• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اردو فونٹس

شمولیت
جنوری 27، 2015
پیغامات
381
ری ایکشن اسکور
136
پوائنٹ
94
السلام علیکم
کوئی بھائی بتا سکتا ہے کہ اس فونٹ کا کیا نام ہے؟
11018304_1114594985221003_6414540366923423858_n.jpg
 
شمولیت
جنوری 27، 2015
پیغامات
381
ری ایکشن اسکور
136
پوائنٹ
94
السلام علیکم
بھائی اگر آپ کو پتہ ہو تو اس فانٹ کا نام بھی بتا دیجیئے!
10712823_580612495417303_4231932100027743294_n.png
 
شمولیت
ستمبر 05، 2014
پیغامات
161
ری ایکشن اسکور
59
پوائنٹ
75
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
القلم علوی
اس کا ڈاؤن لوڈ لنک مل سکتا ہے؟ مجھے تو تلاش بسیار کے باوجود یہ فونٹ نہیں مل سکا۔ اگر کسی کے پاس ہے تو اس کا ڈاؤن لوڈ لنک شئیر کر دے۔
 
شمولیت
جنوری 27، 2015
پیغامات
381
ری ایکشن اسکور
136
پوائنٹ
94
abu-white.png

نجم بھائی اس طرح کا نام کونسے پروگرام میں ڈیزائن کیا جا سکتا ہے اور یہ کونسی فونٹ ہے؟
 

نجم

رکن
شمولیت
اپریل 18، 2011
پیغامات
99
ری ایکشن اسکور
480
پوائنٹ
79
اس طرح کا نام یا تو کیلک سافٹ وئیر کے ذریعے لکھا جاسکتا ھے، یا پھر کاتب سے لکھوا کر کمپیوٹر میں کیا جا سکتا ھے۔
 
شمولیت
جنوری 27، 2015
پیغامات
381
ری ایکشن اسکور
136
پوائنٹ
94
بہت بہت شکریہ!
کیلک سافٹ وئیر میں نے دو تین دفعہ اپنے کمپیوٹر میں کیا ہے لیکن چلتا نہیں ہے پتہ نہیں کیا وجہ ہے!
 
Top