• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

استاد محترم کی تقریر

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
السلام علیکم
استاد محترم "قاری عبدالوکیل صدیقی حفظہ اللہ" کی تقریر ملاحظہ فرمائیں۔
توحید پر کیا زبردست بیان کیا ہے۔
[video=youtube;mGNBi8MGEOE]http://www.youtube.com/watch?v=mGNBi8MGEOE&feature=related[/video]
اس ویڈیو کے اور بھی پارٹ یوٹیوب پر ہیں۔
 
محمد زاہد بن فیض

سینئر رکن
شمولیت
جون 01، 2011
پیغامات
1,957
ری ایکشن اسکور
5,787
پوائنٹ
354
ما شا ء اللہ استاد محترم نے جب بھی توحید پر تقریر کی لوگوں کو بہت متاثر کیا.الحمد للہ قاری صاحب نے ہمارے شہر میں اُس وقت قدم رکھا جب شہر شرک و بدعات کی گندگی سے اٹا ہوا تھا.آج الحمد للہ .اللہ کے فضل سے سب سے زیادہ پھیلنے والا مسلک .مسلک اہل حدیث ہے.الحمد للہ
ماہا.
واہ یہ تو ہمارے شہر میں ہی کی انہوں نے ہم نے سنی ہوئی
جزاک اللہ خیرا
جی سسٹر شاید آپ شیخو پورہ میں رہتی ہیں.؟ مجھے اچھی طرح یاد ہے کہ جب مولانا عبد اللہ شیخو پوری اور محمد حسین شیخو پوری صاحب قاری صاحب کے ساتھ کوٹسمابہ کے چاندنی چوک میں تقاریر کیلئے جاتے تو ان دونوں علماء کی خدمت کیلئے قاری صاحب میری ڈیوٹی لگاتے .جب عبد اللہ شیخو پوری صاحب تقریر شروع کرنے لگتے تو قاری صاحب اُن کے سٹیج پر آنے سے پہلے کہتے کہ کوٹسمابے والو تیار ہو جائو ابھی قرآن کی بارش ہونے والی ہے.یقین جانیے جب تقریر شروع ہوتی تو اتنے لوگ نہ ہوتے لیکن جب قرآن کی بارش شروع ہوتی تو تا حد نظر لوگوں کا ہجوم ہوتا .جس میں اہل حدیث کے علاوہ اور لوگ بھی بڑے زوق و شوق سے تقریر سنتے.اور وہ بھی دسمبر کی سخت ٹھنڈی راتوں میں.
اللہ ان علماء پر اپنا خصوصی فضل و کرم فرمائے.آمین
اسی جگہ ایک سال جلسے میں ایک سبق آموز واقع ہوا تھا ان شا ء اللہ وقت ملنے پر ضرر شیئر کروں گا.ان شا ء اللہ
بہت شکریہ ارسلان بھائی
نائس شیئرنگ جزاک اللہ خیرا
 
زاہد بھائی،آپ نے اچھے کمنٹس دئے۔
یہ واقعہ ضرور شئیر کیجئے گا۔ان شاءاللہ
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
قاری صاحب کو سن کر کبھی کبھی تو بالکل علامہ شہید کا گمان ہونے لگتا ہے.

اللھم زد فزد.
اللہ تعالیٰ استاد محترم کو صحت و تندرستی عطا فرمائے آمین

استاد محترم کی اور بھی بہت سی تقاریر ہیں لیکن وہ کیسٹس میں ہیں۔
 
Top