• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اداؤں کے تعویذ !

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
اداؤں کے تعویذ !


لنک

یہ جو عورتیں تعویذ لینے آتی ہیں ناں...... کہ حضرت تعویذ دیں میرا خاوند میرے ساتھ ٹھیک نہیں تو مجھے بڑی حیرانی ہوتی ہے. حیرت کی بات ہے کہ یہ جوان العمر بیوی ہے اور اللہ تعالٰی نے اس کو عقل دی، سمجھ دی، تعلیم دی، شکل دی سب کچھ دیا اور یہ تعویذ مانگتی پھرتی ہے.

یاد رکھنا عورت اگر نیکوکار سمجھدار ہو تو اس کی ہر ادا مرد کے لئے تعویذ ہوتی ہے. اللہ نے مرد کے دل میں عورت کی کشش ہی ایسی رکھ دی ہے، مرد کے دل میں عورت کی مقناطیسیت ہی ایسی رکھ دی ہے کہ عورت کی ہر ادا مرد کے لئے تعویذ ہوتی ہے تو اللہ نے تمھیں تو اداؤں کے تعویذ دیئے. باتوں کے تعویذ دیئے ان تعویذوں کو کیوں نہیں استعمال کرتیں. کاغذ کے تعویذوں کے پیچھے کیوں بھاگتی پھرتی ہو. نتیجہ کیا ہوتا ہے کہ تھکا ہوا خاوند آتا ہے اور آگے سے بیوی بھی تھکی بیٹھی ہوتی ہے. اب تھکا ہوا بندہ تھکی ہوئی بیوی سے کیا فرحت پائے گا. تو فریش (تروتازہ) ہوا کریں جب خاوند آئے اور اس کے سامنے محبت پیار کی باتیں کیا کریں، کھلے چہرے سے استقبال کیا کریں اور ایسے انداز اپنایا کریں کہ خاوند خوش ہو جائے. پھر دیکھیں کہ گھر کے اندر کیسے خوشیاں آتی ہیں.


از عائشہ محسن
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
734753_1696055070629771_1362274660841827151_n.jpg

عورت اپنے شوہر کے لیے بناؤ سنگھار کرے :


____________________________

عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قِيلَ لِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَيُّ النِّسَاءِ خَيْرٌ قَالَ الَّتِي تَسُرُّهُ إِذَا نَظَرَ وَتُطِيعُهُ إِذَا أَمَرَ وَلَا تُخَالِفُهُ فِي نَفْسِهَا وَمَالِهَا بِمَا يَكْرَهُ

____________________________

(سنن النسائي :3231) أَيُّ النِّسَاءِ خَيْرٌ ( صحيح )
 
Top