1. آئیے اہم اسلامی کتب کو یونیکوڈ میں انٹرنیٹ پر پیش کرنے کے لئے مل جل کر آن لائن ٹائپنگ کریں۔ محدث ٹائپنگ پراجیکٹ کے ذریعے آپ روزانہ فقط دس پندرہ منٹ ٹائپنگ کر کے ہزاروں صفحات پر مشتمل اہم ترین کتب کو ٹائپ کرنے میں اہم کردار ادا کرکے صدقہ جاریہ میں شامل ہو سکتے ہیں۔ محدث ٹائپنگ پراجیکٹ میں شمولیت کے لئے یہاں کلک کریں۔
  2. آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اراکین اپنے یوزر نیم (صارف نام) کی تبدیلی کی درخواست یہاں کریں!

'تجاویز، آراء اور شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از شاکر, ‏مئی 22، 2011۔

  1. ‏مئی 22، 2011 #1
    شاکر

    شاکر تکنیکی ناظم رکن انتظامیہ
    جگہ:
    جدہ
    شمولیت:
    ‏جنوری 08، 2011
    پیغامات:
    6,595
    موصول شکریہ جات:
    21,360
    تمغے کے پوائنٹ:
    891

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
    ہم نے محسوس کیا ہے کہ بعض اراکین رجسٹریشن کے دوران انگلش اردو کی بورڈ کی تبدیلی کی وجہ سے یا ٹائپنگ کی غلطی کرتے ہوئے غلط یوزر نیم داخل کر دیتے ہیں ۔ نیز بعض اراکین کو بعد میں کسی وجہ سے اپنے یوزر نیم یعنی آئی ڈی تبدیل کرنے کی خواہش ہوتی ہے۔ اسی طرح کچھ احباب بہت اچھی اردو ٹائپنگ کرتے ہیں لیکن ان کی آئی ڈی انگریزی حروف میں ہے جو کہ فورم کے لے آؤٹ سے مطابقت نہیں رکھتی۔ بعض اوقات اراکین فیس بک کنکٹ کے فیچر سے رجسٹریشن کرواتے ہیں اور فیس بک والی انگریزی حروف کی آئی ڈی ہی سے رجسٹر ہو جاتے ہیں لیکن اسے اردو حروف میں کرنے کی الگ درخواست کرتے ہیں۔
    ایسے تمام اراکین اس دھاگے میں اپنی آئی ڈی کی تبدیلی کی درخواست دے سکتے ہیں۔ اس سے ایک طرح کا ریکارڈ بھی رہے گا۔ یہ یاد رہے کہ یہ آئی ڈی بس ایک بار ہی تبدیل کی جا سکتی ہے، لہٰذا جو اراکین اپنی آئی ڈیز سے مطمئن نہیں وہ ازراہ کرم اس دھاگے میں تشریف لائیں۔

    والسلام
     
    • شکریہ شکریہ x 12
    • زبردست زبردست x 1
    • لسٹ
  2. ‏مئی 22، 2011 #2
    شاکر

    شاکر تکنیکی ناظم رکن انتظامیہ
    جگہ:
    جدہ
    شمولیت:
    ‏جنوری 08، 2011
    پیغامات:
    6,595
    موصول شکریہ جات:
    21,360
    تمغے کے پوائنٹ:
    891

    ارسلان بھائی کی درخواست پر،

    ’اہل توحید‘ آئی ڈی کو بدل کر ’محمد ارسلان‘ کر دیا گیا ہے۔
     
    • شکریہ شکریہ x 9
    • زبردست زبردست x 1
    • لسٹ
  3. ‏مئی 23، 2011 #3
    کلیم حیدر

    کلیم حیدر رکن
    جگہ:
    لیہ
    شمولیت:
    ‏فروری 14، 2011
    پیغامات:
    9,403
    موصول شکریہ جات:
    25,973
    تمغے کے پوائنٹ:
    995

    جزاک اللہ شاکر بھائی بہت زبردست کام آپ نے شروع کردیا ہے۔ضرور اس طرح کی پوسٹ کی ضرورت تھی۔جو کہ آپ نے پوری کردی۔اللہ تعالی آپ کی عمر میں برکت دے۔آمین
     
