• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اردو ورڈ پروسیسر

مظاہر امیر

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 15، 2016
پیغامات
1,426
ری ایکشن اسکور
409
پوائنٹ
190
Screenshot_3.jpg

بہت سی سہولیات کے ساتھ :
  • اردو سے رومن اردو میں منتقلی
  • سپیل چیک
  • گوگل ٹرانسلیشن
  • ان پیچ فائلز کو کھول سکتا ہے
  • ان پیچ فائلز کو کنورٹ کرسکتا ہے
  • آٹو اعراب
لنک کے لئے پی ایم کریں (ذاتی پیغام بھیجیں) :
 

محمد فراز

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 26، 2015
پیغامات
536
ری ایکشن اسکور
151
پوائنٹ
116
18966 اٹیچمنٹ کو ملاحظہ فرمائیں
بہت سی سہولیات کے ساتھ :
  • اردو سے رومن اردو میں منتقلی
  • سپیل چیک
  • گوگل ٹرانسلیشن
  • ان پیچ فائلز کو کھول سکتا ہے
  • ان پیچ فائلز کو کنورٹ کرسکتا ہے
  • آٹو اعراب
لنک کے لئے پی ایم کریں (ذاتی پیغام بھیجیں) :
السلام وعليكم ورحمة الله وبركاته
بھائی مجھے سینڈ کردے لنک
 

وجاہت

رکن
شمولیت
مئی 03، 2016
پیغامات
421
ری ایکشن اسکور
44
پوائنٹ
45
18966 اٹیچمنٹ کو ملاحظہ فرمائیں
بہت سی سہولیات کے ساتھ :
  • اردو سے رومن اردو میں منتقلی
  • سپیل چیک
  • گوگل ٹرانسلیشن
  • ان پیچ فائلز کو کھول سکتا ہے
  • ان پیچ فائلز کو کنورٹ کرسکتا ہے
  • آٹو اعراب
لنک کے لئے پی ایم کریں (ذاتی پیغام بھیجیں) :
بھائی ذاتی پیغام کی ضرورت نہیں - لنک یہ ہے
 

مظاہر امیر

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 15، 2016
پیغامات
1,426
ری ایکشن اسکور
409
پوائنٹ
190
@وجاہت بھائی ، یہ کسی نجی سرور پر کمپریس کرکے رکھا ہے ۔ تاکہ کم حجم میں آسانی سے ڈاؤنلوڈ ہوجائے اس وجہ سے کہا ہے کہ پرائیوٹ سرور کا ایڈرس دے دیا جائے گا ۔
 

وجاہت

رکن
شمولیت
مئی 03، 2016
پیغامات
421
ری ایکشن اسکور
44
پوائنٹ
45
@وجاہت بھائی ، یہ کسی نجی سرور پر کمپریس کرکے رکھا ہے ۔ تاکہ کم حجم میں آسانی سے ڈاؤنلوڈ ہوجائے اس وجہ سے کہا ہے کہ پرائیوٹ سرور کا ایڈرس دے دیا جائے گا ۔
میں اسی لنک سے ڈونلوڈ کیا ہے لیکن نہیں چل رہا -
 

وجاہت

رکن
شمولیت
مئی 03، 2016
پیغامات
421
ری ایکشن اسکور
44
پوائنٹ
45
یہ بلوکنگ ایشو کا میسج دے رہا ہے -
 

محمد فراز

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 26، 2015
پیغامات
536
ری ایکشن اسکور
151
پوائنٹ
116
جزاك اللهُ خيرًا سافٹ ویئر کے لئے
 

محمد فراز

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 26، 2015
پیغامات
536
ری ایکشن اسکور
151
پوائنٹ
116
بھی یہ سافٹ ویئر تو بوہت لش ہے بہت عمدہ ہے اردو قدر دان لوگوں کے لئے بھی کیا ایسا کوئی سافٹ ویئر معلوم ہے جو آف لائن چلتا ہو اسی کی طرح جس سے ہم رومن کو اردو میں کنورٹ کر سکے
 
Top