• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اردو کی ایسی کونسی فونٹ ہے جو موبائل براؤزر پر ٹھیک نظر آئے؟

شمولیت
جنوری 27، 2015
پیغامات
381
ری ایکشن اسکور
136
پوائنٹ
94
مجھے بھی ایسی فونٹ کی ضرورت ہے،لیکن پتہ نہیں چل رہا کہ اس فونٹ کا نام کیا ہے (ابتسامہ)
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
مجھے بھی ایسی فونٹ کی ضرورت ہے،لیکن پتہ نہیں چل رہا کہ اس فونٹ کا نام کیا ہے (ابتسامہ)
محترم @شاکر بھائی!
آپ ہی کچھ رہنمائی کریں ، کچھ فرصت نکال کر۔
جزاک اللہ خیرا!
 
شمولیت
جنوری 27، 2015
پیغامات
381
ری ایکشن اسکور
136
پوائنٹ
94
ویسے نعیم بھائی میں نے یہ فونٹ ایڈوبی فوٹو شاپ میں میچ کر کے دیکھی ہے مجھے القلم تاج نستعلیق لگتی ہے میں اسے استعمال کر کے دیکھتا ہوں
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
جو بھی سائٹ آپ کو موبائل میں درست فونٹ کے ساتھ رینڈر ہوتی معلوم ہو، اس سائٹ کو کروم میں کھولئے اور inspect element کے ذریعہ اس کی فونٹ فیملی چیک کر لیں کہ کیا استعمال ہوئی ہے، آپ بھی وہی فونٹ فیملی استعمال کیجئے۔ ہماری تمام سائٹس پر درج ذیل فونٹ فیملی استعمال کی گئی ہے۔

font-family: 'Jameel Noori Nastaleeq','Alvi Lahori Nastaleeq','Alvi Nastaleeq','Urdu Naskh Asiatype','Nafees Pakistani Naskh','Nafees Web Naskh','Nafees Pakistani Web Naskh',Tahoma,'Arial Unicode MS','Times New Roman',Arial,Times,serif,'Lucida Grande',Sans-Serif;
 
شمولیت
جنوری 27، 2015
پیغامات
381
ری ایکشن اسکور
136
پوائنٹ
94
شکریہ شاکر بھائی!
ویسے میں نے تقریبا یہ سب فونٹس ایڈ کر کے دیکھی ہیں کوئی فرق نہیں پڑا میرے خیال میں کچھ ڈویلپرموبائل ورژن کیلئے صرف تصاویر کا استعمال کرتے ہیں تانکہ ہر وزٹر کو اپنے موبائل میں اچھا دیکھائی دے۔
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
شکریہ شاکر بھائی!
ویسے میں نے تقریبا یہ سب فونٹس ایڈ کر کے دیکھی ہیں کوئی فرق نہیں پڑا میرے خیال میں کچھ ڈویلپرموبائل ورژن کیلئے صرف تصاویر کا استعمال کرتے ہیں تانکہ ہر وزٹر کو اپنے موبائل میں اچھا دیکھائی دے۔
موبائل کے لئے تصاویر کا استعمال تو زہر ہے۔ صفحہ کا لوڈ ٹائم ہی بڑھے گا۔
 

ام ثمامہ

مبتدی
شمولیت
جنوری 02، 2016
پیغامات
8
ری ایکشن اسکور
5
پوائنٹ
23
السلام علیکم ورحمۃ اللہ!
اردو کی ایسی کونسی فونٹ ہے جو موبائل براؤزر پر ٹھیک نظر آئے،مجھے نے اپنی ویب سائٹ میں یوز کرنی ہے!
میں نے جمیل نوری،علوی،نفیس،وغیرہ یوز کی ہیں، ویب براؤزر پر تو سب کچھ ٹھیک ہے لیکن موبائل براؤزر پر ٹھیک نظر نہیں آرہا۔
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ
محترم بھائی آپ ہر طرح کا اردو فونٹ اپنے موبائل میں انسٹال کر سکتے ہیں لیکن کوئی بھی اردو فونٹ موبائل براؤزر میں زین فور یا phpBB فورم کو سپورٹ نہیں کرتا ہاں اگر ورڈپریس بیس ویب سائٹس کی بات الگ ہے میں نے اپنے موبائل میں اردو فونٹس انسٹال کیے ہیں یہ دیکھیں


 
شمولیت
جنوری 27، 2015
پیغامات
381
ری ایکشن اسکور
136
پوائنٹ
94
السلام علیکم ورحمۃ اللہ!
الحمد للہ مسئلہ حل ہو گیا ہے،میں نے فونٹ کو کنورٹ کر کے ہوسٹنگ سرور پہ اپلوڈ کیا ہے ٹھیک کام کر رہی ہے۔

کوڈ:
<style>
@font-face {
    font-family: 'NafeesWeb';
    src: url('http://cdn.nandwal.com/css/NafeesWeb.eot');
    src: url('http://cdn.nandwal.com/css/NafeesWeb.eot?#iefix') format('embedded-opentype'),
         url('http://cdn.nandwal.com/css/NafeesWeb.woff') format('woff'),
         url('http://cdn.nandwal.com/css/NafeesWeb.ttf') format('truetype'),
         url('http://cdn.nandwal.com/css/NafeesWeb.svg#NafeesWeb') format('svg');
    font-weight: normal;
    font-style: normal;
}
body { font-family: NafeesWeb;
}
</style>
 
Top