• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اسلامی اخوت قرآن عظیم قرآن کریم کی روشنی !!!

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
اسلامی اخوت قرآن عظیم قرآن کریم کی روشنی !!!

۱:۔"إِنَّمَا الْمُؤْمِنُوْنَ إِخْوَةٌ فَأَصْلِحُوْا بَیْنَ اَٴخَوَیْکُمْ"۔ (الحجرات:۱۰)
ترجمہ:۔"ا س کے سوا نہیں کہ اہلِ ایمان تو (آپس میں) بھائی بھائی ہیں، پس (اگر کوئی نزاع ہوجائے تو) اپنے بھائیوں کے درمیان صلح صفائی کرادو"۔

۲:۔"فَاتَّقُوْا اللهَ وَاَٴصْلِحُوْا ذَاتَ بَیْنِکُمْ"۔ (الانفال:۱)
ترجمہ:۔"سو ڈرو اللہ سے اور صلح کرو آپس میں"۔
۳:۔"وَاعْتَصِمُوْا بِحَبْلِ اللهِ جَمِیْعاً وَّلاَتَفَرَّقُوْا" (آل عمران:۱۰۳)
ترجمہ:۔"اور تھام لو اللہ کی رسی کو سب مل کر اور الگ الگ (قوموں میں) نہ بٹو"۔
1964829_1413047145611341_785330403_n.png
 
Top