• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ارجنٹ پلیز

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,898
پوائنٹ
436
امام ابو حنیفہؒ کی کتاب فقہ الاکبر کی شرح منح الروض الازھر فی فقہ الاکبر کے نام سے ملا علی القاریؒ نے لکھی ہے (جو اللہ کو عرش پر نہ مانے وہ کافر ، امام ابو حنیفہ کا فتویٰ( جب پیش کیا گیا تو کہا گیا کہ راوی جھوٹا ہے کہتے ہیں کہ اسکا جواب تو اگلے صفحہ 334پر ہی ہے جسے پیش نہیں کیا گیا وہ یہ ہے۔

ملا علی القاریؒ لکھتے ہیں:

ولا شک ان ابن عبدالسلام من اجل العلماء واو ثقھم ، فیجب الاعتماد علی نقلہ لا علی ما نقلہ الشارح ، مع ان ابا مطیع رجل وضاع عند اھل الحدیث کما صرح بہ غیر واحد



اس میں کوئی شک نہیں کہ امام ابن عبدالسلام ایک جلیل القدر اور ثقہ عالم ہیں ان کی نقل پر اعتماد لازم ہے اور جو بات شارح نے نقل کی ہے وہ قابل اعتماد نہیں ہے
کیونکہ انہوں نے ابو مطیع بلخی سے بات نقل کی ہے اور ابو مطیع بلخی کے بارے میں علماء محدثین نے صراحت کی ہے کہ وہ بہت بڑا جھوٹا انسان ہے ۔


ابو مطیع البلخی کا کذاب ہونا تو ثابت نہیں ہے البتہ یہ شخص روایت میں ضعیف ہے ۔ اور اسکے ضعف کی وجہ وہی ہے جو ابو حنیفہ کے ضعف کی وجہ ہے ۔ یہ دونوں استاد وشاگرد ایک ہی بناء پر مجروح ہیں ۔
لیکن عجب اتفاق ہے کہ جب احناف نے ابو مطیع البخلی کی بات ماننی ہوتی ہے تو اسے انبیاء کے قائم مقام قرار دیتے ہیں اور جب رد کرنی ہوتی تو کذاب کہہ دیتے ہیں ۔

الطبقات السنیہ فی تراجم الحنفیہ سے اسی ابو مطیع البلخی کا ترجمہ ملاحظہ فرمائیں :


788 - الحكم بن عبد الله بن مسلمة بن عبد الرحمن
أبو مطيع البلخي
الإمام العالم العامل، أحد أعلام هذه الأمة، ومن أقر له بالفضائل جهابذة الأئمة.
حدث عن هشام بن حسان، ومالك بن أنس، وسفيان الثوري، وأبي حنيفة، وكان من كبار أصحابه، وهو راوي " الفقه الأكبر ".
وروى عنه أحمد بن منيع، وجماعة من أهل خراسان.
وولي قضاء بلخ، وقدم بغداد غير مرة، وحدث بها، وتلقاه أبو يوسف، وتناظر معه، وكانت مدة ولايته على قضاء بلخ ستة عشر سنة، يقول بالحق ويعمل به.
روي أنه جاء من الخليفة كتاب، ومعه حرسيان يقرآنه على رءوس الناس، يتضمن العهد لبعض ولد الخليفة، وكان صغيراً، وفيه مكتوب (وَآتَيْنَاهُ الْحُكْمَ صَبِيّا) ، فلما وصل الكتاب إل بلخ سمع به أبو مطيع، فقام فزعاً، ودخل والي بلخ، فقال له: بلغ من خطر الدنيا أنا نكفر بسببها. وكلمه مراراً، وعظه حتى أبكاه، فقال: إني معك فيما تراه، ولكنني رجل عامل، لا أجترئ بالكلام، فتكلم وكن آمناً، وقل ما شئت.
فلما كان يوم الجمعة ذهب أبو مطيع إلى الجامع، وقد قال له سلم بن سالم: إني معك. وقال له أيضاً أبو معاذ: إني معك. وجاء سلم إلى الجمعة متقلداً بالسيف، ثم لما اجتمع الناس وأذن المؤذن، ارتقى أبو مطيع إلى المنبر، فحمد الله وأثنى عليه، وصلى على النبي صلى الله عليه وسلم، وأخذ بلحيته فبكى، وقال: يا معشر المسلمين، بلغ من خطر الدنيا أن تجر إلى الكفر، من قال: (وَآتَيْنَاهُ الْحُكْمَ صَبِيّا) لغير يحيى بن زكريا فهو كافر. فرج أهل المسجد بالبكاء، وقام الحرسيان فهربا.
وقال ابن المبارك في حقه: أبو مطيع له المنة على جميع أهل الدنيا.
وقال محمد بن الفضل البلخي: مات أبو مطيع وأنا ببغداد، فجاءني المعلى بن منصور، فعزاني فيه ثم قال: لم يوجد هاهنا منذ عشرين سنة مثله.
وقال مالك بن أنس لرجل: من أين أنت؟ قال: من بلخ. قال: قاضيكم أبو مطيع قام مقام الأنبياء.
قال بعضهم: رأيت أبا مطيع في المنام، وكأني قلت له: ما فعل بك؟ فسكن حتى ألححت عليه، فقال: إن الله قد غفر لي وفوق المغفرة. قال: فقلت: ما حال أبي معاذ؟ قال: الملائكة تشتاق إلى رؤيته. قال: فقلت: غفر الله له؟ قال لي: من شتاق الملائكة لرؤيته لم يغفر الله له.
وكانت وفاته ببلخ، ليلة السبت، لاثنتي عشرة خلت من جمادى الأولى، سنة تسع وتسعين ومائة.
وقد نسبه بعض الناس إلى أنه كان جهميناً، والله تعالى أعلم بحاله.
*ومن تفرداته، أنه كان يقول بفرضية التسبيحات الثلاث في الركوع والسجود.

مجھے اوپر والی عربی کا پورا اردو میں ترجمہ کر دیں

 

کفایت اللہ

عام رکن
شمولیت
مارچ 14، 2011
پیغامات
4,998
ری ایکشن اسکور
9,798
پوائنٹ
722
بالا موضوع زمرہ ’’حدیث سے متعلق سوالات وجوبات ‘‘ سے یہاں منتقل کیا گیا ہے۔
گذارش ہے کہ سوالات کے سیکشن میں ترجمہ وغیرہ کی درخواست نہ کریں بلکہ اس کے لئے اوپن فورم پر تمام لوگوں سے عمومی اپیل کریں جس کے پاس وقت ہوگا وہ ترجمہ کردے گا ۔
بارک اللہ فیک۔
 
Top