• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اردو دائرہ معارف اسلامیہ ڈاؤن لوڈ کریں۔

آزاد

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
363
ری ایکشن اسکور
919
پوائنٹ
125
rdالسلام عليکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
دائرۃ المعارف الاسلاميہ يا انسائيکلوپيڈيا آف اسلام (انگريزي: Encyclopaedia of Islam) انگريزي زبان ميں مسلمانوں اور اسلامي موضوعات مثلا تاريخ اسلام پر مبني ايک دائرۃ المعارف ہے۔ ياد رہے کہ يہ اسلام کا دائرۃ المعارف نہيں بلکہ اسلامي دنيا کے بارے ميں ايک دائرۃ المعارف ہے۔ اسے تحقيقي دنيا ميں ايک معياري دائرۃ المعارف سمجھا جاتا ہے۔ اسے ہر موضوع پر بہترين ماہرين نے تحرير کيا ہے اور اسے مکمل ہونے ميں چاليس سال کا عرصہ لگا۔ اسے پہلے پہل 1913ء سے لے کر 1938ء تک انگريزي، فرانسيسي اور آلماني (جرمن) زبانوں ميں شائع کيا گيا۔ بعد ميں اس کے کچھ حصوں کا اردو، ترکي اور عربي زبانوں ميں بھي ترجمہ ہو چکا ہے۔ اردو ميں اسے مختصر اردو دائرہ معارف اسلاميہ کے نام سے جامعہ پنجاب (پنجاب يونيورسٹي) لاہور نے 1953ء سے 1993ء نے مختلف حصوں ميں شائع کيا ہے۔ بحوالہ وکي پيڈيا
چوبيس جلديں ڈاؤن لوڈ کرنے کےليے درج ذيل روابط پر کلک کريں۔
پہلی جلد سائز 44 م۔ب
دوسری جلد سائز 50 م۔ب
تیسری جلد سائز 44 م۔ب
چوتھی جلد سائز 44 م۔ب
پانچویں جلد سائز 32 م۔ب
چھٹی جلد سائز 48 م۔ب
ساتویں جلد سائز 46 م۔ب
آٹھویں جلد سائز 47 م۔ب
نویں جلد سائز 28 م۔ب
دسویں جلد سائز 35 م۔ب
گیارہویں جلد سائز 40 م۔ب
بارہویں جلد سائز 43 م۔ب
تیرہویں جلد سائز 21 م۔ب
چودہویں جلد حصہ اول سائز 23 م۔ب حصہ دوم سائز 28 م۔ب
پندرہویں جلد سائز 461 م۔ب
سولہویں جلد حصہ اول سائز 27 م۔ب حصہ دوم سائز 27 م۔ب
سترہویں جلد سائز 27 م۔ب
اٹھارہویں جلد سائز 27 م۔ب
انیسویں جلد سائز 24 م۔ب
بیسویں جلد سائز 31 م۔ب
اکیسویں جلد سائز 301 م۔ب
بائیسویں جلد سائز 30 م۔ب
تئیسویں جلد سائز 95 م۔ب
چوبیسویں جلد سائز 89 م۔ب
اگر کوئی رکن اس کا سائز کم کرکے کہیں اپ لوڈ کرکے لنک دے دے تو مجھ سے بہتوں کا بھلا ہوگا۔ ان شاء اللہ
جزاکم اللہ خیرا
 
ابوالحسن علوی

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 08، 2011
پیغامات
2,521
ری ایکشن اسکور
11,552
پوائنٹ
641
دائرہ معارف اسلامیہ جو پنجاب یونیورسٹی نے شائع کیا ہے، وہ انسائیکلو پیڈیا آف اسلام کا ترجمہ نہیں ہے۔ انگریزی انسائیکلو پیڈیا آف اسلام مستشرقین کا مرتب کردہ ہے جو تقریبا تمام غیر مسلم ہیں جبکہ دائرہ معارف اسلامیہ کے مقالہ نگار مسلمان بلکہ پاکستانی ہیں اور عموما یونیورسٹی کے پروفیسر حضرات ہیں۔
 
