• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

احمد یار خان نعیمی کی کتاب جاءالحق

ایک گنہگار

مبتدی
شمولیت
اگست 28، 2014
پیغامات
72
ری ایکشن اسکور
26
پوائنٹ
18
السلام علیکم.
احمد یار خان نعیمی (بریلوی) صاحب نے ایک کتاب لکھی ہے جس میں انہوں نے بریلوی مسلک کے امتیازی مسائل جیسا کہ علم غیب وغیرہ پر کلام کیا ہے.

اگرچہ ان کے دلائل اتنے اعلی درجے کے نہیں تاہم مجھے اس کے علم غیب والے باب کا مدلل جواب چاہیے.

Kitabosunnat.com پر ایک کتاب ملی جس کا نام ہے "دین الحق بجواب جاءالحق". لیکن وہ صرف حصہ اول ہی ہے اور اس میں علم غیب والے باب کا جواب نہیں ہے.

مجھے علم غیب کے دلائل نہیں چاہیے بلکہ علم غیب پر انہوں نے جو کلام کیا ہے اس کا جواب چاہیے.

کوئی بهائی رہنمائی کر دیں. ان شاءالله.

جزاکم اللہ خیرا.

السلام علیکم
 
آزاد

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
363
ری ایکشن اسکور
919
پوائنٹ
125
اس کا جواب خواجہ محمد قاسم رحمہ اللہ نے معرکہ حق وباطل کے نام سے ایک کتاب میں دیا ہے۔
یہ کتاب انٹرنیٹ پر موجود نہیں ہے۔
 
Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
السلام علیکم.
احمد یار خان نعیمی (بریلوی) صاحب نے ایک کتاب لکھی ہے جس میں انہوں نے بریلوی مسلک کے امتیازی مسائل جیسا کہ علم غیب وغیرہ پر کلام کیا ہے.

اگرچہ ان کے دلائل اتنے اعلی درجے کے نہیں تاہم مجھے اس کے علم غیب والے باب کا مدلل جواب چاہیے.

Kitabosunnat.com پر ایک کتاب ملی جس کا نام ہے "دین الحق بجواب جاءالحق". لیکن وہ صرف حصہ اول ہی ہے اور اس میں علم غیب والے باب کا جواب نہیں ہے.

مجھے علم غیب کے دلائل نہیں چاہیے بلکہ علم غیب پر انہوں نے جو کلام کیا ہے اس کا جواب چاہیے.

کوئی بهائی رہنمائی کر دیں. ان شاءالله.

جزاکم اللہ خیرا.

السلام علیکم
http://www.scribd.com/doc/20305913/Ja-Al-Haq-Ja-Al-Haq-Urdu-Islamic-Book-جاءالحق

http://www.google.co.in/url?sa=t&rct=j&q=&esrc=s&source=web&cd=1&cad=rja&uact=8&ved=0CCAQFjAA&url=http://data2.dawateislami.net/Data/Books/Download/ur/pdf/2004/101-1.pdf&ei=zC0VVIagNsS_uASO2IDYAg&usg=AFQjCNER2CPO611TRxdbvm0tPkUir8hc0w&bvm=bv.75097201,d.c2E

http://www.alahazratnetwork.org/modules/sunnilibrary/item.php?itemid=14
 
طاہر اسلام

سینئر رکن
شمولیت
مئی 07، 2011
پیغامات
843
ری ایکشن اسکور
732
پوائنٹ
256
مولانا سرفراز صاحب صفدر دیوبندی کی کتاب ازالۃ الریب نیٹ پر موجود ہے اسے دیکھیں شاید اس سے مدد مل جائے؛اگرچہ وہ جا الحق کے جواب میں نہیں لکھی گئی۔
 
طاہر اسلام

سینئر رکن
شمولیت
مئی 07، 2011
پیغامات
843
ری ایکشن اسکور
732
پوائنٹ
256
ابھی میں نے سرفراز صاحب کی کتاب ڈاؤن لوڈ کی ہے اس میں نعیمی صاحب کے دلائل پر خاصا نقد موجود ہے۔
 
طاہر اسلام

سینئر رکن
شمولیت
مئی 07، 2011
پیغامات
843
ری ایکشن اسکور
732
پوائنٹ
256
ازالۃ الریب کے جواب میں اثبات علم الغیب نامی کتاب لکھی گئی تھی جس کا جواب مولانا سرفراز صاحب نے اظہار العیب کے نام سے دیا تھا،وہ بھی نیٹ پر موجود ہے۔
 
ایک گنہگار

مبتدی
شمولیت
اگست 28، 2014
پیغامات
72
ری ایکشن اسکور
26
پوائنٹ
18
ازالۃ الریب کے جواب میں اثبات علم الغیب نامی کتاب لکھی گئی تھی جس کا جواب مولانا سرفراز صاحب نے اظہار العیب کے نام سے دیا تھا،وہ بھی نیٹ پر موجود ہے۔
حافظ بهائی کتاب ... إزالة الریب نہیں مل رہی. کوئی لنک؟
 
شمولیت
جون 20، 2014
پیغامات
675
ری ایکشن اسکور
55
پوائنٹ
93
پھر مقام ولائیت و نبوت ہے جو آج تک لا جواب ہے۔پھر علم نبوی اور منافقین ہے جو آج تک لا جواب ہے۔کوئی دیوبندی ان کا جواب نہ دے پایا ہے نہ دے پائے گا۔انشااللہ
 
Top