• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تجویز اختلافات صحابہ کو فورم میں ڈسکس کرنے پر پابندی عائد کردینی چاہیے۔

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,132
پوائنٹ
412
اللہ کے واسطے اس تھریڈ کو تو بخش دیں.
میرا بھی مشورہ ہے کہ مشاجرت صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے سلسلے میں گفتگو بند کی جاۓ.
 

محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
نہ تو یہ پابندی علی الاطلاق لگائی جا سکتی ہے اور نہ ہی کھلی اجازت دی جائے بلکہ فورم انتظامیہ کی اجازت کے ساتھ مشروط کر دیا جائے
 
Top