• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ادھر ساجد ۔ ادھر تاج۔ سر کا تاج۔ ساجد تاج ساجد تاج

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
بھائ ساجد تاج مبارکباد وصول کیجیۓ۔
بھائ آصف مغل اطلاع دینے کا شکریہ۔
یہ کیا دوستو! یہ تمام برق رفتاری سے کسی تیز رفتار گاڑی کی مانند ہمارے دائیں اور بائیں سے گذرتے جا رہے ہیں اور بندہ سڑک کے کنارے کھڑے ہوئے شخص کی مانند ان سب کو آگے بڑھتے ہوئے دیکھ رہا ہے۔
وہ دیکھو سب آگے ساجد تاج کی گاڑی ہے!
یہ دیکھنا ان کے پیچھے بھائ آصف مغل اور محمد یونس کچھ آہستہ رفتار سے چلے آ رہے ہیں۔
اور ہاں یہ دیکھنا اسحاق بھائ کچھ دیر سے شامل ہوئے ہیں ۔ مگر ان کی رفتار سے لگ رہا ہے کہ وہ بھی جلد ہی ان سب کو جا لین گے۔
دوستو اللہ آپ کے علم ، عمل اور وقت میں اور زیادہ برکت عطا فرماۓ اور آپ کو دین و دنیا میں بھلائ عطا فرماۓ۔ آمین!
بہت بہت شکریہ بابر بھائی

ماشاءاللہ ہمیشہ کی طرح‌ایک بہترین انداز میں جواب دیا آپ نے ، کسی کا مباکبادی تھریڈ لگے اور بابر تنویر بھائی وہاں مبارکباد دینے نہ آئیں‌ ایسا ہرگز نہیں ہو سکتا۔

ہممم ہماری برق رفتاری کو نوٹ کیا جارہا تھا اور ہمیں خبر تک نہ تھی ، ویسے آپ سے مبارکبادی تھریڈ چھپا کر رکھنا اور کسی کی پوسٹس آپ کی نظر سے بچی رہیں یہ بھی کیسے ہو سکتا ہے۔

اللہ تعالی آپ کو ہمیشہ خوش رکھے آمین

بابر بھائی بہت بہت شکریہ
اللہ تعالی آپ کو اور اہل و عیال دوست و احباب سب کو ہمیشہ خوش و خرم رکھے آمین
آمین

نہ جانے عامر بھائی ساجد تاج بھائی کو کیسے بھول گئے؟ ہمارے یہ بھائی بھی علمی پوسٹس کرنے میں آصف مغل اور نعیم یونس برادران سے کسی طرح پیچھے نہیں!
اللہ تعالیٰ سب ساتھیوں کو جزائے خیر عطا فرمائیں!
انس بھائی اللہ تعالی عامر بھائی کو خوش رکھے ، ہم ابھی بہت دور ہیں ، میرے خیال سے اس فورم پر ہم سے پہلے بہت سے بھائی بہترین کام سر انجام دے رہے ہیں۔ میں نے پہلے بھی ایک جگہ لکھا تھا کہ میں ایک سمندر میں ایک قطرے کی شکل میں شامل ہوا ہے۔
ویسے عامر بھائی اگلی واری یاد رکھنا جی ورنہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔! ابتسامہ

عامر کی خدمات سے کسی کو انکار نہیں ہونا چاہئے۔۔۔
خاص کر قران مجید کو اپلوڈنگ کے حوالے سے۔۔۔
میں نے عامر بھائی سے حرف باحرف قرآن ترجمے والا مانگا جس پر انہوں نے مجھے وہ لنک فراہم کیا جس سے میرے کئی دوست احبات حرف با حرف قرآن پڑھ کر مستفید ہورہے ہیں اور اس کا اجر مجھے صرف عامر بھائی کی بدولت ہی نصیب ہوا۔۔۔
اللہ ہمارے بھائی کو زندگی، صحت اور تندرستی عطاء فرمائیں۔۔۔
آمین یارب العالمین۔۔۔
یقینا عامر بھائی کا کام بہترین ہے ، خاص قرآن کریم کے متعلق تھریڈز اور صحیح بخاری ، اللہ تعالی ان کی محنت کا انہیں دنیا و آخرت میں بہترین اجر دے آمین۔ یقینا محدث فورم کو یہاں تک لانے میں ہر بہن اور بھائی کا ہاتھ ہے
 

بابر تنویر

مشہور رکن
شمولیت
اکتوبر 02، 2011
پیغامات
227
ری ایکشن اسکور
692
پوائنٹ
104
یقینا عامر بھائ اس فورم کے نہایت اہم اور قابل احترام رکن ہیں۔ اللہ تعالی دین اسلام کے لیۓ کی گئ ان کی ہر کاوش کو اپنی بارگاہ میں قبول فرماۓ۔ آمین!
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
نہ جانے عامر بھائی ساجد تاج بھائی کو کیسے بھول گئے؟ ہمارے یہ بھائی بھی علمی پوسٹس کرنے میں آصف مغل اور نعیم یونس برادران سے کسی طرح پیچھے نہیں!