ناظم شهزاد٢٠١٢

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 07، 2012
پیغامات
258
ری ایکشن اسکور
1,533
پوائنٹ
120
ہمارے کالج میں یہ کتابی شکل میں موجود ہے۔میں نے اس کا سرسری مطالعہ کیا ہے۔
میرے علم کے مطابق یہ معلومات کامجموعہ ہے کوئی تحقیقی کاوش نہیں کی گئی۔
بالخصوص سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے موضوع پر ’’سیرت سید الانام صلی اللہ علیہ وسلم‘‘نامی کتاب جو مختلف مقالوں کا مجموعہ ہے۔
اس میں بھی کئی بات صرف نقل کر دی گئی ہیں جن میں بعض کے بارے میں بالوثوق کہا جاسکتا ہے کہ یہ موضوع ہیں۔
بہرحال اس کی یہ خوبی ہے کہ ہر چیز باحوالہ نقل کی گئی ہے۔
باقی ہر بات جو باحوالہ نقل کی جائے ضروری نہیں درست بھی ہو۔
 
A

ammuniri

مہمان
اردو دائرہ معارف اسلامیہ کی پی ڈی یف پر اشاعت بہت بڑی خدمت ہے ، جن حضرات نے اس کی تصویر پر محنت کی ہی وہ ہم سب کے شکریہ کے مستحق ہیں ، اللہ ان کی کوششوں کو قبول کرے ۔ ہمیں یہ نسخہ ایک بریلوی سائٹ سے ملا، چوبیس میں سے دو جلدیں پندرھویں اور اکیسویں جو کہ تین سو میگا بائٹ سے زیادہ ہیں انہیں بہر صورت دوسری جلدوں کے سائز پر لے آئیں ، ہم ان تمام فائلون کو ایک فولڈر پر جمع کرکے اسے انڈکس سے اس طرح مربوط کیا ہے کہ الکٹرونک ٹیکسٹ بک کی طرح چند سکنڈوں میں چوبیس جلدوں پر مشتمل ہزاروں صفحات میں مطلوبہ مادہ تک چند سکنڈوں میں پہنچا جاسکتا ہے ، اس کی سی ڈی اہل علم حضرات اور اہم مدارس کو ہدیۃ دینے کے لئے ہم تیار ہیں ، مزید استفادہ کے لئے ہمارے اسکائپ آئی ڈی پر رابطہ کریں ، ہم استفادہ کے طریقہ کار کو چند منٹّوں میں دکھا دیں گے

موبائل نمبر اور ای میل ایڈریس وغیرہ دینے کی اجازت نہیں۔ انتظامیہ
 
عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,400
ری ایکشن اسکور
9,990
پوائنٹ
667
بھائی یہ جو سائز آگے لکھے ہیں یہ میرے پاس ہیں اور میرے پاس جو فائلیں ہیں وہ لنک شدہ ہیں مطلب تمام الفاظ کی لنکنگ کی ہوئی ہے میرے پاس تقریبا ساری جلدیں ہیں ٹائم ملتا ہے تو شیئر کر دوں گا ۔ ان شاء اللہ
 
