• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

احناف سے موضوع فاتحہ خلف الامام پر دو دلچسپ سوالات

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
سلام اس شخص پر جو ہدایت کی پیروی کرنے والا ہے

احناف ایک طرف تو سورت فاتحہ سے اتنا چڑتے ہیں کہ فرض نماز میں اسے پڑھتے نہیں ہیں،اور اس کی ممانعت کے لیے قرآن کی
یہ آیت پیش کرتے ہیں،

وَإِذَا قُرِ‌ئَ الْقُرْ‌آنُ فَاسْتَمِعُوا لَهُ وَأَنصِتُوا لَعَلَّكُمْ تُرْ‌حَمُونَ ﴿٢٠٤﴾ سورت اعراف
اور جب قرآن پڑھا جائے تو توجہ سے سنا کرو اور خاموش رہا کرو تاکہ تم پر رحم کیا جائے۔

لیکن دوسری طرف خود ہی اس آیت کی مخالفت بھی کرتے ہیں،
جیسے کہ،
1۔احناف کی مساجد میں فجر کے وقت یہ ایک عام مشاہدہ ہے کہ امام قرات کر رہا ہوتا ہے اور اکثر لوگ مسجد کے کونوں میں سنتیں پڑھ رہے ہوتے ہیں،کیا اس وقت ان کو قرآن کا یہ حکم یاد نہیں ہوتا کہ جب قرآن پڑھا جائے تو خاموش رہو؟؟؟

2۔جب احناف قرآن خوانی کا اہتمام کرتے ہیں تو سارے مل کر قرآن پڑھ رہے ہوتے ہیں۔جب کہ انھیں چاہیئے کہ ایک پڑھے اور دوسرے خاموشی سے سنیں۔۔۔!!!

دعوی کچھ اور ۔۔۔۔اور عمل اس دعوی کے خلاف

یہ دوہرا معیار کیوں؟؟؟

کیا کسی حنفی بھائی کے پاس کوئی ڈھنگ کا جواب ہے؟؟؟
 

گڈمسلم

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 10، 2011
پیغامات
1,407
ری ایکشن اسکور
4,912
پوائنٹ
292
اپنے اصولز وبیانات کی خود ہی خلاف ورزی کرنے والی یہ پہلی قوم ہے جس کو مقلد ابی حنیفہ کہا جاتا ہے۔
 
Top