• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اسلامی انگلش بکس

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
عبدہ بھائی ! مجھے تو انگریزی آتی نہیں ۔ ذرا اوپر دھاگے کا چکر لگاکردیکھیں ، کس قسم کی کتابیں ہیں ؟
 

عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,038
ری ایکشن اسکور
1,225
پوائنٹ
425
عبدہ بھائی ! مجھے تو انگریزی آتی نہیں ۔ ذرا اوپر دھاگے کا چکر لگاکردیکھیں ، کس قسم کی کتابیں ہیں ؟
محترم بھائی فراہم کیے گئے لنک پر ایک کتاب کے بارے مندرجہ ذیل معلومات دی گئی ہین

For anyone with an interest in the early history of Islam, this erudite anthology will prove to be informative and enlightening.
Scholars have long known that the text of the Koran shows evidence of many influences from religious sources outside Islam. For example, stories in the Koran about Abraham, Moses, Jesus, and other characters from the Bible obviously come from the Jewish Torah and the Christian Gospels. But there is also evidence of borrowing in the Koran from more obscure literature.​
In this anthology, the acclaimed critic of Islam Ibn Warraq has assembled scholarly articles that delve into these unusual, little-known sources. The contributors examine the connections between pre-Islamic poetry and the text of the Koran; and they explore similarities between various Muslim doctrines and ideas found in the writings of the Ebionites, a Jewish Christian sect that existed from the second to the fourth centuries. Also considered is the influence of Coptic Christian literature on the writing of the traditional biography of Muhammad.​

مختصرا ترجمہ یہ ہے
کوئی اگر اسلام کی شروع کی تاریخ میں دلچسپی رکھتا ہے تو اس مجموعہ میں اسکے لئے بہت کچھ ہے
ساتھ ہی یہ بھی بتایا گیا ہے کہ قرآن میں دوسرے مذاہب کے ذرائع سے واقعات بارے میں ثبوت ملتے ہیں مثلا ابراھیم موسی عیسی وغیرہ بارے معلومات تورات وغیرہ سے لی گئی ہیں بلکہ کچھ غیر مشہور ذرائع سے ادھار لینے کے بھی ثبوت ہیں

اس مجموعہ میں اسلام پر تنقید کرنے والے ابن ورق نے ان غیر عمومی اور غیر مشہور ذرائع کو جاننے کے لئے مختلف سکالروں کے آرٹیکل کو اکٹھا کیا ہے جنہوں نے اسلام سے پہلے شاعری کو اسلام کے تیکسٹ سے جوڑا ہے اور انہوں نے اسلام کے مختلف اصولوں اور ایک یہودی عیسائی فرقہ (Ebionites) کے درمیان مماثلت نکالی ہے جو دوسری سے چوتھی صدی تک رہا تھا اس میں کاپٹک عیسائیوں کے لٹریچر کا محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی روایتی لکھی گئی سیرت (سرگزشت) پر بھی اثر ہے


یہ تو تھا اور عبارت کا مفہوم مگر مجھے یہاں اشکالات ہیں کہ اس کتاب سے دو طرح کے مقاصد حاصل ہو سکتے ہیں
1-محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے ساری چیزیں دوسروں سے ممستعار لی ہیں جیسے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے دور میں بھی الزام یہودی لگاتے تھے
2-دوسرا یہ کہ توحید واقعی درست ہے اور توحید والے فرقے عیسائیوں میں بھی تھے جیسے مجھے کہیں عیسائیوں کی تاریخ پڑھتے ہوئے یہ پتا چلا تھا کہ ان میں سینٹ پال کی خرافات اور شرک کے بعد ایک اقلیتی فرقہ توحید پر قائم تھا اور غالبا اسکی اور دوسرے فرقے کی لڑائیوں کو دیکھ کر بادشاہ (شاید آگسٹس) نے انکا مناظرہ کرایا تھا مگر کسی فراڈ سے دوسروں کو جتوا دیا گیا تھا اور پھر ان اقلیتوں کو ختم کر دیا گیا تھا اور اوپر بیان کردہ وہی فرقہ ہے جس کی باتیں مسلمانوں سے ملتی ہیں جیسے کہا جاتا ہے کہ اناجیل اربعہ کے علاوہ انجیل برنباس بھی ایک ملی تھی جس میں محمد سلی اللہ علیہ وسلم کے بارے صحیح معلومات دی گئی ہیں مگر عیسائیوں نے اسکا انکار کر دیا

میں یہ ساری معلومات فرصت سے دوبارہ دیکھنے کی کوشش کروں گا کسی اور بھائی کو معلومات ہوں یا جس محترم بھائی نے یہ پوسٹ لگائی ہے وہی کچھ وضآحت کر دیں جزاکم اللہ خیرا
 
Top