• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ادھر ساجد ۔ ادھر تاج۔ سر کا تاج۔ ساجد تاج ساجد تاج

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ:-​

اُمید کرتا ہوں کہ آپ سب خیریت سے ہوں گے اللہ تعالی سے دُعا ہے کہ وہ آپ سب کو ہمیشہ خیریت سے ہی رکھے آمین اور آپ سب کو ہر بیماری سے دور کرے اور آپ کی زندگی خوشیوں کا گہوارہ بن جائے۔
اس قسم کا پہلا تھریڈ لکھ رہا ہوں اور خوف ہے کہ کسی کے مزاج کے خلاف نہ ہو۔
فورم پر آنے کے بعد راقم نے دھڑا دھڑا پوسٹیں لگانا شروع کر دیں۔ اور چند دنوں میں سب سے آگے نکل گیا۔ پھر ذرا توقف ہوا تو نعیم یونس بھائی اللہ کے فضل و کرم سے ہمیں پچھاڑتے ہوئے اس بحر میں کامیاب ترین تیراک ثابت ہوئے اور بلاشبہ آج اپنی کارکردگی کو ثابت قدمی کے ساتھ نبھاہ رہے ہیں۔
اس کے بعد اللہ کے فضل و کرم سے ساجد تاج بھائی سے بات چیت ہوئی۔ (راقم سے پہلے وہ محدث فورم پر موجود تھے لیکن پوسٹیں بہت کم تھیں)۔ فرمانے لگے کہ میں آپ سے بہت آگے نکل جاؤں گا۔
اُن کے یہ الفاظ آپ کے سامنے آج سچائی کا مجسم نمونہ ہیں۔
اللہ تعالی سے دعا ہے کہ حدیث کے مطابق (العین الحق) بدنظری کا اثر ہوتا ہے، اللہ تعالی انہیں ہر طرح سے بری نظر سے بچائے۔ حاسدوں سے حسد سے، شریروں کے شر سے اور تمام قسم کی جسمانی اور ذہنی کوفتوں سے بچائے۔
اللہ تعالی انہیں اولادِ صالحہ عطا فرمائے اور ان کے گھر کو اپنے دین کا گہوارا بنا دے۔
اللہ تعالی سے دُعا ہے کہ وہ ہمارے اس بھائی کو دنیا و آخرت میں کامیاب کرے آمین اور ان کی زندگی میں آنے والی ٹیشن کو خوشی میں بدل دے آمین اور ان کی زندگی میں آنے والی ہر بیماری کو دور کر دے آمین اور آپ کی ہر جائز خواہش کو پورا کرے آمین اور آپ کو ہر طرح کے شر سے محفوظ رکھے آمین اور آپ کو جنت الفردوس میں بلند درجات سے نوازے آمین۔ آج کل آپ جن جن مشکلات کا شکار ہیں اللہ تعالی آپ کو اُن مشکلات سے بھی دور کرے آمین۔

ساجد تاج بھائی کی کاگردگی کچھ یوں ہے​
یوزر نیم : ساجد تاج
شمولیت : مارچ 09، 2011
پیغامات: 4,043
موصول شکریہ جات: 2,247
تمغے کے پوائنٹ: 375
عہدہ : سینئر رُکن​
صنف: مرد
دوست : 7​
موضوعات کی تعداد : 172
آمین یا رب العالمین۔
بہت بہت مبارک ہو ساجد تاج بھائی۔ اللہ کرے زور قلم اور زیادہ۔۔۔۔
آپ بھائیوں کے بارے میں جتنا لکھوں وہ کم ہو گا ، یقینا بہت کام اللہ تعالی کے آپ کے ذریعے سے پورے کروائے ، میری نظر میں چھوٹا کام اور بڑا کام کچھ نہیں ہوتا بلکہ کام کرنے کی نیت بہت متاثر کرتی ہے ، اور آپ جیسے بھائیوں سے بہت کچھ سیکھنے کو مل رہا ہے مجھے، اردو مجلس میں بہت پیارے بھائیوں سے مُلاقاتیں اور فون پپر گپ شپ ہوتی رہیں وہ بھائی چاہیے پاکستان سے ہوں ، انڈیا سے ہوں سعودیہ سے ہوں یا بحرین سے ہوں ہمیشہ کوشش کی کہ اپنے بھائیوں سے رابطے میں رہوں میں، اس لیے نہیں کہ مجھے ان سے مطلب ہے بلکہ اس لیے میں خالص اللہ تعالی کی رضا کے لیے ان سے محبت کرتا ہوں۔
آصف بھائی ، نعیم یونس ، بابر بھائی اسحاق بھائی اور بہت سے بھائی ایسے ہیں جن سے بہت پیار و محبت ملی اور وہ محبت بھی وہ جو میں کسی کے ساتھ بانٹنا بھی نہیں چاہوں گا۔ اللہ تعالی سے دُعا ہے کہ وہ سلامت رکھے سب بھائیوں کو اور یونہی ہمارا رشتہ چلتا رہے آمین


