• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تجویز اختلافی مباحث اور تھریڈ ایک جگہ

اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,684
ری ایکشن اسکور
751
پوائنٹ
290
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ۔
بندہ کی ایک تجویز ہے کہ اکثر مضامین کے تحت اختلافی مباحث لکھی ہیں جیسے فقہ اہل الرائے، اجتہاد و تقلید اور تقابل مسالک تینوں میں اختلافی مباحث موجود ہیں۔ علمی اوراصولی طریقہ کار کے مطابق ان مباحث کو تقابل مسالک میں ہونا چاہیے اور بقایا سیکشنز میں ہر سیکشن کے مطابق علمی مباحث ہونی چاہیئں۔ البتہ ان کے تحت تھوڑی بات ہو جائے تو الگ بات ہے۔
ابھی ایک نیا یوزر اگر آئے تو یوں محسوس ہوتا ہے کہ گویا پورا فورم صرف ایک مسلک کو ثابت کرنے اور دیگر پر اعتراضات کے لیے ہے۔
تو اگر ان اختلافی مباحث کو ایک جگہ کر دیا جائے تو میرے خیال میں بہتر ہوگا۔
باقی جیسے آپ حضرات مناسب سمجھیں۔
 
lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,898
پوائنٹ
436
اشماریہ بھائی اگر فقہ حنفی شریف پر اعتراضات نہیں ہوں گے تو اور کیا ھو گا - کاش جتنی محنت آپ فقہ شریف کو صحیح ثابت کرنے میں لگے ہوے ہیں اتنی محنت قرآن اور صحیح احادیث پر کرتے تو ہم سب کو بہت فائدہ ہوتا -

آپ نے کہا کہ

فقہ اہل الرائے، اجتہاد و تقلید اور تقابل مسالک تینوں میں اختلافی مباحث موجود ہیں۔
اب صرف یہ بتا دیں کہ ہم قرآن اور صحیح احادیث کو اماموں کی فقہ پر پرکھیں گے یا اماموں کی فقہ کو قرآن اور صحیح احادیث پر پرکھیں گے

جس طرح آپ اپنے امام کی ہر بات دفاع کر رھے ہیں یہاں پر - اگر آپ کے امام کی ہر بات صحیح ہے تو ہمیں قرآن اور صحیح احادیث کی کیا ضرورت ہے -
احناف کو اپنے مذہب کی مواقت کے لیے حدیث سازی کی ضرورت کیونکہر پیش آئی؟

سارے امام خود اپنی تقلید سے منع کر رھے ہیں
charoon imam ka poster darsusalam.jpg
اگر آپ کے پاس اپنے امام کی یہ بات کہ میری تقلید کرو صحیح سند کے ساتھ ہے تو پیش کریں​
ورنہ اپنا قیمتی وقت ضائع نہ کریں​
بہتر ہے کہ اپنی کہی ہوئی باتوں کی تحقیق بھی کر لیں​
نہیں جی ابھی تحقیق نہیں کر رہا۔ آپ صبر سے بیٹھیں۔
حیاتی اور مماتی میں ایک دو عقائد کا فرق ہے نہ کہ فقہ میں۔
[/arb]
اور دوسری طرف​
میں نے عرض کیا ہے کہ میری اس پر کامل تحقیق نہیں ہے۔
جب آپ کی تحقیق پوری ھو تو اس وقت بحث کریں​
شکریہ​
آپ کا بھائی​
لولی آل ٹائم​
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ۔
بندہ کی ایک تجویز ہے کہ اکثر مضامین کے تحت اختلافی مباحث لکھی ہیں جیسے فقہ اہل الرائے، اجتہاد و تقلید اور تقابل مسالک تینوں میں اختلافی مباحث موجود ہیں۔ علمی اوراصولی طریقہ کار کے مطابق ان مباحث کو تقابل مسالک میں ہونا چاہیے اور بقایا سیکشنز میں ہر سیکشن کے مطابق علمی مباحث ہونی چاہیئں۔ البتہ ان کے تحت تھوڑی بات ہو جائے تو الگ بات ہے۔
ابھی ایک نیا یوزر اگر آئے تو یوں محسوس ہوتا ہے کہ گویا پورا فورم صرف ایک مسلک کو ثابت کرنے اور دیگر پر اعتراضات کے لیے ہے۔
تو اگر ان اختلافی مباحث کو ایک جگہ کر دیا جائے تو میرے خیال میں بہتر ہوگا۔
باقی جیسے آپ حضرات مناسب سمجھیں۔
وعلیکم السلام
اس کے لیے ایک سیکشن "مکالمہ" کے نام سے ہے۔
 
Top