• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اسرائیل کا مقبوضہ بیت المقدس میں فلسطینیوں کے20 ہزار مکانات مسمار کرنے کا فیصلہ

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,423
پوائنٹ
521
اسرائیل کا مقبوضہ بیت المقدس میں فلسطینیوں کے 20 ہزار مکانات مسمار کرنے کا فیصلہ

این این آئی: اتوار 31 مئ 2015

فلسطینیوں نے جو مکانات حکومت کی اجازت کے بغیرتعمیر کیے انہیں جلدمسمار کر دیا جائے گا، اسرائیلی میئر

مقبوضہ بیت القدس: اسرائیل نے مقبوضہ بیت المقدس میں فلسطینیوں کے 20 ہزار مکانات مسمار کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی شہری حکومت کے سربراہ نیربرکات نے کہا ہے کہ مقبوضہ بیت المقدس میں فلسطینیوں کے 20 ہزار ایسے مکانات جو حکومت کی اجازت کے بغیرتعمیر کیے گئے ہیں، جلدمسمار کر دیے جائیں گے۔

نیربرکات کا کہنا تھا کہ مقبوضہ بیت المقدس کے مغرب میں فلسطینیوں کے مکانات کی مسماری تیز کرنے سے مشرقی بیت المقدس میں غیرقانونی مکانات کی تعمیرکے رجحان میں اضافہ ہوا ہے لیکن حکومت ان تمام مکانوں کو گرانے کی تیاری کر رہی ہے جو فلسطینیوں نے اپنی مرضی سے بنا رکھے ہیں۔

ح
 
Top