1. آئیے اہم اسلامی کتب کو یونیکوڈ میں انٹرنیٹ پر پیش کرنے کے لئے مل جل کر آن لائن ٹائپنگ کریں۔ محدث ٹائپنگ پراجیکٹ کے ذریعے آپ روزانہ فقط دس پندرہ منٹ ٹائپنگ کر کے ہزاروں صفحات پر مشتمل اہم ترین کتب کو ٹائپ کرنے میں اہم کردار ادا کرکے صدقہ جاریہ میں شامل ہو سکتے ہیں۔ محدث ٹائپنگ پراجیکٹ میں شمولیت کے لئے یہاں کلک کریں۔
  2. آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

استاد محترم مولانا رحمت اللہ ارشد (﷫) کی وفات

'اللہ تعالیٰ کے حضور دعا کریں' میں موضوعات آغاز کردہ از خضر حیات, ‏دسمبر 25، 2011۔

  1. ‏دسمبر 26، 2011 #11
    ساجد

    ساجد رکن ادارہ محدث
    جگہ:
    قصور(بھاگیوال)
    شمولیت:
    ‏مارچ 02، 2011
    پیغامات:
    6,602
    موصول شکریہ جات:
    9,357
    تمغے کے پوائنٹ:
    635

    ایک دفعہ استاد محترم رحمہ اللہ سے جامعہ کے گیٹ کے باہر ملاقات ہوئی تو کچھ گفت و شیند کے بعد میں نے محترم استاد رحمہ اللہ سے کہا : استاد جی آپ صبح صبح گھر سے آتے ہیں اورآپ کا پیریڈ بھی اکثر پہلا ہوتا ہے آپ تیسرا یا چوتھا پیریڈ رکھوا کر آرام سے آیا کریں۔ تو جواب میں استاد محترم رحمہ اللہ نے فرمایا : بیٹا میں نے اپنی زندگی اللہ تعالی کے نام کی ہے جیسے وہ چاہے گا جس وقت چاہے گا اور جس حالت میں چاہے گا اپنے دین کا کام کروائے گا اورمیں اس کے لیے حاضر ہوں۔سبحان اللہ
    اللہ تعالی ان کو جنت الفردوس میں جگہ دے۔آمین
    اللہم اغفرلہ وارحمہ وعافہ واعف عنہ و أکرم نزلہ و وسع مدخلہ و اغسلہ بالماء والثلج البرد
     
  2. ‏دسمبر 26، 2011 #12
    ابن بشیر الحسینوی

    ابن بشیر الحسینوی رکن مجلس شوریٰ رکن انتظامیہ
    جگہ:
    Pakistan
    شمولیت:
    ‏اپریل 14، 2011
    پیغامات:
    1,066
    موصول شکریہ جات:
    4,413
    تمغے کے پوائنٹ:
    376

    میرا شیخ صاحب سے خصوصی تعلق تھا اللہ انھیں جنت الفردوس عطا فرمائے اور ہمیں ان کے لئے صدقہ جاریہ بنائے آمین
    اول فرصت میں ان کی علمی یاد داشتوں پر ایک مضمون لکھوں گا ان شاء اللہ
     
  3. ‏دسمبر 26، 2011 #13
    ندیم محمدی

    ندیم محمدی مشہور رکن
    جگہ:
    Wah, Pakistan, Pakistan
    شمولیت:
    ‏جولائی 29، 2011
    پیغامات:
    347
    موصول شکریہ جات:
    1,274
    تمغے کے پوائنٹ:
    140

    آمین یا رب العالمین
     
  4. ‏دسمبر 27، 2011 #14
    خضر حیات

    خضر حیات علمی نگران رکن انتظامیہ
    جگہ:
    طابہ
    شمولیت:
    ‏اپریل 14، 2011
    پیغامات:
    8,769
    موصول شکریہ جات:
    8,335
    تمغے کے پوائنٹ:
    964


    کلیم حیدر بھائی استاد محترم رحمہ اللہ کا انٹرویو مل گیا ہے کہ نہیں ؟؟؟
     
  5. ‏دسمبر 27، 2011 #15
    makki pakistani

    makki pakistani سینئر رکن
    شمولیت:
    ‏مئی 25، 2011
    پیغامات:
    1,323
    موصول شکریہ جات:
    3,028
    تمغے کے پوائنٹ:
    282

    اللہ کریم مرحوم کے اخروی درجات بلند کرے۔

    اور جنت الفردوس میں ارفع مقام عطا کرے۔

    آمین ثم آمین۔
     
  6. ‏دسمبر 31، 2011 #16
    کلیم حیدر

    کلیم حیدر رکن
    جگہ:
    لیہ
    شمولیت:
    ‏فروری 14، 2011
    پیغامات:
    9,403
    موصول شکریہ جات:
    25,973
    تمغے کے پوائنٹ:
    995

    خضر بھائی جان مجھے اچانک گھر جانا پڑا جس وجہ سے ابھی تک استاد محترم کا انٹرویو پوسٹ نہیں کرسکا۔آج حاضری ہوئی ۔ان شاءاللہ کل تک پوسٹ کردوں گا۔
     
  7. ‏جنوری 01، 2012 #17
    خضر حیات

    خضر حیات علمی نگران رکن انتظامیہ
    جگہ:
    طابہ
    شمولیت:
    ‏اپریل 14، 2011
    پیغامات:
    8,769
    موصول شکریہ جات:
    8,335
    تمغے کے پوائنٹ:
    964

    جزاکم اللہ ۔۔ ہمارے ان دنوں اختبارات ہو رہے ہیں ۔۔۔ ممکن ہےبعد میں آپ کا بروقت شکریہ ادا نہ کر سکوں ۔۔ اس لیے میری طرف سے پیشگی شکریہ وصول کیجیے ۔ اللہ آپ کو خوش رکھے ۔
     
  8. ‏ستمبر 30، 2017 #18
    خضر حیات

    خضر حیات علمی نگران رکن انتظامیہ
    جگہ:
    طابہ
    شمولیت:
    ‏اپریل 14، 2011
    پیغامات:
    8,769
    موصول شکریہ جات:
    8,335
    تمغے کے پوائنٹ:
    964

لوڈ کرتے ہوئے...

اس صفحے کو مشتہر کریں