• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اراکین اپنے یوزر نیم (صارف نام) کی تبدیلی کی درخواست یہاں کریں!

شمولیت
جون 16، 2011
پیغامات
100
ری ایکشن اسکور
197
پوائنٹ
97
السلام علیکم۔۔ مہربانی کرکے میرا یوزر نیم جوائن پیس سے ہٹا کر الفوزان دعوۃ اکیڈمی کیا جائے۔۔ جزاک اللہ خیرا
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
السلام علیکم۔۔ مہربانی کرکے میرا یوزر نیم جوائن پیس سے ہٹا کر الفوزان دعوۃ اکیڈمی کیا جائے۔۔ جزاک اللہ خیرا
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
بہتر یہ ہے کہ صرف ’ الفوزان ‘ رکھ لیں ، تاکہ آپ کو ٹیگ کرنا آسان ہو ،ہاں البتہ دستخط میں ’ الفوزان دعوۃ اکیڈمی ‘ لکھ لیں ۔
کیا خیال ہے ؟
 
شمولیت
جون 16، 2011
پیغامات
100
ری ایکشن اسکور
197
پوائنٹ
97
خضر بھائی پھر آپ شیر سلفی کر دیں۔ یہ اپنا نام زیادہ مناسب رہے گا۔۔
 
شمولیت
مارچ 19، 2012
پیغامات
165
ری ایکشن اسکور
206
پوائنٹ
82
میں اپنا نام
خان سلفي سے بدل کر خان سلفی رکھنا چاہتا ہوں کیونکہ سلفی کے نیچے دو تقطے مجھے لاگ ان ہونے میں بہت مشکل ہوتی ہے
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
خضر بھائی پھر آپ شیر سلفی کر دیں۔ یہ اپنا نام زیادہ مناسب رہے گا۔۔
میں اپنا نام
خان سلفي سے بدل کر خان سلفی رکھنا چاہتا ہوں کیونکہ سلفی کے نیچے دو تقطے مجھے لاگ ان ہونے میں بہت مشکل ہوتی ہے
جی دونوں نام حسب خواہش کردیے گئے ہیں ۔
 

شکیب

رکن
شمولیت
اگست 07، 2015
پیغامات
23
ری ایکشن اسکور
8
پوائنٹ
36
السلام علیکم۔ مجھے علم نہیں کہ فورم پر "شکیب" نامی کوئی شخصیت موجود ہے یا نہیں۔ اگر نہ ہو تو ازراہ کرم میرے نام کو "فقیر شکیب احمد" سے بدل کر صرف "شکیب" یا اگر میسر نہ ہو تو "شکیب احمد" کر دیا جائے۔ اس صورت میں لاگن کرتے وقت میں طویل نام لکھنے سے بچ جاؤں گا۔
آپ کا پیشگی شکریہ۔ جزاک اللہ۔
 
شمولیت
مارچ 18، 2016
پیغامات
234
ری ایکشن اسکور
50
پوائنٹ
52
السلام علیکم.
ھمارا نام بدل کر شادباش عالم کر دیا جاۓ. اس کے لۓ ھم آپ کے شکرگذار ھوں گے.
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
السلام علیکم۔ مجھے علم نہیں کہ فورم پر "شکیب" نامی کوئی شخصیت موجود ہے یا نہیں۔ اگر نہ ہو تو ازراہ کرم میرے نام کو "فقیر شکیب احمد" سے بدل کر صرف "شکیب" یا اگر میسر نہ ہو تو "شکیب احمد" کر دیا جائے۔ اس صورت میں لاگن کرتے وقت میں طویل نام لکھنے سے بچ جاؤں گا۔
آپ کا پیشگی شکریہ۔ جزاک اللہ۔
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ، آپ کا نام ’ شکیب ‘ کردیا گیا ہے ۔
 
Top