اللہ تعالیٰ سب ساتھیوں کو جزائے خیر عطا فرمائیں!
جی ساجد بھائی بھی کسی سے کم نہیں ہے، ہاں بس ابھی فورم پر بہت کم وقت دیتا ہوں اسی لئے ہر کسی کی پوسٹ نہیں پڑھتا اور نہ ہی دیکھتا ہوں کہ کون کیسی پوسٹ کر رہا ہے، اسی لئے دو نام لے لئے جو میری نظر میں اچھا کام انجام دے رہے ہیں ماشاء الله، یہاں موجود ہر ممبر اپنی ایک کہانی بیان کرتا ہے ، اور یہی ایک فورم ہے جہاں اس طرح کے قابل شخصیت موجود ہے ماشاء الله الحمد للہ
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
عامر کی خدمات سے کسی کو انکار نہیں ہونا چاہئے۔۔۔
خاص کر قران مجید کو اپلوڈنگ کے حوالے سے۔۔۔
میں نے عامر بھائی سے حرف باحرف قرآن ترجمے والا مانگا جس پر انہوں نے مجھے وہ لنک فراہم کیا جس سے میرے کئی دوست احبات حرف با حرف قرآن پڑھ کر مستفید ہورہے ہیں اور اس کا اجر مجھے صرف عامر بھائی کی بدولت ہی نصیب ہوا۔۔۔
اللہ ہمارے بھائی کو زندگی، صحت اور تندرستی عطاء فرمائیں۔۔۔
آمین یارب العالمین۔۔۔
جی بھائی تعریف کے لئے شکریہ، آپ لوگ اس لنک سے اب بھی فائدہ لے رہے ہیں جان کر خوشی ہوئی، بھائی میرا ارادہ ہی کچھ ایسا ہے کہ میں چاہتا ہوں کہ دنیا بھر کی سائٹ سے قرآن مجید اکٹھا کروں اور اسے ایک جگہ رکھوں، عام طور پر دیکھا گیا ہے کہ بڑی سے بڑی ویبسائٹ پر جب قرآن کے پیج پر کلک کی جائے تو صرف ٤-٥ قرآن مجید ڈاونلوڈ کرنے کو ملتے ہیں، میں چاہتا ہوں کہ میرے بلاگ پر یہ تعداد ٤٠٠ مصحف کے قریب جائے ان شاء الله، آپ سمجھ سکتے ہیں کہ ٤٠٠ مصحف کس طرح کے ہوں گے ، ابھی تو آپ یوں سمجھیں صرف شروعات ہوئی ہے اور دس فیصدی ہی کام ہوا ہے ابھی الله نے زندہ رکھا تو بہت کچھ دیکھنے کو ملے گا ان شاء الله، دعاوں میں یاد رکھیں بس !
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
انس بھائی اللہ تعالی عامر بھائی کو خوش رکھے ، ہم ابھی بہت دور ہیں ، میرے خیال سے اس فورم پر ہم سے پہلے بہت سے بھائی بہترین کام سر انجام دے رہے ہیں۔ میں نے پہلے بھی ایک جگہ لکھا تھا کہ میں ایک سمندر میں ایک قطرے کی شکل میں شامل ہوا ہے۔
ویسے عامر بھائی اگلی واری یاد رکھنا جی ورنہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔! ابتسامہ

یقینا عامر بھائی کا کام بہترین ہے ، خاص قرآن کریم کے متعلق تھریڈز اور صحیح بخاری ، اللہ تعالی ان کی محنت کا انہیں دنیا و آخرت میں بہترین اجر دے آمین۔ یقینا محدث فورم کو یہاں تک لانے میں ہر بہن اور بھائی کا ہاتھ ہے
جی ان شاء الله آپ کو اگلی بار یاد رکھیں گے
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
یقینا عامر بھائ اس فورم کے نہایت اہم اور قابل احترام رکن ہیں۔ اللہ تعالی دین اسلام کے لیۓ کی گئ ان کی ہر کاوش کو اپنی بارگاہ میں قبول فرماۓ۔ آمین!
آمین ثم آمین
 

عابدالرحمٰن

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 18، 2012
پیغامات
1,124
ری ایکشن اسکور
3,234
پوائنٹ
240
السلام علیکم
تمام اراکین بشمول ساجد تاج صاحب چاہے وہ برق رفتار ہوں یابرف رفتار سب کی علمی خدمات پر اس سست رفتارکی جانب سے مبارک باد ان شاءاللہ کوشش کروں گا یہ تاج میرے سر پر آجائے
 
Top