• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

استاد محترم پروفیسر یوسف کاظم کے لیےدعا

شمولیت
اکتوبر 19، 2011
پیغامات
75
ری ایکشن اسکور
410
پوائنٹ
44
السلام علیکم۔ آج ہی معلوم ہوا کہ استاد محترم پروفیسر یوسف کاظم صاحب (اسلام آباد) شدید علیل ہیں۔ پروفیسر موصوف مدینہ یونیورسٹی کے ابتدائی متخرجین میں سے ہیں۔ مجھے ان سے بین الاقوامی اسلامی یو نیورسٹی میں فقہ مقارن اور فقہ الضمان پڑھنے کا موقع ملا۔ ان کی شفقت اور محبت ہمیشہ شامل حال رہی۔ اللہ استاد محترم کو شفا اور آسانی عطا فرمائے۔ اٰمین۔
 

ساجد

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
6,602
ری ایکشن اسکور
9,378
پوائنٹ
635
اللہ تعالیٰ انہیں شفائے کاملہ عطا فرمائیں اور اس بیماری کو ان کے درجات کی بلندی کا سبب بنا دیں۔ آمین یا رب العالمین۔
اللھم اشفہ وارحمہ
لا بأس طهور إن شاء الله!
 
Top