• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اسحاق سلفی بھائی کو مدد چاہیے

شاہد نذیر

سینئر رکن
شمولیت
فروری 17، 2011
پیغامات
1,969
ری ایکشن اسکور
6,263
پوائنٹ
412
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
مجھے اپنی میل پر اسحاق سلفی بھائی کا مندرجہ ذیل پیغام موصول ہوا ہے۔


محترم ،میں فورم پر ،فیس بک کے ذریعہ رجسٹرڈ تھا ،
اب فیس بک اکاونٹ ڈس ایبل ہونے کی وجہ سے فورم پر بھی اکاونٹ
نہیں کھل رہا ،
براہ کرم اس کا حل بتائیں۔۔شکریہ
محدث فورم کا مدد والا سیکشن کام نہیں کر رہا
براہ کرم انتظامیہ تک میری اپیل پہنچائیں​
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,472
پوائنٹ
964
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
مجھے اپنی میل پر اسحاق سلفی بھائی کا مندرجہ ذیل پیغام موصول ہوا ہے۔

محترم ،میں فورم پر ،فیس بک کے ذریعہ رجسٹرڈ تھا ،
اب فیس بک اکاونٹ ڈس ایبل ہونے کی وجہ سے فورم پر بھی اکاونٹ
نہیں کھل رہا ،
براہ کرم اس کا حل بتائیں۔۔شکریہ
محدث فورم کا مدد والا سیکشن کام نہیں کر رہا
براہ کرم انتظامیہ تک میری اپیل پہنچائیں
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اسحاق سلفی بھائی کو ان کے اکاؤنٹ ’’ @اسحاق رفیق سلفی ‘‘ پر میسیج کرکے سب طریقہ کار سمجھا دیا گیا ہے ، تقریبا دو گھنٹے پہلے کی بات ہے یہ ۔
امید ہے جونہی وہ ذاتی پیغام دیکھیں گے ، معاملہ حل ہو جائے گا ۔
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,562
پوائنٹ
791
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ؛
بہت شکر گزار ہوں ،جناب شاہد نذیر بھائی ،اور محترم خضر حیات بھائی حفظکم اللہ تعالی
وجزاکم اللہ خیراً
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,562
پوائنٹ
791
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ؛
بہت شکر گزار ہوں ،جناب شاہد نذیر بھائی ،اور محترم خضر حیات بھائی حفظکم اللہ تعالی
وجزاکم اللہ خیراً
 

عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,038
ری ایکشن اسکور
1,225
پوائنٹ
425
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
جزاک اللہ خیرا @شاہد نذیر بھائی
اور
ایک مرتبہ پھر خوش آمدید!!!!۔۔اسحاق بھائی
یعنی آپ کا مطلب ہے محترم @اسحاق سلفی بھائی ایک دفعہ پھر جا کر تعارف میں اپنا تعارف کروائیں میرے خیال میں ابھی رجوع کا حق محفوظ تھا (ابتسامہ)
 
Top