ظہور احمد

مبتدی
شمولیت
فروری 19، 2016
پیغامات
2
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
20
اردو دائرہ معارف اسلامیہ کی پی ڈی یف پر اشاعت بہت بڑی خدمت ہے ، جن حضرات نے اس کی تصویر پر محنت کی ہی وہ ہم سب کے شکریہ کے مستحق ہیں ، اللہ ان کی کوششوں کو قبول کرے ۔ ہمیں یہ نسخہ ایک بریلوی سائٹ سے ملا، چوبیس میں سے دو جلدیں پندرھویں اور اکیسویں جو کہ تین سو میگا بائٹ سے زیادہ ہیں انہیں بہر صورت دوسری جلدوں کے سائز پر لے آئیں ، ہم ان تمام فائلون کو ایک فولڈر پر جمع کرکے اسے انڈکس سے اس طرح مربوط کیا ہے کہ الکٹرونک ٹیکسٹ بک کی طرح چند سکنڈوں میں چوبیس جلدوں پر مشتمل ہزاروں صفحات میں مطلوبہ مادہ تک چند سکنڈوں میں پہنچا جاسکتا ہے ، اس کی سی ڈی اہل علم حضرات اور اہم مدارس کو ہدیۃ دینے کے لئے ہم تیار ہیں ، مزید استفادہ کے لئے ہمارے اسکائپ آئی ڈی پر رابطہ کریں ، ہم استفادہ کے طریقہ کار کو چند منٹّوں میں دکھا دیں گے

موبائل نمبر اور ای میل ایڈریس وغیرہ دینے کی اجازت نہیں۔ انتظامیہ
بھائی مجھے چاہیےکیسے مل سکتا ہے؟
 
شمولیت
نومبر 07، 2016
پیغامات
3
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
2
نھائی مجھے اودو دائرہ معارف اسلامیہ پی ڈی ایف میں چاہیے برائے مہربانی مجھے لنک سینڈکر دیں اوپر جو لنک دیا ہوا ہے اس سے ڈانلوڈ نہیں ہو رہا
 
اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,564
پوائنٹ
791
نھائی مجھے اودو دائرہ معارف اسلامیہ پی ڈی ایف میں چاہیے برائے مہربانی مجھے لنک سینڈکر دیں اوپر جو لنک دیا ہوا ہے اس سے ڈانلوڈ نہیں ہو رہا
ایک جلد نیچے دیئے گئے لنک سے ڈاؤن لوڈ کر بتائیں ، تو دیگر کا لنک درج کردوں گا ، ان شاء اللہ
اردو دائرہ معارف جلد اول
 
ظہور احمد

مبتدی
شمولیت
فروری 19، 2016
پیغامات
2
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
20
اردو دائرہ معارف اسلامیہ کی پی ڈی یف پر اشاعت بہت بڑی خدمت ہے ، جن حضرات نے اس کی تصویر پر محنت کی ہی وہ ہم سب کے شکریہ کے مستحق ہیں ، اللہ ان کی کوششوں کو قبول کرے ۔ ہمیں یہ نسخہ ایک بریلوی سائٹ سے ملا، چوبیس میں سے دو جلدیں پندرھویں اور اکیسویں جو کہ تین سو میگا بائٹ سے زیادہ ہیں انہیں بہر صورت دوسری جلدوں کے سائز پر لے آئیں ، ہم ان تمام فائلون کو ایک فولڈر پر جمع کرکے اسے انڈکس سے اس طرح مربوط کیا ہے کہ الکٹرونک ٹیکسٹ بک کی طرح چند سکنڈوں میں چوبیس جلدوں پر مشتمل ہزاروں صفحات میں مطلوبہ مادہ تک چند سکنڈوں میں پہنچا جاسکتا ہے ، اس کی سی ڈی اہل علم حضرات اور اہم مدارس کو ہدیۃ دینے کے لئے ہم تیار ہیں ، مزید استفادہ کے لئے ہمارے اسکائپ آئی ڈی پر رابطہ کریں ، ہم استفادہ کے طریقہ کار کو چند منٹّوں میں دکھا دیں گے

موبائل نمبر اور ای میل ایڈریس وغیرہ دینے کی اجازت نہیں۔ انتظامیہ
السلام علیکم جی مجھے چاہیے میرا تعلق بھی مدرسے سے ہے ۔ اسے کیسے حاصل کیا جاسکتا ہے ۔ کیونکہ میں نے بھی 14 جلدوں کا انڈیکس بنا لیا ہے میں دیکھنا چاہتا ہوں کہ اس کام میں اور میرے کام میں کتنا فرق ہے ۔جزاک اللہ خیرا
 
Top