• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

احناف عقائد میں تقلید کیوں نہیں کرتے؟ اس وسوسے کا جواب

عابدالرحمٰن

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 18، 2012
پیغامات
1,124
ری ایکشن اسکور
3,234
پوائنٹ
240
السلام علیکم
جی آج کا چلن یہی ہے کہ بڑوں کو چھوٹوں کے سامنے جھکنا پڑتا ہے۔ماشاءاللہ آپ جوان ہیں جوانی دیوانی ہوتی ہے بڑوں کو چھوٹوں کا خیال رکھنا پڑتا ہے۔ ہمیں اپنی پگڑی کی لاج بچانی ہے ۔فکر مت کرو ان شاء اللہ یہ وقت آپ پر بھی آئے گا دنیا دیکھے گی کہ عاجزی کیسی ہوتی ہے۔ رفیق صاحب میں سمجھتا ہوں کہ اللمحات کا بدلہ یہاں لینا چاہا میں نے وہاں آپ کی توقع کے مطابق کوئی ایکشن ہی نہیں لیا آپ نےپھر یہاں چھیڑخانی کرنی چاہی ۔ پیارے ابھی تم بچے ہو کھیلو کودو اورپڑھو پڑھاؤ ۔ میں جب بات ختم کرچکا تو دوبارہ چھیڑ چھاڑ بیکار ہے۔ دیکھتے رہو ہوتا ہے کیا
 

عابدالرحمٰن

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 18، 2012
پیغامات
1,124
ری ایکشن اسکور
3,234
پوائنٹ
240
جی بھائی جان
میں نے ان کی عاجزی آج اچھی طرح سے دیکھ لی ’’ملتقی الحدیث ‘‘ میں مشہود خان نے بھی کچھ لکھا تھا جس سےدل کو ٹھیس پہنچی۔ اور بھائی جان یہ کون سی عاجزی جو طعن کی شکل میں ہو جس بات کو ہم بہت خوش اسلوبی سے اور بہت فراخ دلی کے ماحول میں ختم کرچکے تھے اور میں نے دو دفعہ اپنی مراسلت کے اختتام کا عندیہ دیا مگر شیخ صاحب ہیں کہ باز ہی نہیں آتے ۔ یاد رہے میری تربیت میں اور ان کی تربیت میں زمین آسمان کا فرق ہے ، میری بہت صالح انسانوں نے تربیت کی ہے اس لیے ایذاء رسانی میرا شیوا نہیں ’’ جمشید صاحب‘‘ اس میدان کے آدمی ہیں انہوں نے بھی اسی تھریڈ میں آخری مراسلت کی ہے ان سے الجھنا چاہئے تھا جب کہ میں نے اشارہ بھی کیا کہ اب جمشید صاحب سے مراسلت کریں تو پھر مجھ سے کیا مطلب اور’’ عاجزی ‘‘ کا طعن دینا کیا ان کی شایان شان ہے۔بس
 
شمولیت
جنوری 19، 2013
پیغامات
301
ری ایکشن اسکور
571
پوائنٹ
86
واہ شیخ رفیق طاہر صاحب کیا چھلانگ لگائی آپ نے اکابر محدثین کرام سے اپنا سلسلہ جوڑتے ہیں جب کہ حال یہ ہے کہ اس نام نہاد فرقہ کا جنم ھندوستان میں انگریز دور سے ہو ا اور کہاں جو ڑدیا، پوری تاریخ اسلام میں کسی بهی جگہ فرقہ نام نہاد اہل حدیث کا تذکره کہیں نہیں ملتا ، آپ تاریخ اسلام یا تاریخ پر کوئی بهی کتاب اٹهالیں کہیں بهی ان کا نام ونشان تک نہیں ملے گا ، ان کا سلسلہ انگریزی دور سے چلتا ہے ۔صرف ہندوستان کی تاریخ پڑھ لیں کہ سینکڑوں سال تک زمام اقتدار مسلمانوں کے ہاتھ میں رہا مثلا مسلمان حکمرانوں میں مغل ، غوری ، تغلق ، لودهی ، خلجی وغیره ایک طویل زمانہ تک هندوستان پرحکمرانی کرتے رہے لیکن ان سب ادوار میں فرقہ نام نہاد اہل حدیث بالکل نظرنہیں آتا ، اور جو حضرات اس فرقہ میں حدیث کی سند بهی رکهتے ہیں تو وه بهی میاں نذیرحسین دہلوی سے آگے صرف اورصرف فرقہ نام نہاد اهل حدیث اورغیرمقلدین کے واسطہ سے اصحاب صحاح ستہ تک نہیں پہنچتا ، بلکہ میاں نذیرحسین دہلوی کے بعد امام بخاری امام مسلم وغیره تک ان کا سلسلہ سند حنفی وشافعی مقلدین کے واسطہ سے پہنچتا ہے ،
عابد صاحب ذرا آپ کو اھل حدیث کی تاریخ بتا ھی دین
١۔حضرت انس رض کھتے ھیں نبی پاک نے فرمایا ھے قیامت کے دن جب اھل حدیث اس حال میں آئں گے اللہ ان کو فرماے گا تم اھل حدیث ھو جنت میں داخل ھو جاو۔ اخرجہ طبرانی
 
شمولیت
جنوری 19، 2013
پیغامات
301
ری ایکشن اسکور
571
پوائنٹ
86
٢۔ابو ھریرہ رض اپنے اپ کو اھل حدیث کہتے ھیں(اصابہ ٢٠٤)
٣۔حضرت عبداللہ بن عباس کو اھل حدیث کہا گیا(تاریخ بغداد ٢٩ جلد ١)
٤۔حضرت ابو سعید خدری کہتے ھیں ہمارے بعد لوگ اھل حدیث ہو گے ( (تاریخ بغداد ٢٢٧ جلد ٣)
اتنے حوالے کافی ھیں یا اور بھی ھوں ۔
 
شمولیت
جنوری 19، 2013
پیغامات
301
ری ایکشن اسکور
571
پوائنٹ
86
عابد صاحب اگر مجھے اردو جلدی لکھنے کا طریقہ آتا تو آپ کو ھمارے شیخ طاھر رفیق صاحب کی ضرورت نہ پڑتی۔
 

عابدالرحمٰن

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 18، 2012
پیغامات
1,124
ری ایکشن اسکور
3,234
پوائنٹ
240
اپنی تاریخ پیدائش بھی معلوم ہے کہ نہیں، اہل حدیث (مومن) کی تاریخ تو بعد میں بیان کرنا
ابھی تم بچے ہو صرف اور صرف تعلیم حاصل کرو
اور جناب رقیق طاہر صاحب ان بچوں کو استعمال نہ کریں یہ ان کے پھولنے پھلنے کا ٹائم ہے
 
شمولیت
جنوری 19، 2013
پیغامات
301
ری ایکشن اسکور
571
پوائنٹ
86
عابد صاحب جو دلائل دیے ہیں ان کا جواب دینے کے بجائے آپ مذاق میں ٹال رہے ہیں۔ دوسری بات آپ کا غیر مقلد امام بھی اھل حدیث تھا ۔
 
Top