    • شکریہ شکریہ x 7
    • پسند پسند x 1
    • لسٹ
  4. ‏مئی 23، 2011 #4
    محمد ارسلان

    محمد ارسلان خاص رکن
    شمولیت:
    ‏مارچ 09، 2011
    پیغامات:
    17,865
    موصول شکریہ جات:
    40,798
    تمغے کے پوائنٹ:
    1,155

    جزاک اللہ خیرا شاکر بھائی جان
     
    • شکریہ شکریہ x 7
    • پسند پسند x 1
    • لسٹ
  5. ‏مئی 23، 2011 #5
    کفایت اللہ

    کفایت اللہ عام رکن
    شمولیت:
    ‏مارچ 14، 2011
    پیغامات:
    4,760
    موصول شکریہ جات:
    9,764
    تمغے کے پوائنٹ:
    722

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔
    واہ ارسلان صاحب!
    آپ یہاں اہل توحید کی آئی ڈی سے رجسٹرڈ تھے اورمجھے بتایا تک نہیں !
    بہت خوب !
     
    • شکریہ شکریہ x 9
    • پسند پسند x 1
    • متفق متفق x 1
    • لسٹ
  6. ‏جون 02، 2011 #6
    محمد ارسلان

    محمد ارسلان خاص رکن
    شمولیت:
    ‏مارچ 09، 2011
    پیغامات:
    17,865
    موصول شکریہ جات:
    40,798
    تمغے کے پوائنٹ:
    1,155

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    اب تو پتہ چل گیا ہے نا شیخ صاحب
     
    • شکریہ شکریہ x 8
    • پسند پسند x 1
    • لسٹ
  7. ‏جون 03، 2011 #7
    Aamir

    Aamir خاص رکن
    جگہ:
    احمدآباد، انڈیا
    شمولیت:
    ‏مارچ 16، 2011
    پیغامات:
    13,384
    موصول شکریہ جات:
    16,871
    تمغے کے پوائنٹ:
    1,033

    میں اپنا نام بدل کر aamir کی جگا Aamir رکھنا چاہتا ہوں.
    جزاک اللہ خیراً
     
  8. ‏جون 03، 2011 #8
    شاکر

    شاکر تکنیکی ناظم رکن انتظامیہ
    جگہ:
    جدہ
    شمولیت:
    ‏جنوری 08، 2011
    پیغامات:
    6,595
    موصول شکریہ جات:
    21,360
    تمغے کے پوائنٹ:
    891

    جی بھائی جان، آپ کا نام آپ کی خواہش کے مطابق بدل دیا ہے۔ امید ہے آپ کو دوبارہ لاگ ان نہیں کرنا پڑے گا۔ پھر بھی کوئی دقت ہو تو ایک مرتبہ لاگ آؤٹ کر کے لاگ ان کر لیجئے گا۔
     
  9. ‏جون 03، 2011 #9
    محمد زاہد بن فیض

    محمد زاہد بن فیض سینئر رکن
    شمولیت:
    ‏جون 01، 2011
    پیغامات:
    1,951
    موصول شکریہ جات:
    5,774
    تمغے کے پوائنٹ:
    354

    بھائی میرا نام مھمد زاہد بن فیض کی بجائے

    محمد زاہد بن فیض۔۔۔۔۔یعنی ھ کی بجائے ح شکریہ
     
    • شکریہ شکریہ x 9
    • پسند پسند x 1
    • لسٹ
  10. ‏جون 04، 2011 #10
    شاکر

    شاکر تکنیکی ناظم رکن انتظامیہ
    جگہ:
    جدہ
    شمولیت:
    ‏جنوری 08، 2011
    پیغامات:
    6,595
    موصول شکریہ جات:
    21,360
    تمغے کے پوائنٹ:
    891

    بھائی جان، آپ کی آئی ڈی بدل دی گئی ہے۔
     
    • شکریہ شکریہ x 8
    • پسند پسند x 1
    • لسٹ
لوڈ کرتے ہوئے...

اس صفحے کو مشتہر کریں