• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تجویز اختلافات صحابہ کو فورم میں ڈسکس کرنے پر پابندی عائد کردینی چاہیے۔

نسیم احمد

مشہور رکن
شمولیت
اکتوبر 27، 2016
پیغامات
747
ری ایکشن اسکور
128
پوائنٹ
108
السلام علیکم

فورم انتظامیہ کو یہ تجویز ہے کہ ایسا کوئی بھی موضوع جس میں اختلافات صحابہ کا ذکر یا کسی ایک صحابی کے بارے میں منفی بات کی جائے اس پر پابندی عائد کردینی چاہیے۔
اکثر فورم پر دیکھا ہے کہ ایک صحابی کا دفاع کر تے ہوئے اپنا مؤقفف ثابت کر نے کیلئے دوسرے صحابی پر تنقید کی جاتی ہے۔
پھر جب علماء کرام کا یہ فیصلہ ہے کہ اختلافات صحابہ پر بحث کر نا جائز نہیں ہے تو اس میں احتیاط کا پہلو مد نظر رکھنا چاہیے۔اس طرح کی کوئی بھی تھریڈ جب شروع ہوتی ہے تو اکثر جذبات میں یا اپنا مؤقف ثابت کر نے میں کچھ ایسی باتیں تحریرہوجاتی ہیں جو مناسب نہیں ہوتیں۔
 
ابوتراب

مبتدی
شمولیت
جنوری 10، 2017
پیغامات
9
ری ایکشن اسکور
2
پوائنٹ
29

وجاہت

رکن
شمولیت
مئی 03، 2016
پیغامات
421
ری ایکشن اسکور
44
پوائنٹ
45
السلام علیکم

فورم انتظامیہ کو یہ تجویز ہے کہ ایسا کوئی بھی موضوع جس میں اختلافات صحابہ کا ذکر یا کسی ایک صحابی کے بارے میں منفی بات کی جائے اس پر پابندی عائد کردینی چاہیے۔
میں آپ کی بات سمجھا نہیں - کیا حدیث پڑھنا اور لکھنا اور اس پر موقف معلوم کرنے پر پابندی لگا دینی چاہیے - اگر احادیث میں کسی کے بارے میں بات کرنا صحیح نہیں ہے تو جن محدثین نے یہ احادیث لکھی ہیں - ان کے بارے میں کیا کہیں گے آپ -

باقی آپ کی ان باتوں سے میں متفق ہوں -

السلام علیکم

اکثر فورم پر دیکھا ہے کہ ایک صحابی کا دفاع کر تے ہوئے اپنا مؤقفف ثابت کر نے کیلئے دوسرے صحابی پر تنقید کی جاتی ہے۔
تو اس میں احتیاط کا پہلو مد نظر رکھنا چاہیے۔اس طرح کی کوئی بھی تھریڈ جب شروع ہوتی ہے تو اکثر جذبات میں یا اپنا مؤقف ثابت کر نے میں کچھ ایسی باتیں تحریرہوجاتی ہیں جو مناسب نہیں ہوتیں۔
 
اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,296
پوائنٹ
326
والسلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
متفق!مشاجراتِ صحابہ میں اہل السنۃ کا موقف توقف ہے۔ہم میں چند افراد ہی توقف اختیار کرتے ہیں لیکن وہ بھی دیگر کی زبان درازی کی بنا پر جوابی کاروائی میں اکثر حد پار کر جاتے ہیں۔اس دور میں بہت سے موضوع صرف علماء تک محدود رہنے چاہئیں ورنہ مزید فتنے کا باعث ہیں۔
فارم کی حد تک ایسے موضوعات زیر نگرانی ہونے چاہئیں۔انتظامیہ کی منظوری کے بعد مراسلہ سامنے آئے۔
 
میں آپ کی بات سمجھا نہیں - کیا حدیث پڑھنا اور لکھنا اور اس پر موقف معلوم کرنے پر پابندی لگا دینی چاہیے - اگر احادیث میں کسی کے بارے میں بات کرنا صحیح نہیں ہے تو جن محدثین نے یہ احادیث لکھی ہیں - ان کے بارے میں کیا کہنا ہے آپ کا -
 
وجاہت

رکن
شمولیت
مئی 03، 2016
پیغامات
421
ری ایکشن اسکور
44
پوائنٹ
45

والسلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
متفق!مشاجراتِ صحابہ میں اہل السنۃ کا موقف توقف ہے۔
کیا امام بخاری اور امام مسلم اہل سننہ کا موقف نہیں جانتے تھے - جب انہوں نے یہ احادیث لکھیں تو اسی لئے لکھی ہیں کہ ان احادیث کو پڑھا جایے - اور ان پر موقف جانا جایے - جب ان احادیث پر بات ہی نہیں کرنی چاہیے تو پھر ان احادیث کو کتابوں سے اڑا دینا چاہیے - جیسا کہ کئی مثالیں میں دے چکا ہوں -

اور حیرت کی بات ہے کہ یہاں صحیح مسلم اور صحیح بخاری کی احادیث پیش کرنے پر انتظامیہ کی منظوری چاہیے ہو گی -

الله ہمیں حق بات کو کرنے اور سمجھنے کی توفیق دے - آمین -
 
ابوتراب

مبتدی
شمولیت
جنوری 10، 2017
پیغامات
9
ری ایکشن اسکور
2
پوائنٹ
29
امام بخاری (رحمہ اللہ) اور امام مسلم(رحمہ اللہ) اہل سنہ کا موقف جانتے تھے تب ہی تو انہوں نے ان احادیث سے صحابہ کے بارے میں وہ باب نہیں لکھی جو علی مرزا بھائی اور ان کے پیروکار اخذ کررہے ہیں۔
مشاجرات صحابہ رضی اللہ عنھم کے بارے میں اہل سنہ کے اجماعی عقیدے پر ہمارے بھائی محمد وقاص زبیر حفظہ اللہ کا ایک مفید مضمون الحدیث حضرو:138 میں شائع ہوچکاہے۔ جس کا ایک عکش یہاں پر بھیج دیتا ہوں ۔ان شاء اللہ
 