ماشاءاللہ،،،، بہت بہت مبارک ہو ساجد بھائی
آصف بھائی شئیرنگ کا شکریہ
بہت بہت شکریہ بھائی جی
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
السلام علیکم
ساجد بھائی کو ایک زمانہ دیکھتے آ رہے ہیں! بڑے، چھوٹے ہر ممبر کی دل سے عزت کرتے ہیں اگر کوئی زیادتی کر جائے تو بھی اسے اگنور کر دیتے ہیں بہت کول ہیں، تھریڈ بنانے میں بہت محنت کرتے ہیں اور ویل آرگنائزنگ میں تو جواب نہیں ان کا۔
والسلام
کنعان بھائی کو میں ایسے لوگوں میں شامل کرنا چاہوں گا جتنا ان کے بارے جانا ہے یا جانتا ہوں کہ یہ ہمارے اُن بھائیوں جیسے ہیں کہ جن سے جب کوئی مدد مانگی گئی تو انہوں نے کبھی نا نہیں‌کی ، ماشاءاللہ کنعان بھائی کے بارے میں یہ ضرور کہنا چاہوں گا کہ اللہ تعالی نے کمال کا ذہن دیا ہے ، ان کے پاس ہر چیز کی انفارمیشن ہے ، ماشاءاللہ دینی معلومات بھی رکھتے ہیں ، ماہر طب بھی لگتے ہیں ، جنرل نالج تو کمال کا ہے ان کا ، کسی بھی قسم کا سوال پوچھ کر دیکھ لیں تو ان شاءاللہ بھائی کے پاس اُن سوالوں کا جواب بھی ضرور مل جائے گا۔
بھائی نے ایک لائن جو کہی ہے کہ میں بہت کول مائنڈ ہوں تو یہ جُملہ صحیح معنوں میں ہمارے کنعان بھائی کے لیے ہی ہے ، ان سے صرف اب تک ایک بار ہی فون پر بات ہوئی ہے۔ بہت حوصلہ دیتے ہیں‌ممبران کو آگے بڑھنے کا۔ اللہ تعالی ان کی ہر تکلیف کو دور کرے آمین اور دونوں جہانوں میں کامیاب کرے آمین

وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
آصف بھائی کا شکریہ ساجد بھائی کومبارک۔
بہت بہت شکریہ بھائی جی ، آپ نے میسج پر کہا تھا کہ افطاری کروا رہے ہیں خیریت ہے نا ۔۔۔۔؟ ابتسامہ

وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

بہت مبارک ھو ، ساجد بھائی۔ ایتھے وی بریکاں فیل نیئں پوسٹاں دیاں ۔۔۔۔

بہت شکریہ آصف بھائی تھریڈ کا۔ جزاک اللہ خیرا
بہت بہت شکریہ جناب

کوئی رُکتا ہے تو رُکے ساجد نہ رُکنے پائے ، او بھائی جی دُّعا دینا نظر نہ لانا ہاہاہاہا
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
وعلیکم السلام،
ابھی کچھ وقت سے بہت ہی بڑھیا قسم کے لوگ ہمارے اس فورم پر جمع ہوئے ہیں، جن میں میں دو شخص کی تعریف کروں گا "محمد آصف مغل" اور "نعیم یونس" بھائی جان، یہ دونوں ہی کافی بہترین شیرنگ کر رہے ہیں، تھکن کا نام ہی نہیں ہے ماشاء الله،
ہمیں ان جیسے افراد کی بہت زیادہ ضرورت ہے اس فورم پر ، الله ان جیسے تمام ممبران کو خوش رکھے آمین
بجا فرمایا آپ نے جو بھی کہا آپ نے نعیم یونس اور محمد آصف مغل بھائی کے بارے میں۔ اللہ تعالی سلامت رکھے ان کو آمین

ہماری طرف سے بھی داد تحسین وصول کیجئے۔۔۔
اور اسی طرح اپنی محنت سے اللہ کے دین کی سربلندی کے لئے اپنی توانائیاں خرچ کرتے رہیے۔۔۔
اللہ تعالٰی سے دُعا ہے وہ کو زندگی، صحت اور تندرستی عطاء فرمائیں۔۔۔ آمین یارت العالمین۔۔۔
بہت بہت شکریہ بھائی
اور دُعائوں کا بھی شکریہ
اللہ تعالی آپ کو بھی خوش رکھے آمین
 

