• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ادرک کی چائے

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

ادرک کی چائے

اجزاء
4۔6 عدد ادرک کے چھوٹے ٹکڑے
2 کپ پانی
لیموں کا رس 2 کھانے کے چمچے
2 کھانے کے چمچے شہد
ترکیب:
ادرک کو چھیل کر باریک کاٹ لیں۔ایک پتیلی میں پانی ڈالیں اور ادرک کو 15 منٹ تک ابال لیں۔چولہے سے اتار لیں اور لیموں کا رس اور شہد کے ساتھ سرو کریں۔
 
کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,423
پوائنٹ
521
السلام علیکم

سسٹر چائے پیش کرنے پر شکریہ!

اس وقت پاکستان اور عرب ممالک میں گرمی پڑ رہی ھے اس لئے یہ چائے سردیوں میں پینی مفید ھے، اس کی تاثیر بہت گرم ہوتی ھے پیتے ہی تھوڑی دیر بعد کانوں سے ٹمپریچر نکلنا شروع ہو جاتا ھے۔ اس لئے میں سسٹر سے بھی کہوں گا کہ اسے اگر پینا ہو تو سردیوں میں پیئیں گرمیوں میں پینا مضر ثابت ہو گا۔

والسلام
 
محمد زاہد بن فیض

سینئر رکن
شمولیت
جون 01، 2011
پیغامات
1,957
ری ایکشن اسکور
5,787
پوائنٹ
354
اچھی شیئرنگ جزاک اللہ خیرا سسٹر جی
کنعان بھائی نے بالکل ٹھیک وضاھت کردی ہے.واقعی ادرک بہت گرم ہوتی ہے اور چائے میں تو اس کی تاثیراور بھی زیادہ گرم ہوگی.لہذا سردیوں میں استعال کرنے واالا مشورہ بالکل درست.جزاک اللہ خیرا کنعان بھائی
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
السلام علیکم ،
بھائی یہ چائے گلے کے لیے نہایت مفید ہے۔
وعلیکم السلام
جزاک اللہ خیرا

مطلب یہ میرے لیے بھی درست ہے،کیونکہ مجھے اکثر بلغم کی پرابلم رہتی ہے، ادرک کو پانی میں ابال کر تو کئی بار پیا ہے لیکن اس کی چائے نہیں پی کر دیکھی، دیکھتے ہیں اگر آرام نہیں آتا تو یہی نسخہ استعمال کرتے ہیں۔ان شاءاللہ

دراصل یہ چونکہ بہت گرم ہے اس لیے اسے گرمیوں میں استمعال کرنا تھوڑا مشکل ہو جاتا ہے، اگر کوئی گرم چیز استعمال کر لیں تو پھر پیٹ میں درد شروع ہو جاتا ہے۔
 
ادرک کی چائے سال بھر پی جا سکتی ہے۔ہاں گرمیوں میں ادرک کی مقدار کم کر ک اس کو باآسانی پیا جا سکتا ہے۔ادرک کی یہ چائے آزمودہ ہے اور یہ واقعی گلے کے لیے اچھی ہے کیونکہ اس میں لیموں اور شہد بھی ہے ۔آپ کو پیٹ میں گرمی نہ ہو اس لیے آپ ادرک کی مقدار تھوڑی کم کر کے پی لیں۔ان شا ء اللہ ا فاقہ ہو گا۔
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
السلام علیکم ،
ادرک کی چائے سال بھر پی جا سکتی ہے۔ہاں گرمیوں میں ادرک کی مقدار کم کر ک اس کو باآسانی پیا جا سکتا ہے۔ادرک کی یہ چائے آزمودہ ہے اور یہ واقعی گلے کے لیے اچھی ہے کیونکہ اس میں لیموں اور شہد بھی ہے ۔آپ کو پیٹ میں گرمی نہ ہو اس لیے آپ ادرک کی مقدار تھوڑی کم کر کے پی لیں۔ان شا ء اللہ ا فاقہ ہو گا۔
وعلیکم السلام
ٹھیک ہے میں کوشش کرتا ہوں بنانے کی۔ان شاءاللہ
 
Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
وعلیکم السلام
ٹھیک ہے میں کوشش کرتا ہوں بنانے کی۔ان شاءاللہ
ابتسامہ :)
ضرور کوشش کیجئے ارسلان بھائی، اور چائے کیسی بنی ہے وہ بھی بتا دینا.
 
Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
کل ہی میری ماں نے مجھے ایک کلو شہد دیا ہوا ہے. ویسے میں شہد کے ساتھ کلونجی ملاکر استعمال کرتا ہوں، اور میں یہ عمل سال بھر کرتا ہوں، مجھے کبھی گرمی کی کوئی شکایت نہیں ہے. ادرک سے زیادہ فرق نہیں پڑیگا. کیونکہ میں تو روزانہ کئی دفعہ ادرک والی ہی چائے پیتا ہوں.
 
Top