• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اخلاص

ابوالحسن علوی

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 08، 2011
پیغامات
2,521
ری ایکشن اسکور
11,552
پوائنٹ
641
جزاکم اللہ خیرا، اس بات کی ضرورت محسوس ہوتی ہے کہ اخلاق وصفات میں معاصر علمائے اہل حدیث کے عملی واقعات بھی ساتھ ہی جمع کر دیے جائیں تو ایک طرف موضوع میں بھی جامعیت پیدا ہو جائے اور دوسری طرف عوام کو بھی اپنے رہنماوں کے اسوہ پر عمل کرنے کی ترغیب پیدا ہو گی۔
 
Top