• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اذان میں حی الفلاح کی بجائے "الصلاة فی رحالکم" کہنا = مدینہ منورہ میں کل فجر کے وقت خوب بارش تهی

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
اذان میں حی الفلاح کی بجائے "الصلاة فی رحالکم" کہنا !!!

مدینہ منورہ میں کل فجر کے وقت خوب بارش تهی۔ مسجد النبوي کے موذن نے اذان فجر میں حی الفلاح کی بجائے "الصلاة فی رحالکم یعنی اپنےگهروں میں هی نماز پڑهو " کہا ۔ ایسا کہنا نبی صل اللہ علیہ و سلم کی سنت سے ثابت هے۔ جو بڑی مدت کے بعد کسی نے زندہ کی هےاور اکثریت کو پہلی مرتبہ معلوم ہوا هو گا

محمد وقاص گل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 23، 2013
پیغامات
1,033
ری ایکشن اسکور
1,711
پوائنٹ
310
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ، قَالَ: أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، عَنْ نَافِعٍ، أَنَّ ابْنَ عُمَرَ، أَذَّنَ بِالصَّلاَةِ فِي لَيْلَةٍ ذَاتِ بَرْدٍ وَرِيحٍ، ثُمَّ قَالَ: أَلاَ صَلُّوا فِي الرِّحَالِ، ثُمَّ قَالَ: إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَأْمُرُ المُؤَذِّنَ إِذَا كَانَتْ لَيْلَةٌ ذَاتُ بَرْدٍ وَمَطَرٍ، يَقُولُ: «أَلاَ صَلُّوا فِي الرِّحَالِ»
صحیح بخاری 666
مفہوم یہ ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم اپنے مؤذن کو سخت سردی اور بارش میں حکم دیتے کہ وہ یہ کہے الا صلوا فی الرحال یعنی نماز اپنے گھر میں پڑھیں۔
 
محمد وقاص گل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 23، 2013
پیغامات
1,033
ری ایکشن اسکور
1,711
پوائنٹ
310
کل یہ ویڈیو میں دیکھ نہیں سکا تھا آج اچانک فیس بک پر سامنے آئی تو دیکھی۔۔۔
مجھے نہیں لگتا کہ یہ مسجد نبوی ہے یا یہ آذان مسجد نبوی کی ہے؟؟
خضر حیات بھائی کیا کہتے ہیں آپ؟؟ ذرہ آذان کے الفاظ پر تو غور کیجئے
 
کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,423
پوائنٹ
521
السلام علیکم

کل یہ ویڈیو میں دیکھ نہیں سکا تھا آج اچانک فیس بک پر سامنے آئی تو دیکھی۔۔۔
مجھے نہیں لگتا کہ یہ مسجد نبوی ہے یا یہ آذان مسجد نبوی کی ہے؟؟
خضر حیات بھائی کیا کہتے ہیں آپ؟؟ ذرہ آذان کے الفاظ پر تو غور کیجئے

بھائی یہ سب حدیث مبارکہ پیش کرنے سے پہلے چیک کر لینا چاہئے تھا، فیس بک کا میٹیریل ایسا ہی ہوتا ھے جسے سمجھنے کی ضرورت ھے۔ اس وقت جواب میں بھی لکھ رہا تھا مگر چیک کرنے پر آپکی طرف سے جواب لگ چکا تھا۔

والسلام
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,472
پوائنٹ
964
کل یہ ویڈیو میں دیکھ نہیں سکا تھا آج اچانک فیس بک پر سامنے آئی تو دیکھی۔۔۔
مجھے نہیں لگتا کہ یہ مسجد نبوی ہے یا یہ آذان مسجد نبوی کی ہے؟؟
خضر حیات بھائی کیا کہتے ہیں آپ؟؟ ذرہ آذان کے الفاظ پر تو غور کیجئے
بھائی فی الوقت کچھ نہیں کہ جاسکتا ۔ ذرا وقت دیں ۔ ان شاء اللہ پھر کچھ رائے دے سکوں گا ۔
 
محمد وقاص گل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 23، 2013
پیغامات
1,033
ری ایکشن اسکور
1,711
پوائنٹ
310
السلام علیکم

بھائی یہ سب حدیث مبارکہ پیش کرنے سے پہلے چیک کر لینا چاہئے تھا، فیس بک کا میٹیریل ایسا ہی ہوتا ھے جسے سمجھنے کی ضرورت ھے۔ اس وقت جواب میں بھی لکھ رہا تھا مگر چیک کرنے پر آپکی طرف سے جواب لگ چکا تھا۔

والسلام
وعلیکم السلام
محترم حدیث سے تو اسکی تصدیق یا عدم تصدیق کا کوئی تعلق نہیں۔۔۔
یہ بات تو ثابت شدہ ہے کہ بارش کے موسم میں ایسا کیا جا سکتا ہے اور اس بارے میں دلیل مانگی گئی تو میں نے دے دی۔۔۔۔۔
 
محمد وقاص گل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 23، 2013
پیغامات
1,033
ری ایکشن اسکور
1,711
پوائنٹ
310
Top