• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ادھر ساجد ۔ ادھر تاج۔ سر کا تاج۔ ساجد تاج ساجد تاج

محمد آصف مغل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 29، 2013
پیغامات
2,677
ری ایکشن اسکور
4,006
پوائنٹ
436
السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ:-​
ادھر ساجد ۔ ادھر تاج۔ سر کا تاج۔ ساجد تاج ساجد تاج
اُمید کرتا ہوں کہ آپ سب خیریت سے ہوں گے اللہ تعالی سے دُعا ہے کہ وہ آپ سب کو ہمیشہ خیریت سے ہی رکھے آمین اور آپ سب کو ہر بیماری سے دور کرے اور آپ کی زندگی خوشیوں کا گہوارہ بن جائے۔
اس قسم کا پہلا تھریڈ لکھ رہا ہوں اور خوف ہے کہ کسی کے مزاج کے خلاف نہ ہو۔
فورم پر آنے کے بعد راقم نے دھڑا دھڑا پوسٹیں لگانا شروع کر دیں۔ اور چند دنوں میں سب سے آگے نکل گیا۔ پھر ذرا توقف ہوا تو نعیم یونس بھائی اللہ کے فضل و کرم سے ہمیں پچھاڑتے ہوئے اس بحر میں کامیاب ترین تیراک ثابت ہوئے اور بلاشبہ آج اپنی کارکردگی کو ثابت قدمی کے ساتھ نبھاہ رہے ہیں۔
اس کے بعد اللہ کے فضل و کرم سے ساجد تاج بھائی سے بات چیت ہوئی۔ (راقم سے پہلے وہ محدث فورم پر موجود تھے لیکن پوسٹیں بہت کم تھیں)۔ فرمانے لگے کہ میں آپ سے بہت آگے نکل جاؤں گا۔
اُن کے یہ الفاظ آپ کے سامنے آج سچائی کا مجسم نمونہ ہیں۔
اللہ تعالی سے دعا ہے کہ حدیث کے مطابق (العین الحق) بدنظری کا اثر ہوتا ہے، اللہ تعالی انہیں ہر طرح سے بری نظر سے بچائے۔ حاسدوں سے حسد سے، شریروں کے شر سے اور تمام قسم کی جسمانی اور ذہنی کوفتوں سے بچائے۔
اللہ تعالی انہیں اولادِ صالحہ عطا فرمائے اور ان کے گھر کو اپنے دین کا گہوارا بنا دے۔
اللہ تعالی سے دُعا ہے کہ وہ ہمارے اس بھائی کو دنیا و آخرت میں کامیاب کرے آمین اور ان کی زندگی میں آنے والی ٹیشن کو خوشی میں بدل دے آمین اور ان کی زندگی میں آنے والی ہر بیماری کو دور کر دے آمین اور آپ کی ہر جائز خواہش کو پورا کرے آمین اور آپ کو ہر طرح کے شر سے محفوظ رکھے آمین اور آپ کو جنت الفردوس میں بلند درجات سے نوازے آمین۔ آج کل آپ جن جن مشکلات کا شکار ہیں اللہ تعالی آپ کو اُن مشکلات سے بھی دور کرے آمین۔

ساجد تاج بھائی کی کاگردگی کچھ یوں ہے​
یوزر نیم : ساجد تاج
شمولیت : مارچ 09، 2011
پیغامات: 4,043
موصول شکریہ جات: 2,247
تمغے کے پوائنٹ: 375
عہدہ : سینئر رُکن​
صنف: مرد
دوست : 7​
موضوعات کی تعداد : 172
 

