• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ادارہ محدث کی انٹرنیٹ کی دنیا میں ایک اور شاندار کامیابی

آپ اس پروجیکٹ میں کیسا تعاون کر سکتے ہیں؟


  • Total voters
    14

حافظ اختر علی

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 10، 2011
پیغامات
768
ری ایکشن اسکور
732
پوائنٹ
317
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
حفاظت حدیث کے جذبے سے سر شار ادارہ محدث کا ایک اور شاندار اقدام
حدیث پروجیکٹ
یہ اطلاع دیتے ہوئے ہمیں اللہ کے فضل وکرم کا شدت سے احساس ہے اور سر اظہار تشکر میں حضور بارگاہ الہٰی میں سربسجود ہیں کہ جس نے ہمیں خادمین رسولﷺ کے نقش قدم پر چلتے ہوئے حدیث رسولﷺ کی خدمت کی توفیق عطا فرمائی۔وللہ الحمد
ادارہ محدث کی بہترین کاوش حدیث پروجیکٹ کو باقاعدہ لانچ کر دیا گیا ہے اور اس میں اصلاحات وقت کے ساتھ ساتھ چلتی رہیں گی۔ان شاء اللہ
فوری طور پر استفادہ کے لیے حدیث پروجیکٹ پیش خدمت ہے اور قارئین سے پرخلوص دعاؤں کی گزارش ہے کہ اللہ تعالیٰ اس عظیم مقصد کو بحسن خوبی اور بہترین انداز میں پیش کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔
استفادہ کے لیے دیے گئے لنک پر کلک کریں
 
Last edited:

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
Mashaallah
Hadees no.7 ke baad direct 13 show ho rahi he
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
Abhi mukhtasar sa check kiya he to bukhari
 

کفایت اللہ

عام رکن
شمولیت
مارچ 14، 2011
پیغامات
4,998
ری ایکشن اسکور
9,798
پوائنٹ
722
ماشاء اللہ
جزاکم اللہ خیرا۔
حقیقت یہ ہے کہ یہ سائٹ دیکھتے ہی دل دل باغ باغ ہوگیا ۔
بے اختیاردل سے دعائیں نکل رہی ہیں۔ان تمام حضرات کے لئے جن کے تعاون سے یہ کام سامنے آیا۔اللہ رب العالمین ان سب کو عظیم اجرسے عطاکرے، اور آخرت میں جنت الفردوس سے نوازے۔
اورہم کیا خود اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے بھی ایسے لوگوں کے لئےپیشگی دعاء کی ہے ۔
حدیث اسی سائٹ پر ملاحظہ فرمائیں:
3660 - حدثنا مسدد، حدثنا يحيى، عن شعبة، حدثني عمر بن سليمان، من ولد عمر بن الخطاب، عن عبد الرحمن بن أبان، عن أبيه، عن زيد بن ثابت، قال: سمعت رسول الله صلى الله عليه وسلم يقول: «نضر الله امرأ سمع منا حديثا، فحفظه حتى يبلغه، فرب حامل فقه إلى من هو أفقه منه، ورب حامل فقه ليس بفقيه»
[سنن أبي داود 3/ 322]

سائیٹ پر موجود ابوداؤد کے نسخہ میں یہ حدیث نہیں مل رہی ہے ۔
اس طرف توجہ کریں ۔
 

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
ماشا ء اللہ بہت ہی زبردست!
اللہ تعالی تمام افراد کی محنت اور کاوشوں کو قبول فرما لے۔ اتنے بابرکت ایام میں ویب سائٹ کا آغاز ہوا ہے۔
اللہ تعالی ہم سب کو نیکیوں کی توفیق عطا کرے،آمین
صحیح مسلم اور جامع ترمذی بھی ہونی چاہیئے ۔
 

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
حدیث حاشیہ میں تفصیل کے ساتھ "زوم" کا آپشن بھی ہونا چاہیئے، کیونکہ فونٹس بے حد چھوٹے ہیں۔
اور تلاش ، رابطہ ، کتب احادیث پر مشتمل آئیکون سرورق کے بلکل نیچے ڈسپلے کریں۔سرورق کے اوپر موجود ہونے سے زیادہ واضح نہیں ہیں۔
مشورہ ہے ، باقی انتظامیہ پر منحصر ہے۔جزاکم اللہ خیرا!
 

رضا میاں

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
1,557
ری ایکشن اسکور
3,580
پوائنٹ
384
جزاک اللہ خیرا بہت بہترین کام کیا ہے۔ اللہ اس کو مزید ترقی دے۔
بس فونٹ بہت چھوٹا ہے خاص کر حاشیہ کا، مجھ سے تو پڑھا بھی نہیں جا رہا!
اور ڈزائن پر بھی تھوڑی توجہ دیں ان شاء اللہ
 

ابو عبدالله

مشہور رکن
شمولیت
نومبر 28، 2011
پیغامات
723
ری ایکشن اسکور
448
پوائنٹ
135
ماشاء اللہ
اللہ تبارک وتعالیٰ ادارہ محدث کی انتظامیہ اور جملہ کارکنان کو اجر عظیم سے نوازے، اور دین کی خدمت کے دیگر کاموں کے ساتھ ساتھ اس کام کو بھی قبول فرماۓ. آمین
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
ماشاء اللہ
اللہ تبارک وتعالیٰ ادارہ محدث کی انتظامیہ اور جملہ کارکنان کو اجر عظیم سے نوازے، اور دین کی خدمت کے دیگر کاموں کے ساتھ ساتھ اس کام کو بھی قبول فرماۓ. آمین
آمین
ماشاءاللہ
 
Top