• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

احیاء العلوم کی نسبت امام غزالی کی طرف۔۔

Muhammad Waqas

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 12، 2011
پیغامات
356
ری ایکشن اسکور
1,596
پوائنٹ
139
السلام علیکم
کیا احیاء العلوم کی نسبت امام غزالی کی طرف درست ہے ؟کفایت اللہ بھائی اپنی تحقیق سے آگاہ فرمائیے گا۔میں نے کسی سے یہ بات سنی تھی کہ یہ کتاب ان سے ثابت نہیں ہے۔
جزاک اللہ
 

کفایت اللہ

عام رکن
شمولیت
مارچ 14، 2011
پیغامات
4,999
ری ایکشن اسکور
9,800
پوائنٹ
722
کتاب کے ثبوت کے سلسلے میں تحقیق سے متعلق راجح موقف وہی ہے جسے علامہ البانی رحمہ اللہ پیش کیاہے۔
جس کا خلاصہ یہ ہے کہ اگر کوئی کتاب متداول اور مشہور ہے اور اہل علم نے اس کے ثبوت پر تنقید نہ کی ہو تو وہ کتاب ثابت ہے۔
اور اگر کوئی غیرمشہور کتاب ہو تو اس کی سند صحیح ہونا ضروری ہے۔

اس رو سے امام غزالی کی کتاب ثابت ہے کیونکہ بہت ہی مشہور ومعروف کتاب ہے اور اہل علم نے اس کے ثبوت پر اعتراض نہیں کیا ہے بلکہ بے سارے اہل علم نے اس کتاب کو امام غزالی کی طرف منسوب کیاہے۔
 
Top