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
السلام علیکم ،
اللہ سے دعا ہے کہ اللہ "ساجد بھائی" آصف بھائی اور محمد نعیم یونس بھائی کو دین میں مزید آگے لے جائے ، محدث فورم کےان انتھک ممبران کا خصوصی شکریہ۔
ان کی پوسٹ سے علم میں اضافہ آیا ہے، خاص طور پر نعیم یونس بھائی کی پوسٹ۔اللہ آپ کو جزا دے۔
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
السلام علیکم ،
اللہ سے دعا ہے کہ اللہ "ساجد بھائی" آصف بھائی اور محمد نعیم یونس بھائی کو دین میں مزید آگے لے جائے ، محدث فورم کےان انتھک ممبران کا خصوصی شکریہ۔
ان کی پوسٹ سے علم میں اضافہ آیا ہے، خاص طور پر نعیم یونس بھائی کی پوسٹ۔اللہ آپ کو جزا دے۔
بہت شکریہ سسٹر جی
اللہ تعالی آپ کو بھی ہمیشہ خوش و خرم رکھے آمین

ماشاء اللہ ساجد بھائی بہت مبارک
بہت شکریہ
اللہ تعالی آپ کو بھی ہمیشہ خوش و خرم رکھے آمین
 

بابر تنویر

مشہور رکن
شمولیت
اکتوبر 02، 2011
پیغامات
227
ری ایکشن اسکور
692
پوائنٹ
104
بھائ ساجد تاج مبارکباد وصول کیجیۓ۔
بھائ آصف مغل اطلاع دینے کا شکریہ۔
یہ کیا دوستو! یہ تمام برق رفتاری سے کسی تیز رفتار گاڑی کی مانند ہمارے دائیں اور بائیں سے گذرتے جا رہے ہیں اور بندہ سڑک کے کنارے کھڑے ہوئے شخص کی مانند ان سب کو آگے بڑھتے ہوئے دیکھ رہا ہے۔
وہ دیکھو سب آگے ساجد تاج کی گاڑی ہے!
یہ دیکھنا ان کے پیچھے بھائ آصف مغل اور محمد یونس کچھ آہستہ رفتار سے چلے آ رہے ہیں۔
اور ہاں یہ دیکھنا اسحاق بھائ کچھ دیر سے شامل ہوئے ہیں ۔ مگر ان کی رفتار سے لگ رہا ہے کہ وہ بھی جلد ہی ان سب کو جا لین گے۔
دوستو اللہ آپ کے علم ، عمل اور وقت میں اور زیادہ برکت عطا فرماۓ اور آپ کو دین و دنیا میں بھلائ عطا فرماۓ۔ آمین!
 

انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,346
پوائنٹ
800
وعلیکم السلام،
ابھی کچھ وقت سے بہت ہی بڑھیا قسم کے لوگ ہمارے اس فورم پر جمع ہوئے ہیں، جن میں میں دو شخص کی تعریف کروں گا "محمد آصف مغل" اور "نعیم یونس" بھائی جان، یہ دونوں ہی کافی بہترین شیرنگ کر رہے ہیں، تھکن کا نام ہی نہیں ہے ماشاء الله،
ہمیں ان جیسے افراد کی بہت زیادہ ضرورت ہے اس فورم پر ، الله ان جیسے تمام ممبران کو خوش رکھے آمین
نہ جانے عامر بھائی ساجد تاج بھائی کو کیسے بھول گئے؟ ہمارے یہ بھائی بھی علمی پوسٹس کرنے میں آصف مغل اور نعیم یونس برادران سے کسی طرح پیچھے نہیں!

اللہ تعالیٰ سب ساتھیوں کو جزائے خیر عطا فرمائیں!
 

حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
نہ جانے عامر بھائی ساجد تاج بھائی کو کیسے بھول گئے؟
اللہ تعالیٰ سب ساتھیوں کو جزائے خیر عطا فرمائیں!
عامر کی خدمات سے کسی کو انکار نہیں ہونا چاہئے۔۔۔
خاص کر قران مجید کو اپلوڈنگ کے حوالے سے۔۔۔
میں نے عامر بھائی سے حرف باحرف قرآن ترجمے والا مانگا جس پر انہوں نے مجھے وہ لنک فراہم کیا جس سے میرے کئی دوست احبات حرف با حرف قرآن پڑھ کر مستفید ہورہے ہیں اور اس کا اجر مجھے صرف عامر بھائی کی بدولت ہی نصیب ہوا۔۔۔
اللہ ہمارے بھائی کو زندگی، صحت اور تندرستی عطاء فرمائیں۔۔۔
آمین یارب العالمین۔۔۔
 
Top