• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ارسلان بھائی کے ہاں بیٹے کی پیدائش

محمد زاہد بن فیض

سینئر رکن
شمولیت
جون 01، 2011
پیغامات
1,957
ری ایکشن اسکور
5,787
پوائنٹ
354
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
بھائیو! اور بہنوں ! محدث فارم کے رکن محمد ارسلان کے گھر بیٹا پیدا ہوا ہے۔جس کا نام"ارحم" رکھا گیا ہے۔
اللہ سے د عا ہے کہ اللہ رب العالمین بچے کو نیک صالح ۔تندرست ۔اور صوم صلواۃ کا پابند بنائے اور والدین کے آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے۔آمین
 
شمولیت
جولائی 06، 2014
پیغامات
165
ری ایکشن اسکور
59
پوائنٹ
75

آمین
 
محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,747
پوائنٹ
1,207

وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ماشاء اللہ
آمین یا رب العالمین
گویا کہ ہم دادا بن گئے۔۔ ابتسامہ
 
شمولیت
جنوری 22، 2012
پیغامات
1,129
ری ایکشن اسکور
1,053
پوائنٹ
234
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ و برکاتہ
ماشاء اللہ
اللہ مزید برکتوں سے نوازے ۔ آمین
شادی کب کئے اس کی تو خبر ہی نہیں ملی سیدھے بیٹے کی خبر
ابتسامہہہہہہہہ
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
بھائیو! اور بہنوں ! محدث فارم کے رکن محمد ارسلان کے گھر بیٹا پیدا ہوا ہے۔جس کا نام"ارحم" رکھا گیا ہے۔
اللہ سے د عا ہے کہ اللہ رب العالمین بچے کو نیک صالح ۔تندرست ۔اور صوم صلواۃ کا پابند بنائے اور والدین کے آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے۔آمین
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ماشاء اللہ
آمین یا رب العالمین
 
ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,410
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
ارسلان بھائی کو بھی مبارک ہو اور ارسلان بھائی کے تایا ابو ک بھی، گو کہ وہ بھی عرصہ دراز سے امید لگائے بیٹھے ہیں ان کی سوئٹی سے؛
کیا خیال ہے @محمد نعیم یونس بھائی
 
محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,747
پوائنٹ
1,207
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
ارسلان بھائی کو بھی مبارک ہو اور ارسلان بھائی کے تایا ابو ک بھی، گو کہ وہ بھی عرصہ دراز سے امید لگائے بیٹھے ہیں ان کی سوئٹی سے؛
کیا خیال ہے @محمد نعیم یونس بھائی
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
سو فیصد متفق!!۔۔ ابتسامہ
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,472
پوائنٹ
964
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
بہت مبارک۔
اللہ تعالی بیٹے کو بابرکت بنائے۔
ارسلان صاحب کو بھی پیغام پہنچا دیں کہ مبارک وصول کرنے کے لیے فورم پر تشریف لائیں۔
 
Top