اٹیچمنٹس

لگتا ہے کہ آپ نے شائد صحیح مسلم میں امام مسلم کا مقدمہ نہیں پڑھا - انہوں نے احادیث کو عوام کے فائدے کے لئے اکھٹا کیا - خود پڑھ لیں - فائدہ ہو گا آپ کو -کچھ سکین پیج لگا رہا ہوں - کیا آپ کا پیش کردہ اجماہی عقیدہ امام صاحب کو نہیں پتا تھا - وہ اپنے مقدمے میں کیا لکھ رہے ہیں -

باقی آپ کتاب ڈونلوڈ کر کے خود پڑھ لیں - شکریہ -

Page1.jpg
Page27.jpg
Page28.jpg
Page29.jpg
Page30.jpg
Page31.jpg

نسیم احمد

مشہور رکن
شمولیت
اکتوبر 27، 2016
پیغامات
747
ری ایکشن اسکور
128
پوائنٹ
108
میں آپ کی بات سمجھا نہیں - کیا حدیث پڑھنا اور لکھنا اور اس پر موقف معلوم کرنے پر پابندی لگا دینی چاہیے - اگر احادیث میں کسی کے بارے میں بات کرنا صحیح نہیں ہے تو جن محدثین نے یہ احادیث لکھی ہیں - ان کے بارے میں کیا کہیں گے آپ -

باقی آپ کی ان باتوں سے میں متفق ہوں -
محترم وجاہت صاحب
السلام علیکم
میں نے ایک تجویز پیش کی ہے۔جس کو دیکھنا فورم انتظامیہ کا کام ہے۔ میرا ذاتی مشاہد ہ یہ ہے کہ جب بھی ہم اختلافات صحابہ پر بحث کر تے ہیں تو ہم کسی ایک صحابی کا دفعہ کر رہے ہیں ہوتے یعنی دوسرے کے خلاف ہوجاتے ہیں۔ میرا خود کا طرز عمل یہی رہا ہے مجھے اس کا احساس ہوا تو میں نے یہ تجویز پیش کی ۔ہزار ہا احادیث اس کے علاوہ بھی ہیں جن پر مباحثے کیے جاسکتے ہیں۔اب انتظامیہ اس پر پابندی عائد کرے یا نہ کرے میں نے ارادہ کیا ہے کہ اگر فورم پر اگر اس موضوع پر کوئی بحث ہوئی تو میں خود کو اس سے الگ رکھوں گا۔
اللہ مجھے اس پر استقامت دے۔
 
اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,296
پوائنٹ
326
میں آپ کی بات سمجھا نہیں - کیا حدیث پڑھنا اور لکھنا اور اس پر موقف معلوم کرنے پر پابندی لگا دینی چاہیے - اگر احادیث میں کسی کے بارے میں بات کرنا صحیح نہیں ہے تو جن محدثین نے یہ احادیث لکھی ہیں - ان کے بارے میں کیا کہنا ہے آپ کا -
کیا امام بخاری اور امام مسلم اہل سننہ کا موقف نہیں جانتے تھے - جب انہوں نے یہ احادیث لکھیں تو اسی لئے لکھی ہیں کہ ان احادیث کو پڑھا جایے - اور ان پر موقف جانا جایے - جب ان احادیث پر بات ہی نہیں کرنی چاہیے تو پھر ان احادیث کو کتابوں سے اڑا دینا چاہیے - جیسا کہ کئی مثالیں میں دے چکا ہوں -
اور حیرت کی بات ہے کہ یہاں صحیح مسلم اور صحیح بخاری کی احادیث پیش کرنے پر انتظامیہ کی منظوری چاہیے ہو گی -
الله ہمیں حق بات کو کرنے اور سمجھنے کی توفیق دے - آمین -
محترم بھائی!بات کیا ہو رہی ہے اور آپ کس طرف لیکر جا رہے ہیں؟جواب دینا قطعا مناسب نہیں لیکن بہرحال ایک بات کہوں گی کہ میں نے مشاجرات پر توقف کا موقف بتلایا ہے۔احادیث پڑھنے،پڑھانے اور اس کی صحت پرکھنے کو ممنوع قرار نہیں دیا ہے۔حدیث بیان کریں لیکن قاضی بن کر عدل کے اپنے پیمانے نہ قائم کریں۔آپ کو یہ اعتراض ہے کہ یہاں احادیث پر بات کرنا شجر ممنوعہ قرار دیا جارہا ہے اور خود احادیث کے لیےآپ کے الفاظ کا چناو کس قدر دیدہ زیب ہے؟
وہی بات قدرے وضاحت سے دوبارہ دوہرا رہی ہوں۔تسلی سے پڑھیےگا۔
مشاجراتِ صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین میں اہل السنۃ کا موقف’ توقف‘ ہے!! یعنی صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے باہمی اختلافات میں چپ رہنا چاہیے۔ ۔بوقتِ ضرورت محض اتنی سی بات بیان کی جائے جتنی اصل حقائق سے ثابت ہے۔ ۔ قاضی بن کر فیصلہ کرنے کا حق ہم میں سے کسی کو حاصل نہیں۔۔

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
 
Top