• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اسلامک ڈیجیٹل لائبریری (مکتبہ شاملہ کی طرزکا اردو سوفٹ ویئر)

شمولیت
جون 07، 2015
پیغامات
200
ری ایکشن اسکور
40
پوائنٹ
86
السلام علیکم ! جزاک اللہ میرے بھائی ! میں نے آپ کی بتائی ہوئی ہدایات کے مطابق اپڈیٹس ڈاؤنلوڈ کر کے نئی کتاب کو لائبریری میں شامل کر لیا ہے اور چلا کر بھی دیکھا ہے پروگرام ٹھیک چل رہا ہے اور نئی کتاب بھی کھل رہی ہے ۔ جزاک اللہ ۔امید ہے کہ مزید بھی رہنمائی فرما کر احسان مند فرمائیں گے ۔اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے ۔آمین
 
Top