی اس کام کو بہتر سمجھتے ہوں گے۔ لیکن وجہ تو پتا چلے۔
 
ابو عبدالله

مشہور رکن
شمولیت
نومبر 28، 2011
پیغامات
723
ری ایکشن اسکور
448
پوائنٹ
135
جی ہاں تو ہر انتظامیہ کسی وجہ سے کسی کو ماڈریشن میں ڈالتی ہے بشمول ہمارے (ویسے اب میں وہاں انتظامیہ میں نہیں ہوں۔ ان کی ترتیب بنانے کے لیے انتظامیہ میں رہا تھا۔مجلس علمی الگ چیز ہے)۔ وہی وجہ معلوم کرنا چاہ رہا ہوں۔
صرف چیک پر رکھنے کا تو کوئی مسئلہ نہیں ہے، بے شک چیک کرتے رہیں لیکن ساتھ میں اگر کچھ اختیارات وغیرہ بھی سلب کر لیے جائیں تو اس کی کوئی وجہ تو ہوگی۔
مجھے فورم انتظامیہ کے اس فیصلے پر کوئی اعتراض نہیں ہے۔ ان کا کام اپنے فورم کو اپنے قواعد کے مطابق چلانا ہے اور وہی اس کام کو بہتر سمجھتے ہوں گے۔ لیکن وجہ تو پتا چلے۔
اشماریہ!
آپ کے انتظامیہ سے منسلک ہونے کا حوالہ اسی لیے دیا تھا کہ آپ تو جانتے ہوں گے کہ بعض معاملات میں انتظامیہ "بغیر کوئی وجہ بتائے" بھی فیصلے کرنے اور انہیں لاگو کرنے میں آزاد ہوتی ہے.

خیر! اب انتظامیہ ہی مناسب سمجھے تو بتا سکتی ہے. ویسے ہی دوسروں کی طرح میں نے بھی "چلتی بات" میں اظہار خیال کردیا تھا. ابتسامہ
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
جناب احمد پربھنوی بھائی کہتے ہیں کہ انہیں ماڈریشن میں ڈال دیا گیا ہے اور وہ فورم پر بہت سے کام اب نہیں کر پا رہے۔ مجھے امید ہے کہ انتظامیہ نے یہ کسی وجہ سے ہی کیا ہوگا۔
کیا وہ وجہ معلوم ہو سکتی ہے؟
وعليكم السلام و رحمة الله وبركاته
اصل وجہ تو خیر انتظامیہ ہی بتاسکتی ہے ۔ لیکن اندازہ ہے کہ ان سے تعارف کے حوالے سے کئی مرتبہ سوال کیا گیا تھا لیکن انہوں نے نظر انداز کیا تھا ۔ واللہ اعلم
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
شروع شروع میں ان کی طرف سے بعض اہل علم کے متعلق غیر مناسب رویہ سامنے آیا تھا ، ان کا تعارف بھی معلوم کرنے کی کوشش کی گئی ، لیکن انہوں نے نہیں بتایا ، ظاہر ہے تعارف پر کسی کو مجبور تو نہیں کیا جاسکتا ، البتہ جو کیا جاسکتا تھا ، وہ یہ تھا کہ زیر نگرانی رہیں ، تاکہ آئندہ اس طرح کا معاملہ نہ ہو ۔
موڈریشن میں رہنے کے باوجود ، وہ آپ کو یہ بھی بتائیں گے کہ ان کا ایک لفظ بھی شاید موڈریشن کی نذر نہیں ہوا ہوگا ۔
میرا یہ بھی احساس ہے کہ اگر موڈریشن میں نہ رکھا جاتا ، تو ممکن ہے ، وہ اپنے رویے پر نظر ثانی بھی نہ کرتے ۔
 
اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,684
ری ایکشن اسکور
751
پوائنٹ
290
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
شروع شروع میں ان کی طرف سے بعض اہل علم کے متعلق غیر مناسب رویہ سامنے آیا تھا ، ان کا تعارف بھی معلوم کرنے کی کوشش کی گئی ، لیکن انہوں نے نہیں بتایا ، ظاہر ہے تعارف پر کسی کو مجبور تو نہیں کیا جاسکتا ، البتہ جو کیا جاسکتا تھا ، وہ یہ تھا کہ زیر نگرانی رہیں ، تاکہ آئندہ اس طرح کا معاملہ نہ ہو ۔
موڈریشن میں رہنے کے باوجود ، وہ آپ کو یہ بھی بتائیں گے کہ ان کا ایک لفظ بھی شاید موڈریشن کی نذر نہیں ہوا ہوگا ۔
میرا یہ بھی احساس ہے کہ اگر موڈریشن میں نہ رکھا جاتا ، تو ممکن ہے ، وہ اپنے رویے پر نظر ثانی بھی نہ کرتے ۔
جزاک اللہ خیرا
انہوں نے غالباً یہ کہا تھا (اگر مجھے صحیح یاد پڑتا ہے تو) کہ وہ کوئی تبصرہ وغیرہ نہیں کر سکتے۔
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
جزاک اللہ خیرا
انہوں نے غالباً یہ کہا تھا (اگر مجھے صحیح یاد پڑتا ہے تو) کہ وہ کوئی تبصرہ وغیرہ نہیں کر سکتے۔
تبصرے سے مراد ’ ریٹنگ ‘ ہے تو واقعتا موڈریشن کے بعد اس کی صلاحیت خود کار انداز سے ختم ہوجاتی ہے ۔ باقی وہ کسی بھی جگہ تھریڈ شروع کرسکتے ہیں ، پہلے سے موجود تھریڈ میں تبصرہ کرسکتے ہیں۔
 
Top