• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اردو لکھنے کی معلومات

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
بسم اللہ الرحمن الرحیم​
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
فورمز بننے کی شروعات میں لوگوں کے لیے اردو لکھنا بہت مشکل تھا لیکن جب سے اردو یونی کوڈ فورمز کا آغاز ہوا ہے تب سے لوگوں میں اردو لکھنے کا رجحان پیدا ہوا ہے اور لوگوں کی اکثریت کی اردو لکھنے میں تصحیح ہو گئی ہے لیکن اب بھی بعض لوگ اردو صحیح نہیں لکھ پاتے۔اکثر اوقات اردو یونی کوڈ میں لکھتے ہوئے (ء) اور (ی) کو اکھٹے لکھنے میں دشواری پیدا ہوتی ہے مثلا لفظ "تنہائی" کو "تنہاءی" لکھ دیتے ہیں۔تو اس کا حل یہ ہے کہ آپ کوئی ایسا لفظ لکھیں جس میں ء کے ساتھ ی یا ے لکھنا ہو تو Shift+4 کا بٹن پریس کر دیں۔یاد رہے کی بورڈ میں 4 کے بٹن دو ہیں ایک نومیرک کیز میں اور ایک بیک سپیس کی لائن میں تو آپ نے شفٹ کے ساتھ4 بٹن بیک سپیس کی لائن والا پریس کرنا ہے نہ کہ نومیرک کیز والا۔

اسی طرح الف اور مد کو اکھٹا لکھنے کے لیے پہلے A پریس کرتے ہیں پھر Shift+A ۔لیکن اس کا آسان طریقہ یہ ہے کہ آپ یونی کوڈ اردو لکھتے ہوئے الف اور مد کو اکھٹا لکھنے کے لیے Shift کے ساتھ بیک سپیس کے قریب پلس + کے نشان والا بٹن پریس کر دیں۔تو الف اور مد اکھٹا لکھا جائے گا یعنی ایسے (آ
اور بھی کوئی اردو لکھنے کے آسان طریقے معلوم ہوئے تو آپ بھائیوں اور بہنو سے شئیر کروں گا۔ان شاءاللہ
دعاوں میں یاد رکھیں۔
محمد ارسلان ملک
 
Top