1. آئیے اہم اسلامی کتب کو یونیکوڈ میں انٹرنیٹ پر پیش کرنے کے لئے مل جل کر آن لائن ٹائپنگ کریں۔ محدث ٹائپنگ پراجیکٹ کے ذریعے آپ روزانہ فقط دس پندرہ منٹ ٹائپنگ کر کے ہزاروں صفحات پر مشتمل اہم ترین کتب کو ٹائپ کرنے میں اہم کردار ادا کرکے صدقہ جاریہ میں شامل ہو سکتے ہیں۔ محدث ٹائپنگ پراجیکٹ میں شمولیت کے لئے یہاں کلک کریں۔
  2. آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تجویز ادارہ محدث سائٹس کی اپلیکیشنز

'تجاویز، آراء اور شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد ارسلان, ‏دسمبر 14، 2014۔

  1. ‏دسمبر 14، 2014 #1
    محمد ارسلان

    محمد ارسلان خاص رکن
    شمولیت:
    ‏مارچ 09، 2011
    پیغامات:
    17,865
    موصول شکریہ جات:
    40,798
    تمغے کے پوائنٹ:
    1,155

    السلام علیکم
    آج کے دور میں موبائل پر نیٹ یوزر کی تعداد کثیر ہو گئی ہے، لہذا ادارہ محدث کی تمام ویب سائٹس (محدث فورم، محدث میگزین، محدث فتویٰ، محدث لائبریری) کی موبائل ایپلیکیشنز بنانے کو اولین ترجیح میں شمار کریں۔ جزاک اللہ خیرا
     
    • متفق متفق x 9
    • پسند پسند x 2
    • لسٹ
  2. ‏دسمبر 14، 2014 #2
    محمد زاہد بن فیض

    محمد زاہد بن فیض سینئر رکن
    شمولیت:
    ‏جون 01، 2011
    پیغامات:
    1,955
    موصول شکریہ جات:
    5,774
    تمغے کے پوائنٹ:
    354

    جزاک اللہ خیرا۔
    ارسلان بھائی کی تجویز قابل غور اور بہت مفید ہے؟؟؟
     
    • متفق متفق x 2
    • پسند پسند x 1
    • لسٹ
  3. ‏دسمبر 15، 2014 #3
    محمد شاہد

    محمد شاہد سینئر رکن
    شمولیت:
    ‏اگست 18، 2011
    پیغامات:
    2,506
    موصول شکریہ جات:
    6,012
    تمغے کے پوائنٹ:
    447

    وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ
    @شاکر بھائی نے بهت جلد یه خوشخبری سنانے کا فرمایا تھالیکن تاحال تقریبا دوسال گزرنے کے باوجود هم خوشخبری کے منتظرھیں
     
    Last edited by a moderator: ‏دسمبر 15، 2014
  4. ‏دسمبر 19، 2014 #4
    ابو محمد کالامی

    ابو محمد کالامی مبتدی
    جگہ:
    swat kalam
    شمولیت:
    ‏نومبر 20، 2014
    پیغامات:
    86
    موصول شکریہ جات:
    59
    تمغے کے پوائنٹ:
    18

    بھائی فورم کےتمام اصطلاحات شائع کی جاۓ مثال لسٹ تدوین
     
  5. ‏دسمبر 20، 2014 #5
    عبدالرحیم رحمانی

    عبدالرحیم رحمانی سینئر رکن
    جگہ:
    کرلا، ممبئی
    شمولیت:
    ‏جنوری 22، 2012
    پیغامات:
    1,081
    موصول شکریہ جات:
    1,046
    تمغے کے پوائنٹ:
    234

    ارسلان بھائی کی رائے سے میں بھی متفق ہوں۔
     
  6. ‏ستمبر 30، 2016 #6
    عمر اثری

    عمر اثری سینئر رکن
    جگہ:
    نئی دھلی، انڈیا
    شمولیت:
    ‏اکتوبر 29، 2015
    پیغامات:
    4,353
    موصول شکریہ جات:
    1,078
    تمغے کے پوائنٹ:
    398

    کم سے کم حدیث کی اپلیکشن تو بنادیں. براہ کرم اسکو نظر انداز نہ کریں. یہ ایک بہت بڑا کام ہوگا کہ کتب ستہ تحقیق وتخریج کے ساتھ کسی ایپلیکیشن میں آجاۓ.
     
  7. ‏اپریل 16، 2017 #7
    Mohsin Ali Tabish

    Mohsin Ali Tabish رکن
    جگہ:
    Raiwind
    شمولیت:
    ‏اپریل 17، 2014
    پیغامات:
    91
    موصول شکریہ جات:
    34
    تمغے کے پوائنٹ:
    83

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ
    اب تو مزید دو سال گزر گئے ہیں، اللہ آسانیاں فرمائے۔
     
  8. ‏اپریل 16، 2017 #8
    مظاہر امیر

    مظاہر امیر مشہور رکن
    جگہ:
    کراچی
    شمولیت:
    ‏جولائی 15، 2016
    پیغامات:
    1,272
    موصول شکریہ جات:
    362
    تمغے کے پوائنٹ:
    176

    • شکریہ شکریہ x 1
    • معلوماتی معلوماتی x 1
    • لسٹ
  9. ‏اپریل 16، 2017 #9
    عمر اثری

    عمر اثری سینئر رکن
    جگہ:
    نئی دھلی، انڈیا
    شمولیت:
    ‏اکتوبر 29، 2015
    پیغامات:
    4,353
    موصول شکریہ جات:
    1,078
    تمغے کے پوائنٹ:
    398

    محترم جناب @شاکر صاحب حفظہ اللہ
     
  10. ‏اپریل 16، 2017 #10
    عمر اثری

    عمر اثری سینئر رکن
    جگہ:
    نئی دھلی، انڈیا
    شمولیت:
    ‏اکتوبر 29، 2015
    پیغامات:
    4,353
    موصول شکریہ جات:
    1,078
    تمغے کے پوائنٹ:
    398

لوڈ کرتے ہوئے...

اس صفحے کو مشتہر کریں