حسن شبیر

مشہور رکن
شمولیت
مئی 18، 2013
پیغامات
802
ری ایکشن اسکور
1,834
پوائنٹ
196
اللہ تعالی سے دعا ہے کہ حدیث کے مطابق (العین الحق) بدنظری کا اثر ہوتا ہے، اللہ تعالی انہیں ہر طرح سے بری نظر سے بچائے۔ حاسدوں سے حسد سے، شریروں کے شر سے اور تمام قسم کی جسمانی اور ذہنی کوفتوں سے بچائے۔ اللہ تعالی انہیں اولادِ صالحہ عطا فرمائے اور ان کے گھر کو اپنے دین کا گہوارا بنا دے۔ اللہ تعالی سے دُعا ہے کہ وہ ہمارے اس بھائی کو دنیا و آخرت میں کامیاب کرے آمین اور ان کی زندگی میں آنے والی ٹیشن کو خوشی میں بدل دے آمین اور ان کی زندگی میں آنے والی ہر بیماری کو دور کر دے آمین اور آپ کی ہر جائز خواہش کو پورا کرے آمین اور آپ کو ہر طرح کے شر سے محفوظ رکھے آمین اور آپ کو جنت الفردوس میں بلند درجات سے نوازے آمین۔ آج کل آپ جن جن مشکلات کا شکار ہیں اللہ تعالی آپ کو اُن مشکلات سے بھی دور کرے آمین۔ [/quote نے کہا ہے:
آمین یا رب العالمین
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
اللہ تعالی سے دعا ہے کہ حدیث کے مطابق (العین الحق) بدنظری کا اثر ہوتا ہے، اللہ تعالی انہیں ہر طرح سے بری نظر سے بچائے۔ حاسدوں سے حسد سے، شریروں کے شر سے اور تمام قسم کی جسمانی اور ذہنی کوفتوں سے بچائے۔​
اللہ تعالی انہیں اولادِ صالحہ عطا فرمائے اور ان کے گھر کو اپنے دین کا گہوارا بنا دے۔
اللہ تعالی سے دُعا ہے کہ وہ ہمارے اس بھائی کو دنیا و آخرت میں کامیاب کرے آمین اور ان کی زندگی میں آنے والی ٹیشن کو خوشی میں بدل دے آمین اور ان کی زندگی میں آنے والی ہر بیماری کو دور کر دے آمین اور آپ کی ہر جائز خواہش کو پورا کرے آمین اور آپ کو ہر طرح کے شر سے محفوظ رکھے آمین اور آپ کو جنت الفردوس میں بلند درجات سے نوازے آمین۔ آج کل آپ جن جن مشکلات کا شکار ہیں اللہ تعالی آپ کو اُن مشکلات سے بھی دور کرے آمین۔
آمین یا رب العالمین۔
بہت بہت مبارک ہو ساجد تاج بھائی۔ اللہ کرے زور قلم اور زیادہ۔۔۔۔
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,423
پوائنٹ
521
السلام علیکم

ساجد بھائی کو ایک زمانہ دیکھتے آ رہے ہیں! بڑے، چھوٹے ہر ممبر کی دل سے عزت کرتے ہیں اگر کوئی زیادتی کر جائے تو بھی اسے اگنور کر دیتے ہیں بہت کول ہیں، تھریڈ بنانے میں بہت محنت کرتے ہیں اور ویل آرگنائزنگ میں تو جواب نہیں ان کا۔

والسلام
 

اسحاق

مشہور رکن
شمولیت
جون 25، 2013
پیغامات
894
ری ایکشن اسکور
2,131
پوائنٹ
196
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

بہت مبارک ھو ، ساجد بھائی۔ ایتھے وی بریکاں فیل نیئں پوسٹاں دیاں ۔۔۔۔

بہت شکریہ آصف بھائی تھریڈ کا۔ جزاک اللہ خیرا
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
وعلیکم السلام،
ابھی کچھ وقت سے بہت ہی بڑھیا قسم کے لوگ ہمارے اس فورم پر جمع ہوئے ہیں، جن میں میں دو شخص کی تعریف کروں گا "محمد آصف مغل" اور "نعیم یونس" بھائی جان، یہ دونوں ہی کافی بہترین شیرنگ کر رہے ہیں، تھکن کا نام ہی نہیں ہے ماشاء الله،
ہمیں ان جیسے افراد کی بہت زیادہ ضرورت ہے اس فورم پر ، الله ان جیسے تمام ممبران کو خوش رکھے آمین
 

حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
ہماری طرف سے بھی داد تحسین وصول کیجئے۔۔۔
اور اسی طرح اپنی محنت سے اللہ کے دین کی سربلندی کے لئے اپنی توانائیاں خرچ کرتے رہیے۔۔۔
اللہ تعالٰی سے دُعا ہے وہ کو زندگی، صحت اور تندرستی عطاء فرمائیں۔۔۔ آمین یارت العالمین۔۔۔
 

حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
وعلیکم السلام،
ہمیں ان جیسے افراد کی بہت زیادہ ضرورت ہے اس فورم پر ، الله ان جیسے تمام ممبران کو خوش رکھے آمین
آمین یارب۔۔۔
 
Top