1. آئیے اہم اسلامی کتب کو یونیکوڈ میں انٹرنیٹ پر پیش کرنے کے لئے مل جل کر آن لائن ٹائپنگ کریں۔ محدث ٹائپنگ پراجیکٹ کے ذریعے آپ روزانہ فقط دس پندرہ منٹ ٹائپنگ کر کے ہزاروں صفحات پر مشتمل اہم ترین کتب کو ٹائپ کرنے میں اہم کردار ادا کرکے صدقہ جاریہ میں شامل ہو سکتے ہیں۔ محدث ٹائپنگ پراجیکٹ میں شمولیت کے لئے یہاں کلک کریں۔
  2. آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

استاد محترم فضیلۃ الشیخ ارشاد الحق اثری حفظہ اللہ کے لیے دعا

'اللہ تعالیٰ کے حضور دعا کریں' میں موضوعات آغاز کردہ از عبدالعظیم راشد, ‏دسمبر 29، 2018۔

  1. ‏جنوری 01، 2019 #11
    عبدالعظیم راشد

    عبدالعظیم راشد مبتدی
    جگہ:
    چشتیاں
    شمولیت:
    ‏اپریل 10، 2018
    پیغامات:
    50
    موصول شکریہ جات:
    6
    تمغے کے پوائنٹ:
    22

    الحمد لله الذي بنعمته تتم الصالحات
    اللہ کے فضل و کرم سے اور احباب کی دعاوں سے
    استاد محترم آج مغرب کے بعد ہسپتال سے گھر منتقل ہو گئے اور اب ان طبیعت ٹھیک ہے
    ہم مغرب سے پہلے استاد جی کے پاس ہی تھے جب ڈاکٹر نے ڈسچارج کا کہا اسی بات سے استاد جی ہشاش بشاش ہو گئے اور ڈاکٹر سے کہا یہ میرے شاگرد ہیں جب کہ ہم ان کو دبا رہے تھے اور ہم سے کہا کہ آپ آنا بڑا مبارک ہوا۔
    علماء اور طلباء کےلیے خوشخبری کہ فضیلۃ الشیخ ارشاد الحق اثری حفظہ اللہ کی کتاب ’’مشاجرات صحابہ ‘‘کا ترجمہ ’’موقف الاسلامی مما شجر بین الصحابۃ من الخلاف‘‘ کے نام سے بیروت سے حال ہی میں شائع ہو چکا ہے الحمد للہ بقول اثری حفظہ اللہ یہ مستقل اس موضوع پر منفرد کتاب ہے
     
  2. ‏جنوری 06، 2019 #12
    عبدالعظیم راشد

    عبدالعظیم راشد مبتدی
    جگہ:
    چشتیاں
    شمولیت:
    ‏اپریل 10، 2018
    پیغامات:
    50
    موصول شکریہ جات:
    6
    تمغے کے پوائنٹ:
    22

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    استاد محترم فضیلۃ الشیخ ارشاد الحق اثری حفظہ اللہ کی طبیعت خراب ہے احباب سے خصوصی دعا کی اپیل ہے کہ اللہ استاد محترم کو مکمل صحت یاب کرے آمین

    یاد رہے کہ استاد محترم کی طبیعت ایک مرتبہ ٹھیک ہو گئی تھی لیکن ہسپتال سے گھر جانے کے بعد پھر خراب ہو گئی اور اب وہ گھر ہیں
     
  3. ‏جنوری 06، 2019 #13
    ZArgaam

    ZArgaam مبتدی
    شمولیت:
    ‏دسمبر 27، 2018
    پیغامات:
    10
    موصول شکریہ جات:
    2
    تمغے کے پوائنٹ:
    7

    أَسأَلُ اللهَ العَظيمَ رَبَّ العَرشِ العَظيمِ أَن يَشفِيه

    Sent from my F103 Pro using Tapatalk
     
  4. ‏جنوری 07، 2019 #14
    محمدساجد

    محمدساجد مبتدی
    جگہ:
    في الحال سعودية
    شمولیت:
    ‏جنوری 05، 2019
    پیغامات:
    11
    موصول شکریہ جات:
    2
    تمغے کے پوائنٹ:
    9

    أَسأَلُ اللهَ العَظيمَ رَبَّ العَرشِ العَظيمِ أَن يَشفِيه
     
  5. ‏جنوری 07، 2019 #15
    عبدالرحیم رحمانی

    عبدالرحیم رحمانی سینئر رکن
    جگہ:
    کرلا، ممبئی
    شمولیت:
    ‏جنوری 22، 2012
    پیغامات:
    1,078
    موصول شکریہ جات:
    1,046
    تمغے کے پوائنٹ:
    234

    اللہ رب العزت شفائے کلی سے ہمکنار فرمائے آمین
     
لوڈ کرتے ہوئے...

اس صفحے کو مشتہر کریں