• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اذان سے قبل درود؟ ایک سوال!

شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
760
پوائنٹ
290
آپ بھلے آخری پوسٹ
: )
کاش آپ کی طرح میرے پاس بھی کثیر مقدار میں وقت ہی وقت ہوتا :)
:) یہ مسکراہٹ ہے یہ نہ سمجھ لینا میں کوئی علمی اشارہ کر رہا ہوں.
فورم کے اصول اور سیٹنگس وغیرہ میری سمجھ سے بالاتر ہے
میں اسے بند کر رہا ہوں
اب پھر کسی دن بات ہوگی.

Sent from my Redmi 3S using Tapatalk
بند کر رہے ہیں یہ آپ کا اپنا فیصلہ ھے ، آپ کے پاس وقت نہیں یہ بھی آپکا اپنا مسئلہ ہے ۔ اب آجائیں فورم پر اقتباس کس طرح لیا جاتا ہے اور کسطرح وہ مستطیل میں آپکے جواب پر پیش ہو جاتا ھے یا اور اس طرح کی دیگر دقتیں اگر پیش آئیں تو انکے حل فورم پر ہی موجود ہیں خصوصا نئے اراکین کی سہولت کی خاطر عنوان بنا کر پیش کیئے گئے ہیں ۔ اگر آپ نے جس طرح اتنی ساری باتیں کہی ہیں اسی طرح فورم کے استعمال کے طریقے جاننے کے لیئے استفسار کرتے تو یقینا آپکی رہ نمائی کر دی گئی ہوتی ۔ ویسے اتنی سی دقت کے لیئے اتنے بڑے "مسئلہ" کو آئندہ کے لیئے موخر کرنا سمجھ میں آنے والی بات نہیں -
جوابات جو ملیں ان کو پڑھکر سمجھنے کی کوششیں کرتے رہیئے گا بھلے کچھ نا لکھیں مرضی آپ کی ۔
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
760
پوائنٹ
290
تضادی صاحب
بدعت کے علاوہ بھی کچھ ثابت کرنا چاہتے ہوں گے تو وہ بھی کر لیجیے
میرے نزدیک نہ آپ کی تحقیق مقبول ہے نہ تنقید
جس شخص کو اعتراضات کرنے، ترجمہ کرنے اور فہم حدیث کا سلیقہ ہی نہ ہو تو اسے کس تحقیق کا ماخذ بناؤں؟

شاید آپ دوسرے یا تیسرے شخص ہوں گے جو اس طرح کی چیزوں کو بھی بدعت ثابت کرنے کی کوشش میں ہیں جو عبادت کے نظریے سے نہیں بلکہ محبت نبوی ﷺ کے باعث پڑھا گیا درود ہو. آپ کی تحقیق تو بس آپ تک محدود ہوگی کیونکہ آپ میں محقق کے شرائط بھی نہیں ہیں.

محدث فورم مجھے تحقیقی سے زیادہ مسلکی فورم نظر آتا ہے مجھے لگا تھا کہ یہ ایک تحقیقی پلیٹ فارم ہے لیکن یہ ہر اعتبار سے مسلکی اور فرقہ واریت پسند فورم ہے. بلاوجہ کی تنقید اور تنقیص اور علم پر فخریہ داستانیں یہاں کی تحریروں کی خاصیت ہے.

خیر، میرا فورم تو ہے نہیں جو میں اطلاعات پر اطلاعات دیے جا رہا ہوں


Sent from my Redmi 3S using Tapatalk
آپ پہلے نہیں اس طرح کا الزام دینے والے نا ہی آخری ہیں۔
 
شمولیت
ستمبر 06، 2017
پیغامات
96
ری ایکشن اسکور
7
پوائنٹ
65
اذان سے پهلے یا اقامت سے پهلے جو الصلاۃ پڑهی جاتی هے محدثین نے اسکو بدعت قرار دیا هے,
اور بتایا کے اسکی کوئی اصل نهیں اسکو شرع نے مشروع نهیں کیا اور نه یه عهد صحابه نه هی خلفاء الراشدین میں اور نهی هی عهد النبی صلی الله علیه وسلم میں یه کام هوتا تها.
اور بدعت کھنے والوں میں شیخ الاسلام ابن تیمیه, الطحطاوی حنفی, ابن باز, البانی, اور فتاوی الجنه والے شامل هیں
تفصیل کے لئے دیکھے.
(شرح العمدۃ الجزء الثانی من اول کتاب الصلاۃ الی آخر باب آداب المشی الی الصلاۃ ص ۱۱۲, للابن تیمیه. حاشیه الطحطاوی عل مراقی الفلاح ص ۲۰۰. سلسله احادیث الضعیفه ج ۲ ص ۲۹۴,اللجنه الدائمه ج ۶ ص ۱۰۶, مجموع فتاوی ومقالات متنوعه لابن باز ج ۱۰ ص ۳۶۰. بکر ابو زید فی تصحیح الدعاء ص ۳۲۲, ۳۹۴.)
 
شمولیت
ستمبر 06، 2017
پیغامات
96
ری ایکشن اسکور
7
پوائنٹ
65
باقی جو دلیل حضرت بلال رضی الله عنه کی پیش کی جاتی هے اسکے متعلق بیان جلد هی هو جائے گا ان شاءالله.
 

فرحان

رکن
شمولیت
جولائی 13، 2017
پیغامات
48
ری ایکشن اسکور
4
پوائنٹ
57
Top