• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

استمنا اور روزے کا باطل ہونا

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,564
پوائنٹ
791
کیا آپ نے ترجمہ یا مطلب اور عبارت کو ملایا تھا پوسٹ کرنے سے پہلے؟ اگر ایک بار ملا لیتے تو اچھا ہوتا۔
بہت افسوس ہوا یہ دیکھ کر۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ ۔
پیارے بھائی !
اگر کوئی غلطی ہے تو اس کو درست کردیں ۔۔یا۔۔نشاندہی فرمادیں ؛
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,417
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اگر کوئی غلطی ہے تو اس کو درست کردیں ۔۔یا۔۔نشاندہی فرمادیں ؛
یہ کام کرنا بھائی کے لئے مشکل ہے!
مذکورہ مسائل مختلف کتب کے تراجم اور دیگر اردو کتب میں حنفی علماء نے اردو میں بھی بیان کئے ہیں!
کسی کو مطلوب ہوں تو خادم پیش کر سکتا ہے!
 

اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,684
ری ایکشن اسکور
751
پوائنٹ
290
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ ۔
پیارے بھائی !
اگر کوئی غلطی ہے تو اس کو درست کردیں ۔۔یا۔۔نشاندہی فرمادیں ؛
اسحاق بھائی!
پہلا جملہ ہے: اگر عورت کی شرم گاہ کو دیکھا۔۔۔۔۔ حالاں کہ عبارت میں شرم گاہ کا ذکر نہیں ہے۔
دوسرے جملے میں مری ہوئی عورت یا نابالغہ۔۔۔۔۔ حالاں کہ میتۃ مردار جانور کو کہتے ہیں اور نابالغہ کا ذکر ہی نہیں ہے۔
تیسرا جملہ: ہاتھ سے منی نکال لے۔۔۔۔۔ حالاں کہ عبارت میں واضح مذکور ہے ولم ینزل (انزال نہ ہوا ہو)۔
اور اگلے چار جملے تو سرے سے اسکین شدہ عبارت میں موجود ہی نہیں ہیں۔

مسائل یہ ہیں یا نہیں مجھے اس کا علم نہیں لیکن جو اسکین دیا ہے اس میں یہ نہیں ہیں۔

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!

یہ کام کرنا بھائی کے لئے مشکل ہے!
مذکورہ مسائل مختلف کتب کے تراجم اور دیگر اردو کتب میں حنفی علماء نے اردو میں بھی بیان کئے ہیں!
کسی کو مطلوب ہوں تو خادم پیش کر سکتا ہے!
ابن داود صاحب آپ کی سمجھ دانی میں کوئی مسئلہ تو نہیں ہے؟؟
یہاں میں اور اسحاق بھائی قاضی خان کے اس صفحے کی بات کر رہے ہیں جس کا اسکین موجود ہے اور آپ دوسری کتب کو بیچ میں لا کر بحث کو نہ صرف اس کے موضوع سے ہٹانا چاہتے ہیں بلکہ طول بھی دینا چاہتے ہیں۔
 
Top